Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سیتاپور: ذہنی طور پر بیمار شخص نے ماں، بیوی اور 3 بچوں کا کیا قتل، بعد میں خودکشی کر لی
لکھنؤ: یوپی کے سیتا پور میں قتل عام کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شخص نے اپنے خاندان کے 5 افراد کو قتل کر کے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ملزم نے پہلے اپنی ماں کو گولی ماری، پھر بیوی کو ہتھوڑے سے مارا اور 3 بچوں کو چھت سے پھینک دیا۔…
-

انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف، ایک لمحۂ فکریہ!
محمد علم اللہ، نئی دہلی سال1941 کی مردم شماری کے مطابق غیر منقسم ہندستان کی آبادی 31.8 کروڑ تھی جس میں سے 66 فیصد ہندو اور 24 فیصد مسلمان تھے۔ تقسیم ہند کے بعد اگلی مردم شماری 1951 میں ہوئی، اس کے بعد ہی سے ہر دس سال میں مردم شماری کا یہ عمل دہرایا…
-

اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت، یکم جون تک کے لئے عبوری ضمانت منظور
نئی دہلی: دہلی شراب پالیسی معاملہ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ نے راحت دیتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو انتخابی تشہیر کے لئے یکم جون تک عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ سنایا۔ کیجریوال نے جولائی تک عبوری ضمانت منظور…
-

سیاست کو اخلاقی اقدار سے مربوط کرنے کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی عرصہ پہلے اس حقیر کودہلی ریپ واقعہ کے پس منظر میں منعقد ہونے والے ایک ایسے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا ، جس میں متعدد اعلی تعلیم یافتہ اصحاب علم ودانش اور مختلف مذاہب کے نمائندے بھی شریک تھے ، مختلف حضرات نے اپنی اپنی سوچ کے…
-

لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی 150 سے 175 سیٹیں ہی جیت پائے گی! شتروگھن سنہا
تجربہ کار سیاست داں، بالی ووڈ اسٹار اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے لیڈر شتروگھن سنہا نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انگریزی روزنامہ ‘انڈیا ایکسپریس’ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی کا یہ دعویٰ کہ لوک سبھا انتخابات میں وہ 400 پار کرے گی؟…
-

فیصلہ ہندوستانی عوام کے ہاتھ میں ہے’ ہندوستان کے عام انتخابات سے متعلق روسی الزامات پر امریکہ کی تردید
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہندوستان کے عام انتخابات سے متعلق روسی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا، ”ہندوستان کے انتخابات میں ہم شامل نہیں ہیں۔” خیال رہے کہ روس نے الزام لگایا تھا کہ امریکہ ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت اور ملک کی اندرونی سیاسی صورتحال…
-

حیدرآباد میں راہل گاندھی نے سرکاری بس میں کیا سفر، عوام سے براہ راست گفتگو
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی مختلف طریقوں سے عام لوگوں سے براہ راست گفتگو کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے روز ان کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں وہ کبھی کسی مزدور سے، کبھی ٹرک ڈرائیور یا بائیک مکینک سے بات کرتے نظر آتے ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی…
-

وزیر اعظم اصل مسائل کو چھوڑ کر صرف ہندو مسلم پر بحث شروع کرنے میں مصروف تیجسوی یادو
پٹنہ: بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران وہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل کے علاوہ وہ صرف ہندو مسلم پر بحث…
-

تین مراحل کی ووٹنگ سے پریشان وزیر اعظم کھلے عام مسلمانوں کا ذکر کرنے لگے: شرد پوار
شرد پوار نے کہا کہ عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں اور 4 جون کو جاری ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں یہ نظر بھی آ جائے گا ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ تقاریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
-

تیسرا مرحلہ: چار سو پار کے نعرے لگانے والی بی جے پی خسارے میں، 272 کے جادوئی ہندسہ سے دور
تجزیہ: یوگیندریادو ، شریاس سر دیسائی ، راہل شاستری تیسرا مرحلہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اہم نکتہ ثابت ہو سکتا ہے، جہاں بی جے پی کی زیرقیادت حکمران اتحاد کے خلاف رفتار واضح طور پر بدل گئی ہے۔ اس سات مرحلوں پر مشتمل میراتھن کے تیسرے مرحلے میں 93 نشستوں پر پولنگ کے…