Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

غزہ میں جارحیت: ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
انقرہ: غزہ میں جارحیت کے درمیان ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت تجارت نے بتایا کہ غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں کے سبب یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ وہیں، ایران نے بھی اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی اور برطانوی شخصیات پابندی عائد…
-

مولانا ابرار احمد قاسمیؒ : اجالے ان کی یادوں کے
ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی استادودیا پتی پلس ٹو ہائی اسکول بسفی مدھوبنی بہار 9525755126 راقم الحروف کی عمر تقریباً یہی آٹھ دس سال کے درمیان رہی ہوگی، مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ کے سابق استاد غالباً ماسٹر یونس صاحبؒ کی درس گاہ میں ”یسرناالقرآن” ، ” اردو کا قاعدہ ” یا دینی تعلیم کا رسالہ…
-

پرجول ’جنسی اسکینڈل‘ سے اٹھتے سوال سہیل انجم
سہیل انجم اس وقت ملکی سیاست میں تہلکہ مچا ہوا ہے۔ جنتا دل (ایس) اور بی جے پی شدید تنقیدوں کی زد پر ہیں۔ اس کی وجہ ایک ایسا واقعہ ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا جنسی اسکینڈل کہا جا رہا ہے۔ قارئین ذرا سوچیے کہ اگر آپ کو یہ معلوم ہو کہ ایک…
-

جانشین امام اہل سنت مناظر اسلام نائب صدر جمعیۃ ، رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند و ندوۃ العلماء امیر تحریک مدح صحابہ حضرت مولانا عبدالعلیم فاروقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ اور ملت اسلامیہ ہندیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے!
دوحہ: (رپورٹ : شمس الرحمٰن صدیقی) غم کے اس موقع پر دوحہ قطر میں 27 اپریل 2024 بمطابق 18 شوال المکرم 1445 کو تعزیتی نشست کا اہتمام مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صدیقی ندوی کے گھر پر ہوا جہاں قطر کی تمام اہم تنظمیوں کے ذمہ دار اور سرکردہ افراد نے شرکت کی اور مولانا سے…
-

نیتن یاہو کو آئی سی جے سے گرفتاری وارنٹ کا خطرہ
یروشلم: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، آرمی چیف ہرزی حلیوی اور وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیلی حکومت کو اعلیٰ قانونی عہدیداروں کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے اشارے مل گئے ہیں۔ عالمی عدالتِ…
-

ريونا سیکس اسکینڈل: آپ خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں کے ساتھ کیوں کھڑے رہتے ہیں؟ کانگریس کا پی ایم مودی سے تلخ سوال
کرناٹک کے ہاسن لوک سبھا سیٹ سے جے ڈی ایس و بی جے پی کے مشترکہ امیدوار پرجول ریونّا کی سیکس اسکینڈل کی ویڈیوز نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ان ویڈیوز میں نظر آنے والی ریونّا کی گھناؤنی حرکتوں نے پورے ملک کے سر کو شرم سے جھکا دیا ہے۔ کرناٹک…
-

قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں ہی مضمر ہے: مفتی انصار قاسمی جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں تعلیم کے آغاز پر معروف علماء کرام کا اظہار خیال
سپول:(پریس ریلیز)تعلیم ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے،اللہ نے سب سے پہلے پڑھنے اور لکھنے کاحکم دیا،پیغمبر اسلام نے فرمایاکہ ہرمسلمان پر علم کا حاصل کرنا فرض ہے،قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے۔ا ن خیالات کا اظہارمفتی محمد انصار قاسمی نے کیا۔وہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں تعلیم کے آغاز کے موقع…
-

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ، متعدد طلبا زخمی
واشنگٹن: امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلبا پر پولیس نے چڑھائی کردی جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اٹلانٹا کی یونی ورسٹی میں پولیس نے پُرامن طلبا پر کالی مرچ اور ربڑ کی گولیاں استعمال…
-

حزب اللہ کی اسرائیلی یہودی بستی میرون پر راکٹوں کی بارش
بیروت: ہفتے کے روز لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ارکان نے شمالی اسرائیل میں میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے “میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں…
-

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، مزید 32 فلسطینی شہید
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 4 قتل عام کیے جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 شہری شہید اور 69 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں وزارت صحت نے تصدیق…