Author: Shams Tabrez
-

مینا بازار میں خواتین کی عزت سے کھیلتا تھا مغل بادشاہ اکبر ۔ بی جے پی کے ریاستی صدر کا شرمناک
مدن لال سینی نے جے پور میں بی جے پی دفتر میں مہارانا پرتاپ کی سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی شخص کی عظمت کو اس کے کردار سے پرکھنا چاہیے جے پور (ایم این این ) بی جے پی پارٹ 2 میں بھی…
-

شمالی کوریا کی ہزاروں خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور
لندن سے تعلق رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’فیوچر اینیشی ایٹو‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق،”چین میں ہزاروں شمالی کوریائی خواتین اور لڑکیوں کو زبردستی شادی اور ناجائز جسمانی تعلقات رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔“ شمالی کوریائی خواتین کو چین میں جسم فروشی پر مجبور کرنے کے حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ…
-

’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کا اعزاز پاکستانی صحافی کے نام
جینوا (ایم این این ) دنیا بھر میں شعبہ صحافت سے منسلک چوٹی کے صحافی اور مدیران کے عالمی نیٹ ورک ’انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ‘ نے پاکستانی صحافی سیرل المیڈا کو ’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کے اعزاز سے نوازا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گزشتہ روز پانچ جون کو انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ ‘آئی پی آئی‘…
-

جگن موہن نے پلٹ دیاچندرا بابو نائیڈو حکومت کے وقت کا فیصلہ۔سی بی آئی اب آندھرا پردیش میں غیر مشروط تفتیش کا مجاز ہوگا
امراوتی،6جون ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش کی وائی ایس جگن موہن ریڈی حکومت نے ریاست کی پچھلی چندرا بابو نائیڈو حکومت کی جانب سے جاری ایک متنازعہ سرکاری حکم کو جمعرات کو منسوخ کر دیا، جس سے ریاست میں مختلف مقدمات کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے سی بی آئی کا راستہ…
-

طیب اردوان اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔ عید کی مبارکباد
انقرہ (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔بات چیت میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی…
-

حفظ القرآن پلس کے تحت NEETمیں امتیازی کامیابی حاصل کرکے ایم بی بی ایس میں 20 حفاظ طلباء و طالبات داخلہ کے اہل
بیدر۔6/جون۔(محمدامین نواز)۔ ڈاکٹر عبدالقدیرصدر شاہین ادارہ جارت بیدر نے عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کیلئے ملک گیر پیمانے پرشروع کئے گئے ”حفظ القُرآن پلس کورس“ کے ذریعے ایک انقلاب برپا کردیا ہے۔عصری تعلیم سے نابلدحفاظ کرام کیلئے کل ہندسطح پر معروف پروگرام حفظ القُرآن پلس کے ذریعے صرف 4سال کے کم عرصہ میں بنیادی تعلیم…
-

سماج میں ایک دوسرے کے خلاف مذہب کا استعمال بند ہونا چاہیئے ۔ عید پر نتیش کمار کا خصوصی پیغام
پٹنہ (یو این آئی ) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے عید کی مبارک باد یتے ہوئے کہا کہ جو سبھی مذاہب کا احترام نہیں کرتا ہے وہ مذہبی نہیں ہوسکتا۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے یہاں گاندھی میدان میں نماز ادا کرنے آئے لوگوں کو عید الفطر کی مبارک باد دی اور بغیر کسی نام…
-

مسلم رہنما کو پارٹی میں شامل کرنے پر بنگال بی جے پی میں بغاوت
منیر الاسلام کو پارٹی میں شامل کیے جانے کے بعد سے ہی کئی بی جے پی رہنما اور عام کارکنان نے تیکھی مخالفت کی تھی۔ کچھ نے سوشل میڈیا پر اس فیصلہ پر تنقید کرنے ہوئے انہیں فوری طور پر پارٹی سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا تھا کولکاتا (ایم این این ) ترنمول کانگریس…
-

ملت ٹائمز کے جملہ قارئین ناظرین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید سعید کی پرخلوص مبارکباد
-

ایک ساتھ پورے ہندوستان میں ہوگی نماز عید ۔تمام رویت ہلال کمیٹیوں کا متفقہ فیصلہ
امارت شرعیہ پٹنہ ۔ جمعیة علماءہند ۔ دہلی جامع مسجد ۔ ممبئی جامع مسجد، ادارہ شرعیہ پٹنہ ۔دارالعلوم دیوبند ۔ناخدا مسجد پٹنہ سمیت متعدد اداروں کی رویت ہلال کمیٹیوں نے اعلان کیاہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان کے متعدد شہروں صوبوں اور علاقوں میں آج 29رمضان بروز منگل کو عید کا چانددیکھا گیاہے۔ لہذا کل…