Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

” خدمت انسانیت رضائے الٰہی کا بہترین ذریعہ اور عظیم عبادت ہے“ خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سے حاجت مندوں میں عید گفٹ کی تقسیم
مظفرپور: (پریس ریلیز) خدمت انسانیت رضائے الٰہی کا بہترین ذریعہ اور عظیم عبادت ہے، جو انسان بھی غریب و نادار کا خیال رکھتا ہے،دل جوئی کرتا ہے تورب کریم اپنے اس بندہ کے عمل سے خوش ہوتےہیں۔ ان خیالات کا اظہار خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے جنرل سیکرٹری نے ایک پریس ریلیز میں کیا ہے۔ٹرسٹ…
-

کیشو موریہ خود ایک مافیا ہے، ایک وقت میں ان کے خلاف 16 مقدمات تھے : افضل انصاری
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کو لے کر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش کو نشانہ بنایا۔ جس پر مختار کے بھائی اور رکن پارلیمنٹ افضل انصاری نے جوابی وار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیشو موریہ خود ایک مافیا ہے، ایک وقت…
-

دنیا کے مختلف ممالک میں سال 2024 کا مکمل سورج گرہن آج ہوگا
نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔ مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے ہند و پاک…
-

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیش رفت، متنازع نکات پر ہوا اتفاق
قاہرہ میں مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے مصری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ قاہرہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم جن نکات…
-

ان مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں جن کا سامنا غزہ کے رہائشیوں کو ہے : لازارینی
غزہ اور اس کے مکینوں پر برپا کی گئی تباہی پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطین (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ان مظالم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں جن کا سامنا غزہ کی پٹی کے رہائشیوں…
-

اِس انتخاب میں کانگریس اور دیگر سیکولر جماعتوں کی فیصلہ کُن محاذ آرائی پر سوالیہ نشان
بھارتیہ جنتا پارٹی نے جس تنظیمی مہارت کے ساتھ انتخابی زور آزمائی شروع کی ہے، اُس کے مقابلے سیکولر جماعتوں میں ایک بکھراؤ کا عالَم ہے جس سے یہ اندیشہ ہو رہا ہے کہ ۲۰۱۹ء کو پھر دوہرا نہ دیا جائے۔ صفدر امام قادری پارلیمانی انتخاب کا سلسلہ اب بس شروع ہونے والا ہے اور…
-

کیا انتخابات آزادانہ و غیر جانبدارانہ ہو پائیں گے؟
سہیل انجم جوں جوں پارلیمانی انتخابات قریب آ رہے ہیں، حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف کارروائیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ یہ کارروائیاں کئی قسم کی ہیں۔ خاص طور پر کانگریس کے رہنماؤں کو توڑ کر بی جے پی میں شامل کروانا اور کانگریس اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف ای ڈی اور…
-

قبلہ اول پر ڈرونز سے حملہ، 8فلسطینی گرفتار، اسرائیلی جارحیت کی حد پار
بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیل نے جارحیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے قبلہ اول پرڈرون داغ دئیے، جس سے بھگدڑ مچ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فورسز نے ستائسویں شب کو مسجد اقصیٰ میں نماز کے دوران ڈرونز سے حملہ کیا، ڈرون سے بھگدڑ مچ گئی لیکن فرزند اسلام کے حوصلے بلند…
-

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابی نتائج: دور رس اثرات کے حامل
افتخار گیلانی گزشتہ 31 مارچ یعنی اتوار کو موسم بہار کے سورج کی خوشگوار تپش کا مزہ لیتے ہوئے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے ایک پولنگ بوتھ کے باہر قطار میں کھڑے ایک ریٹائرڈ بزرگ مرات اوکتائے بتا رہے تھےکہ انہوں نے 2001 سے لے کر اب تک تقریباً اٹھارہ بار صدر رجب طیب اردگان…
-

شبِ قدر، فضائل و اعمال
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات کو یکسانیت کے اُصول پر پیدا نہیں فرمایاہے ؛ بلکہ مختلف جہتوں سے ان میں تفاوت اور ایک دوسرے پر فضیلت قائم رکھی ہے ، جیسے مادی دنیا میں ہم اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک طرف شیر اور ہاتھی جیسے طاقتور…