Author: Shams Tabrez
-

ہندوستان کے متعدد علاقوں میں دیکھا گیا چاند ۔ کل بروز بدھ منائی جائے گی عید
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان کے متعدد شہروں صوبوں اور علاقوں میں آج چاند دیکھا گیا ہے۔ کل 5 جون بروز بد ھ کو یہاں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ ملت ٹائمز کو حاصل شدہ تفصیلات کے مطابق آسام ،بنگال ،بہاراور اترپردیش سمیت متعدد علاقوں میں عوام نے چاند دیکھا ہے…
-

خلیجی ممالک میں آج منائی جارہی ہے عید
ریاض(ایم این این سعودی عرب میں شوّال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے اورآج منگل چار جون کو مملکت میں مذہبی عقیدت واحترام سے عید الفطر منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان نے سوموار کو شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ عیدالفطر کی تقریبات کا آغاز…
-

تین طلاق بل ہمارے انتخابی منشور کا حصہ ۔ایک مرتبہ پھر ہم اسے لائیں گے :بی جے پی
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کہا ہے کہ تین طلاق کی رسم پر پابندی عائد کرنے کے لئے حکومت پارلیمان میں پھر سے بل لے کر آئے گی۔ گزشتہ مہینے 16ویں لوک سبھا کے تحلیل ہونے کے بعد تین طلاق پر پابندی لگانے والے متنازعہ آرڈیننس کی میعاد ختم ہو گئی نئی دہلی(ایم…
-

یہ عوام کا فیصلہ نہیں تھا ۔ پیسہ اور ای وی ایم کی بدولت بی جے پی کی جیت ہوئی :ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر ہم ملک بھر میں ای وی ایم مشین کے خلاف مہم چلائیں گے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ امریکہ نے بھی ای وی ایم مشین سے دوری بنالی ہے۔ صرف دو فیصد مشین کا ویری فیکیشن کیا گیا ہے۔ 98 فیصد مشین کی…
-

مایاوتی نے پھر دیا موقع پرستی کا ثبوت ۔ دس سیٹیں جیتنے کے بعد سماجوادی کے ساتھ اتحاد کو کہا الوداع
ہم اتر پردیش میں 11 اسمبلی سیٹوں کے لئے ہونے والے ضمنی انتخابات اکیلے ہی لڑیں گی“۔ انہوں نے کہا ”قنوج میں ڈمپل، بدایوں میں دھرمیندر یادو اور فیروزآباد سے اکشے یادو کی شکست نے ہمیں سوچنے پر مجبور کیا ہے لکھنو (ایم این این ) بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے سماجوادی پارٹی سے…
-

سعودی عرب میں دیکھا گیا چاند ۔ 4جون کو خلیجی ممالک میں ادا کی جائے گی نماز عید الفطر
سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات ، قطر ، بحرین سمیت متعدد ممالک میں کل بروزمنگل کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی جبکہ ہندوستان میں پانچ جون کو عید الفطر متوقع ہے ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب میں عید الفطر کے چاند کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے مطابق 4جون بروز منگل…
-

جرمن میں یہودیوں کے خلاف صدائے احتجاج ۔ فلسطین میں منصفانہ امن کا مطالبہ
برلن (ایم این این ) جرمن دارالحکومت برلن میں ایک ہزار کے قریب مظاہرین ایک اسرائیل مخالف ریلی کے لیے جمع ہوئے۔ ان مظاہرین کی ریلی کے خلاف ایک دوسرے مظاہرے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا، جو جرمنی میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنی کے خلاف تھا۔ ہفتہ یکم جون کے روز برلن میں اس…
-

کجریوال نے میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں خواتین کیلئے مفت سفرکی سہولیات کا اعلان کیا
بی جے پی کا طنز :تمام وعدے جھوٹے ہی نکلیں گے : منوج تیواری نئی دہلی 3مئی ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی طرف سے خواتین کے لئے مفت پبلک ٹرانسپورٹ کے اعلان کے بعد بی جے پی نے ان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ دہلی بی جے…
-

بی جے پی رکن اسمبلی نے بیچ سڑک پر ایک خاتون کی لات اور گھونسے سے کی پٹائی ۔ ویڈیو ہوئی وائرل
رکن اسمبلی بلرام تھوانی کو غصہ آگیا اور انہوں نے اس خاتون کو لاتوں اور گھونسوں سے مارنا شروع کر دیا۔ خاتون چیختی چلاتی رہیں لیکن رکن اسمبلی ان کو مارتے رہے احمد آباد (ایم این این ) گجرات میں بی جے پی کے رکن اسمبلی بلرام تھوانی نے ایک خاتوں پر بیچ سڑک پر…
-

شام میں اسرائیل کا چوبیس گھنٹوں میں فوجی تنصیبات پر دوسرا حملہ
دمشق(ایم این این ) اسرائیل نے شام کے صوبے حمص میں موجود شامی فوجی تنصیبات کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ نشانہ بنایا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SANA کے مطابق اسرائیلی حملے کے نتیجے میں فوجی اڈے پر تعینات ایک فوجی ہلاک جبکہ دو فوجی زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ…