Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

زکوٰۃ ، اہمیت اور آداب
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسانی معاشرے میں کچھ لوگوں کا دولت مند اور کچھ کا غریب وضرورت مند ہونا نظامِ قدرت اور تقاضۂ فطرت ہے ؛ اس لئے ہر سماج کی ضرورت ہے کہ اس کے خوش حال اوراصحاب ثروت اپنے ضرورت مند اور غریب بھائیوں کی مدد اور ان کی ضروریات…
-

ذات پات کا نظام اور اسلامی تعلیمات
نقطہ نظر : ڈاکٹر منظور عالم دنیا کے تمام انسان ایک جیسے ہیں ، سبھی برابر ہیں ، سبھی کی تخلیق ایک حضرت آدم علیہ السلام سے ہوئی ہے ، انسانوں کو آپس میں ایک دوسرے پر تفوق ، برتری اور فضیلت ثابت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ انسانیت کی مختلف طبقات میں…
-

جامعہ نگر کی جھگیوں کے حاجت مندوں میں افطار کٹ کی تقسیم
رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا اور ملت ٹائمز کے اشتراک سے منعقد تقریب میں افطارکٹ حاصل کرنے والوں نے محسنین کو دعائیں دیں نئی دہلی: (آئی این این) مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کے موقع پر رمضان اسپیشل پیکیج کے تحت…
-

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی
موجودہ حکومت جانچ ایجنسیوں کی مدد سے ایک کے بعد ایک صوبائی حکومتوں کو شکار بنا کر اپنے اضافی سیاسی ارادے واضح کررہی ہے۔ صفدر امام قادری مہاراشٹر،بہار، جھارکھنڈ اوراب دلی -مغربی بنگال میں بس نہیں چل رہا ورنہ وہاں کی بھی غیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار کو ختم کر دیے جانے کی کوششیں…
-

مولانا عتیق الرحمان مکی قاسمی کی نانی محترمہ کی وفات
سیتا مڑھی: (ملت ٹائمز) ممبئی میں مقیم مشہور تعلیمی وسماجی شخصیت حضرت مولانا عتیق الرحمان قاسمی مکی کی نانی صاحبہ، آج صبح دس بجے، تقریبا سنتانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ رجعون! مرحومہ کی وفات مولانا قاسمی کے آبائی گاؤں، اکڈنڈی میں ہوئی جو ضلع سیتامڑھی کی ایک مشہور بستی…
-

اسلامی شریعت کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں ان کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز ہے، یہ بات تو طے ہے کہ کریمنل…
-

بھوج شالہ تنازعہ کمال مولا مسجد – سرسوتی مندر احاطے کے اے ایس آئی سروے کا آج دوسرا دن
بھوپال: دھار میں واقعہ بھوج شالہ میں سروے کا آج دوسرا دن ہے اور سروے ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کمال مولا مسجد-سرسوتی مندر احاطے میں جانچ پڑتال کا کام شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق آج سروے کے دوران مسلم فریق سے پیروکار عبدالصمد اور مولانا کمال الدین بھی موجود ہیں۔ سروے کے…
-

الیکٹورل باند چندے کے بدلے معاہدے اور چھاپے کے بعد چندہ بی جے پی کو 41 کمپنیوں کا 2471 کروڑ روپے کا عطیہ
نئی دہلی: مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) کی تفتیش کا سامنا کرنے والی 41 کمپنیوں نے الیکٹورل بانڈز کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 2471 کروڑ روپے دیے، جن میں سے 1698 کروڑ روپے ان ایجنسیوں کے چھاپے مارنے کے بعد…
-

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ کم از کم 70 افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کی
ماسکو: روسی راجدھانی ماسکو میں واقع ایک کنسرٹ ہال پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ماسکو کے مضافاتی علاقے میں جمعہ کو ایک میوزک کنسرٹ میں 5 مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کم از کم 70 افراد کو ہلاک، 100 سے زیادہ کو زخمی کر دیا اور تھیٹر میں…
-

شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمٰن چمپارنی کا انتقال، تدفین آج
نئی دہلی : جامعہ رحیمیہ مہندیان کے شیخ الحدیث معروف عالم دین مفتی عزیزالرحمٰن چمپارنی کا طویل علالت کے بعد ۶۶؍برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔مفتی مرحوم کئی روز سے ایل این جے پی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں زیر علاج تھے۔ ان کے…