Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

لوک سبھا انتخابات : لوک سبھا کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ ختم، تریپورہ میں ووٹ کا فیصد سب سے زیادہ اور یوپی میں سب سے کم!
لوک سبھا انتخاب کے دوسرے مرحلہ میں آج ملک کی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ اس مرحلہ میں راہل گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی مشہور ہستیوں کا وقار داؤ پر ہے۔ شام 5 بجے تک کے اعداد و شمار کے مطابق…
-

مسلمان کیا کریں ؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’جہاد‘‘ ایک ایسا لفظ ہے کہ جس کو مغربی اہل قلم اور حکومتوں نے بدنام کرکے رکھ دیا ہے ، یہاں تک کہ مسلمانوں کی نئی نسل بھی جہاد کے تذکرہ پر شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتی ہے ؛ حالاں کہ یہ محض پروپیگنڈہ یا غلط…
-

حالیہ انتخابات ملت کے سیاسی شعور کا امتحان
محمد علم اللہ، دہلی لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے ملک کی 29 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں 7 مرحلوں میں رائے دہی ہونی ہے۔ چار جون کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان ہوگا۔جاریہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 19 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام خطوں کی 102…
-

مولانا سید ارشد مدنی صاحب مد ظلہ العالی صدر المدرسین و استاد حدیث دار العلوم دیوبند کے ساتھ ایک یادگار ملاقات
محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ، ریاض ، مملکت سعودی عرب بروز پیر 13 شوال 1445 هجري موافق 22 اپریل 2024 کومولانا جمیل الرحمٰن قاسمی صاحب کی طرف سے ہمیں اطلاع ملی کہ حضرت الاستاد شیخ سید ارشد مدنی حفظہ اللہ آج بروز ہفتہ شہر ریاض رابطۃ العالم الاسلامی کی مجلس تاسیسی کے اجتماع میں…
-

اسلام کو اچھی طرح سمجھ کر مسلمان بنو تاکہ قلبی اطمینان نصیب ہو: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ: (پریس ریلیز) نوجوان لڑکوں اور پروفیشنل مرد حضرات کے لیے ایمان و اسلام کی بنیادی تعلیمات سکھانے کے لئے نعمانی اکیڈمی لکھنؤ کی ایک پیشکش “معہد النعمانی للبنین” کے زیر اہتمام ایمانیات کورس کا افتتاح مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے آن لائن کیا۔ اس موقع پر اُنہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات…
-

جمعیۃ علماء ہند کے سابق ناظم عمومی اور موجودہ نائب صدر مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال پر ملال
ممبئی: جمعیۃ علماءہندکےنائب صدر،جانشین امام اہل سنت مولانا عبد العلیم فاروقی ؒکےسانحہ ارتحال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مولانا حافظ مسعود احمد حسامی (کارگزار صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) مولانا حلیم اللہ قاسمی (جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر) نے کہا کہ مولانا ایک تاریخی خانوادہ کے بلند پایہ عالم دین، صف اول کے ملیّ رہنما…
-

مسلمانوں سےمتعلق مودی کا انتہائی متنازع بیان غیرملکی میڈیا میں چھایا
وزیر اعظم مودی کی تقریر کو منگل کو غیر ملکی اخبارات کے صفحہ اول پر جگہ ملی۔ لیکن یہی زبان مودی نے منگل کو راجستھان کے ٹونک ریلی میں استعمال کی۔ امریکہ کے مشہور اخبار نیویارک ٹائمز کی سرخی ہے – ‘مودی نے مسلمانوں کو ‘درانداز’ کہا جو ہندوستان کی املاک چھین لیں گے۔ اخبار…
-

آئین مساوات اور جمہوریت کی جوتعلیم دیتاہے اسے ہرحال میں اپنی اصلی صورت میں باقی رکھا جانا ضروری ہے: نجیب جنگ
قومی اردو کونسل میں شری رام بہادر رائے کی کتاب ’آئین ہند: ان کہی کہانی‘ (اردو ایڈیشن) کا اجرا اور مذاکرہ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر میں شری رام بہادر رائے کی کتاب ’آئین ہند: ان کہی کہانی‘ کی تقریب اجرا اور مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس کی…
-

یووا نیتا کے نام پیغام
سیف الرحمٰن چیف ایڈیٹر اِنصاف ٹائمس عزیزی یووا نیتا صاحب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ امید ہے کہ مزاج گرامی بہتر ہوگا عزیزی نیتا جی! آپ کو اور آپ جیسے دِیگر یووا نیتا کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے…
-

سرزمین بھپورہ میں ایک شام تعلیم کے نام پیس انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام 24 کو تعلیمی بیداری کانفرنس و مشاعرہ
دربھنگہ : ہر زمانے میں تعلیم کی اہمیت و افادیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور اپنے اپنے دور کے صاحب علم و فن نے تعلیم کی تئیں زبردست کام بھی کیا ہے اور آج بھی کررہے ہیں۔ اسلام میں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے…