Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہندوستان میں وسائل کی نا برابری کا مسئلہ
محمدعلم اللہ، نئی دہلی عام پارلیمانی انتخاب کے دوران ایک انتخابی جلسے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہا کہ ہندستانی وسائل سے محض مسلمان فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپوزیشن سب کچھ چھین کر مسلمانوں کو دے دی گی ۔وزیر اعظم نے مسلمانوں کو درانداز تک…
-

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بے چینی اور اس کا حل
افتخار گیلانی ایک طرف جہاں جموں و کشمیر کے قلب سرینگر – پلوامہ میں پارلیامانی انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی تھی، اسی ریاست کے دوسری طرف یعنی لائن آف کنٹرول کے پار حالات مخدوش ہو رہے تھے۔ گو کہ نسل و زبان کے لحاظ سے ان دونوں خطوں میں شاید ہی کوئی مماثلت ہو،…
-

حکومت ہند نے 1000 ٹھگوں کی اسکائپ آئی ڈی کو کیا بلاک، ہزاروں سم کارڈ کے خلاف بھی ہوئی کارروائی
حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی بلاک کر دیا ہے۔ حکومت نے اس…
-

یہاں انڈیا اتحاد کے ہزاروں ببر شیر ایک ساتھ ہیں، جھانسی کی ریلی میں راہل گاندھی کا خطاب، اکھلیش بھی نظر آئے ساتھ
اتر پردیش کے جھانسی میں آج انڈیا اتحاد کی مشترکہ ریلی منعقد ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ اس ریلی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو ایک ساتھ نظر آئے۔ ان دونوں نے اپنی تقریر کے دوران مرکز کی مودی حکومت کو زوردار انداز…
-

مشکل میں مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس، اب ایک رقاصہ نے لگایا سنگین الزام
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس کے لیے مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ابھی ایک خاتون کے ذریعہ ان پر لگائے گئے چھیڑ چھاڑ کا الزام سرخیوں میں ہے ہی، اور اب ایک بار ڈانسر یعنی رقاصہ نے گورنر پر بدسلوکی کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ رقاصہ…
-

سپریم کورٹ نے پروفیسر مرزا بیگ کے خلاف درج ایف آئی آر کو کیا رد، مدھیہ پردیش حکومت کو لگائی زوردار پھٹکار
مدھیہ پردیش واقع اندور لاء کالج سے متعلق ایک متنازعہ کتاب معاملے میں سپریم کورٹ نے آج انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مرزا معزز بیگ کو راحت دیتے ہوئے ان کے خلاف مجرمانہ کارروائی اور ایف آئی آر کو رد کر دیا ہے۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے…
-

ارے میں تو پھنس گیا اڈانی امبانی کے چکر میں
سہیل انجم سیاست بھی کیا خوب چیز ہے۔ اگر مہربان ہو تو کامیابی کی دیوی چرنوں میں لوٹتی ہے۔ اگر ناراض ہو جائے تو اپنے دوست بھی پرائے ہو جاتے ہیں۔ سیاست کب کیا رخ اختیار کر لے کہا نہیں جا سکتا۔ جن ملکوں میں جمہوریت ہے یعنی انتخابات کے ذریعے حکومتیں بنتی اور بگڑتی…
-

بی جے پی کے جلسہ میں صحافی سے مار پیٹ، راہل گاندھی کا شدید ردعمل، پریس کلب کا الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ
اتر پردیش کے رائے بریلی میں اتوار کو امت شاہ کی ریلی کے دوران بی جے پی کے کارکنوں نے ایک صحافی کی پٹائی کی اور اسے اسپتال پہنچا دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق صحافی راگھو ترویدی ریلی میں آنے والی کچھ خواتین سے بات کر رہے تھے، جنہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں 100…
-

میڈیا تنظیموں نے تین مرحلوں کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایک بھی پریس کانفرنس نہ رکھنے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کو لکھا خط
پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہری سمیت سبھی پانچ تنظیموں کے سربراہوں نے کیے دستخط نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک بھر میں تین مرحلوں میں ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد بھی ایک بھی پریس کانفرنس نہ کرنے پر پریس کلب آف انڈیانے ویمن پریس کارپس ، پریس ایسوسی ایشن، دہلی یونین آف جرنلسٹس…
-

الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے مرد ٹیچر نے خود کو حاملہ قرار دے دیا! ہریانہ میں عجیب و غریب واقعہ
چنڈی گڑھ: ہریانہ کے جند میں ایک عجیب و غریب معاملہ میں ایک ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو خاتون اور حاملہ درج کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق مرد ٹیچر نے ایسا الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لئے کیا۔ جب اس کا راز فاش ہوا تو سبھی حیران رہ گئے۔ گورنمنٹ سینئر سیکنڈری سکول جنڈ…