Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

’مودی چاہتے ہیں کہ جمہوریت اور آئین ختم کیا جائے‘ دمن اور دیو میں انتخابی تشہیر کے دوران راہل گاندھی کا بیان
دمن اور دیو: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دمن اور دیو میں کانگریس پارٹی کے لئے انتخابی تشہیر کے دوران کہا کہ بی جے پی ‘ریزرویشن ختم کرو’ گینگ کا اڈہ ہے اور مودی اس کے سرغنہ ہیں! دمن اور دیو میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے…
-

وقف کی جائیدادیں مسلمانوں کی عطیات ہیں، کسی کی غصب کردہ زمین نہیں: مولانا محمود اسعد مدنی
جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام’’ہندوستان میں اوقاف‘‘ کے موضوع پر گول میز کانفرنس میں وقف کی تحریکات سے وابستہ کئی اہم شخصیات شریک ، مساجد و مقابر اور وقف ایکٹ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن جد وجہد پر زور، صدر جمعیۃ کی سرپرستی میں ایک کمیٹی تشکیل نئی دہلی: ۲۷؍ اپریل جمعیۃ علماء…
-

نوین پٹنائک چنندہ لوگوں کے لئے حکومت چلا رہے ہیں اور نریندر مودی ارب پتیوں کے لئے: راہل گاندھی
بھونیشور: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو اوڈیشہ میں انتخابی تشہیر کرتے ہوئے نوین پٹنائک کی قیادت والی بی جے پی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت بی جے پی پر ذاتی مفاد کے لئے عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے ایک دوسرے سے ساز باز کرنے کا الزام عائد کیا۔ راہل گاندھی…
-

گرفتاری کے خلاف کیجریوال کی درخواست پر سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت
نئی دہلی: دہلی شراب پالیسی کیس میں گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی درخواست پر پیر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شائع تفصیلات کے مطابق جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ 29 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گی۔ پچھلے ہفتے، عآپ کنوینر کی…
-

چار سو پار کے لیے پی ایم مودی کو پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی الیکشن کرانا چاہئے: شکیل احمد
کانگریس کے سینئر لیڈر اور حکومت ہند کے سابق وزیر شکیل احمد نے مدھوبنی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی کے لیڈران ‘اب کی بار، چار سو پار’ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ چار سو سے…
-

جمہوریت کی مضبوطی کے لیے زیادہ سے زیادہ ووٹ کریں، دہلی واقع قطب مینار احاطہ میں جشن ووٹنگ کا انعقاد
نئی دہلی: جنوبی دہلی میں واقع قطب مینار احاطہ میں گزشتہ شب ‘جشن ووٹنگ’ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں جمہوریت کا عظیم الشان جشن منایا گیا۔ جنوبی دہلی ضلع کے ضلع الیکٹورل افسر دفتر کے ذریعہ منعقد اس تقریب میں لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل ووٹرس کی تربیت اور شراکت داری کی اہمیت…
-

ایوریسٹ اور ایم ڈی ایچ مسالوں کی مشکلات میں اضافہ، ہانگ کانگ اور سنگاپور میں پابندی کے بعد امریکہ میں الرٹ
امریکہ کے فوڈ سیفٹی محکمہ (یو ایس ایف ڈی اے) نے ہانگ کانگ اور سنگاپور میں پابندی لگنے کے بعد ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کی مصنوعات کے بارے میں جانکاری جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہانگ کانگ اور سنگاپور نے ہندوستان کے دو مشہور مسالہ برانڈ ایوریسٹ اور ایم ڈی ایچ کی کچھ…
-

ماہر معاشیات پروفیسر نجات اللہ صدیقی کی حیات وخدمات پر سمینار کا انعقاد
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام معروف دانشور اور ماہرمعاشیات مرحوم ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کی حیات اور اسلامی معاشیات کے میدان میں ان کی خدمات پر دو روزہ سمینار و ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک وبیرون ملک سے بڑی…
-

منی پور میں کوکی عسکریت پسندوں کے حملے میں سی آر پی ایف کے 2 جوان شہید، کئی زخمی
منی پور کے نارن سینا علاقے میں آدھی رات کو کوکی عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو جوان شہید ہو گئے ہیں، جب کہ اس حملے میں کئی جوان زخمی ہوئے ہیں۔ نارن سینا: منی پور کے نارن سینا علاقے میں آدھی رات کو کوکی عسکریت…
-

اسرائیلی انتظامیہ سیاسی مستقبل کی خاطر پورے خطے میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے: ایردوگان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوگان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت اپنے سیاسی مستقبل کی خاطر پورے خطے کو جنگ میں جھونکنا چاہتی ہے۔صدر ایردوگان نے انقرہ میں قازقستان کے وزیراعظم الیاس بیکتانوف سے ملاقات کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ملاقات میں ترکی اور قازقستان کے…