Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضہ، ہزاروں بیمار اور زخمی پھنس گئے: وزارت صحت
غزہ: غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جنہوں نے بیماروں اور زخمیوں کی فہرستیں مانگی ہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے اور اس پر عمل کرنے اور ان کے سفر کے لیے فوری طور پر کام کرنےپر زور دیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں اس بات…
-

ایئر انڈیا ایکسپریس کی 70 سے زیادہ پروازیں منسوخ، عملے کے ارکان بڑی تعداد میں رخصت پر
ایئر انڈیا ایکسپریس کی 70 سے زیادہ بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ معلومات کے مطابق ایئر لائن کے عملے کے سینئر ارکان بڑے پیمانے پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن حکام اس معاملے پر نظر…
-

مسلمانوں کا ووٹ چاہیے،مسلمان نہیں
سہیل انجم اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔ یکم جون کو آخری مرحلے کی پولنگ ہوگی اور چار جون کو ووٹوں کی گنتی۔ اس کے بعد نئی پارلیمنٹ تشکیل پا جائے گی۔ یوں تو مختلف پارٹیاں انتخابی میدان میں ہیں لیکن اصل مقابلہ بی جے پی اور اپوزیشن پارٹیوں…
-

ایک مسیحا کی داستان زندگی
مولانا فہیم اختر قاسمی (ناظم تعلیمات وشیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ فیضان القرآن کٹھیلا) مدت کے بعد ہوتے ہیں پیدا کہیں وہ لوگ مٹتے نہیں دہر سے جن کے نشان کبھی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بے تکان کام کرتے چلے جاتے ہیں اور کبھی مڑکر نہیں دیکھتے کہ انہیں کیا ملا اور کتنا ملا…
-

چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
غزہ سٹی: غزہ کے معروف اسپتال الشفاء کے ڈاکٹر عدنان البرش اسرائیل کی حراست میں جاں بحق ہوگئے، وہ گزشتہ چار ماہ سے قید میں تھے۔ بی بی سی انگلش کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے قائم فلسطین پریژنر ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عدنان الشفا اسپتال کے سب سے بڑے شعبے…
-

امریکہ و اسرائیل کی دھمکیوں پر عالمی عدالت انصاف برہم، انصاف میں مداخلت اور رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قرار دیا
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر نے امریکا و اسرائیل کی جانب سے مسلسل ملنے والی دھمکیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قرار دے دیا۔ ٹائمز آف اسرائیل اور الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے…
-

مظفر پور میں آگ لگنے سے 20 گھر ہوئے خاک، لاکھوں کی ملکیت تباہ کئی مویشیوں کی موت
بہار کے مظفر پور ضلع میں آگ لگنے کا ایک خوفناک واقعہ پیش ایا ہے جس میں کم از کم 20 گھر جل کر خاک ہو گئے ہیں۔ آگ کی وجہ گیس سلنڈر میں ہوا دھماکہ تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گھر میں کھانا بنانے کے دوران ایک سلنڈر میں آگ لگ گئی جس…
-

مولانا ابرار احمد قاسمی تعلیمی میدان کے ایک عظیم انسان تھے: مولانا محمد شمیم عادل قاسمی
مدھوبنی: (پریس ریلیز) جامعہ اسلامیہ فیضان القرآن کٹھیلا،کے مہتمم،جمعیۃ علماء ہند ضلع مدھوبنی کے صدر،مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ کے سابق مہتمم،معروف عالم دین مولانا ابراراحمدقاسمی کے انتقال پر،مولانا محمد شمیم عادل قاسمی، بانی وناظم جامعۃالطیبات وزیرآباد دہلی نے شدید رنج وغم کااظہار کیا اورمولانا کی وفات کومیدان تعلیم وتربیت کاایک عظیم خسارہ قرار دیا،…
-

مدارس کا نیا تعلیمی سال
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) ہندوستان کے مدارس اسلامیہ میں رمضان المبارک کی تعطیل کے بعد نئے داخلے کی کارروائی مکمل ہو گئی ہے، اور نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے ، اساتذہ نئے حوصلے اور جذبے کے ساتھ تدریس میں لگ گئے ہیں اور طلبہ نے…
-

مظلوموں کا اتحاد
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیاء جب بھی کسی قوم میں آئے ، تو عام طور پر ان کا سابقہ دو طبقوں سے پیش آیا ، ایک ’’ملأ قوم‘‘ ، یعنی قوم کے سر برآور دہ لوگ ، جن کو باعزت اور بلند مرتبت…