Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

نصیرات کیمپ پر بمباری اسرائیلی جنگی جرائم کی تازہ کڑی ہے: حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی جنگ کی نسل کشی تباہ کن سلسلے کی ایک نئی کڑی قرار دیا۔ حماس نے بیان میں کہا کہ نصیرات کیمپ میں رہائشی محلوں پر شدید بمباری جو…
-

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکہ کا انتباہ
امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر بڑی تعداد میں کروز میزائل اور ڈرون تیار کرلیے ہیں اور وہ سفارتخانے میں اپنے ہلاک ہونے والے نمائندوں…
-

اسرائیل 6 ماہ سے جاری حملوں سے کچھ حاصل نہیں کر سکا، مزید کارروائیوں سے بھی کچھ حاصل نہیں کر سکتا: حماس
حماس نے کہا کہ اسرائیل 6 ماہ تک حملے اور نسل کشی کرکے جو حاصل نہیں کرسکا، وہ زیادہ طاقت کے استعمال یا لغو مذاکرات سے بھی حاصل نہیں کرسکتا۔ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن باسم نعیم نے مصری دارالحکومت قاہرہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے…
-

گجرات میں عید جوش و خروش سے منائی گئی
گجرات میں جمعرات کو عیدالفطر کا تہوار روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ ریاست کے تمام شہروں اور دیہی علاقوں بشمول کچھ، بھاؤنگر، جام نگر، راجکوٹ، احمد آباد، مہیسانہ، پالن پور، گودھرا، داہود،…
-

عيد الفطر کا مقدس تہوار ہمدردی، اتحاد اور امن کے جذبے کو مزید تقویت دے: مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز عید الفطر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق، مسٹر مودی نے دعا کی ہے کہ عید الفطر کا مقدس تہوار ہمدردی، اتحاد اور امن کے جذبے کو مزید تقویت دے۔ Best wishes on Eid-ul-Fitr. May this occasion further spread the spirit…
-

پورے جوش و خروش کے ساتھ ملک بھر میں ادا کی گئی عید الفطر کی نماز
رمضان المبارک کے 30 روزوں کی تکمیل کے بعد آج پورے ملک میں عید کی نماز پورے جوش کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی عید کی مبارکبادیوں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ ہندوسان کے کچھ علاقوں میں کل بھی عید منائی گئی تھی۔ واضح رہے کہ ملک کے جنوبی سواحلی علاقوں…
-

عیدالفطر پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 125 فلسطینی شہید ہوئے ہیں…
-

عید کے موقع پر تاج محل میں ہوگی مفت انٹری، لیکن وقت کا رکھنا ہوگا خاص خیال
جمعرات (11 اپریل) کو ملک بھر میں عید کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر تاج محل جانے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) نے نمازیوں اور سیاحوں کے لیے تاج محل کے اندر انٹری مفت کرنے کا اعلان کیا…
-

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں: آسٹریلوی وزیرخارجہ
کینبرا: آسٹریلیا کی وزیرخارجہ پینی وانگ نے تنازع فلسطین کا خاتمہ دو ریاستی حل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ پینی وانگ نے آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ ان…
-

اسرائیلی فوج نے غزہ پر قیامت ڈھا دی، ایک دن میں 153 روزہ دار شہید
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے وحشیانہ جارحیت اور مجرمانہ دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ایک دن میں 153 فلسطینی اور 60 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیت میں 33,360 شہید اور 75,993 زخمی ہوئے…