Author: Shams Tabrez
-

علی گڑھ معصومہ قتل کیس کے ملزم کا متعفن ماضی بے نقاب۔ ایک ملزم 5 سال قبل کر چکا ہے اپنی بیٹی کے ساتھ ریپ
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں آبروریزی یا ایسڈ حملے کا کوئی’ ذکر‘ نہیں ہے۔ اس کیس میں پانچ پولیس افسران کو معطلی کی سزا بھگتنی پڑی ہے نئی دہلی 8جون( آئی این ایس انڈیا ) نجی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق:’ علی گڑھ میں معصوم کے قتل معاملے میں ایک اور سچ سامنے…
-

علی گڑھ میں معصوم بچی قتل معاملہ میں خاتون سمیت 4 گرفتار، وکلاءکا پیروی کرنے سے انکار
ملزمان کی طرف سے علی گڑھ کا کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اگر باہر کا کوئی وکیل مقدمہ لڑنے کی کوشش کرے گا تو اسے بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لکھنو(یو این آئی ) اترپردیش میں علی گڑھ کے ٹپل علاقہ میں حیوانیت…
-

یونان کے ایتھنز میں پہلی سرکاری مسجد کی تعمیر مکمل، نماز ستمبر میں شروع ہوگی
ایتھنز: یورپی یونین کے رکن ملک یونان کی راجدھانی میں اسی سال ستمبر میں سرکاری اخراجات پر تعمیر ہونے والی مسجد عبادت کے لیے کھول دی جائے گی۔ یہ اطلاع تعلیم اور مذہبی امور کی وزارت نے دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس تعمیر کے پیچھے انتہا پسندی سے بچنے کے لئے غير سرکاری…
-

احمد آباد میں 20دن کی بچی کا قتل ۔ دوملزمین گرفتار
علی گڑھ کے بعد اب ایک دل دہلادینے والی خبر گجرات کے احمدآباد سے آئی ہے جہاں ایک بیس دن کی بچی کو قتل کردیاگیاہے احمد آباد (ایم این این ) علی گڑھ کے بعد اب ایک دل دہلادینے والی خبر گجرات کے احمدآباد سے آئی ہے جہاں ایک بیس دن کی بچی کو قتل…
-

جگن موہن نے تشکیل دیا 25رکنی کابینہ ۔مسلمان سمیت پانچ نائب وزرا ءاعلی ہوں گے
امراوتی (ایم این این ) ایک غیرمعمولی قدم کے طور پر آندھراپردیش کے وزیراعلی و وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اپنی مکمل 25رکنی کابینہ میں 5 نائب وزرائے اعلی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دیگر 19 کابینہ وزیر ہوں گے۔ ہفتہ کونئی مجلس وزراءکی تشکیل ایک…
-

جموں و کشمیر اسمبلی کی میعاد کار 6 سے کم کر کے 5 سال کرے گی بی جے پی!
‘سنہ 1975 میں جب ایمرجنسی لگی تو اندرا جی نے اسمبلیوں کی میعاد کار پانچ سال سے بڑھا کر چھ سال کردی۔ وہ انتخابات میں تاخیر چاہتی تھیں۔ شیخ عبداللہ یہاں وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے فوراً ہندوستان کے آئین کے تئیں وفاداری دکھاتے ہوئے اندرا جی کے فیصلے کو ریاستی اسمبلی میں پاس کروایا۔…
-

آئی سی سی نے دھونی کے گلوز سے بھارتی فوج کا نشان ہٹانے کا مطالبہ کیا ۔ سابق کھلاڑیوں نے قانون کی خلاف ورزی بتایا
ہندوستان کے سابق کھلاڑی کپل دیو اور وریندر سہواگ نے بھی دھونی کے اقدام کو غلط بتایاہے اور اسے قانون کی خلاف ورزی کی ہے لندن 7جون ( آئی این ایس انڈیا ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) سے مہندر سنگھ دھونی…
-

دیدی نے اپنی نیار پالگانے کیلئے پی کے کا سہارا لیا ۔ بہت اہم ہوگا بنگال اسمبلی انتخاب
پرشانت کشور کے ساتھ دو گھنٹوں تک میٹنگ کرنے کے بعد ترنمول کانگریس نے کشور کی خدمات حاصل کرنے کیلئے معاہدہ پر دستخط کرلیا ہے۔اس انتخاب میں جہاں بی جے پی دو سیٹ سے 18سیٹ تک پہنچ گئی ہے وہیں ترنمول کانگریس 34سیٹوں سے 22سیٹوں پر پہنچ گئی ہے۔ کولکاتا (ایم این این ) وزیر…
-

سعودی عرب چین کے تعاون سے بیسلٹک میزائل پروگرام کے منصوبہ کو عملی جامہ پہنا رہاہے ؟
سی این این کے مطابق امریکی حکومت کو ایسی انٹلیجنس معلومات ملی ہیں جن سے تصدیق ہوتی ہے کہ سعودی عرب خفیہ بیلسٹک پروگرام چلا رہا ہے، تاہم چینل کے بقول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یہ معلومات کانگرس سے چھپائیں۔ واشنگٹن(ایم این این ) امریکی نشریاتی ادارے ”سی این این“ نے انکشاف کیا ہے…
-

پاک فوج کی طاقت بجٹ نہیں، اس کا عزم اور عوام کی حمایت ہے۔ دفاعی بجٹ میں ہوئی کٹوٹی کی وجہ سے میڈیا میں جاری واویلا پر پاک فوج کا ردعمل
اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان میں فوج کا بجٹ کم کردیاگیاہے جس پر ہندوستان اور پاکستان میں مسلسل بحث چل رہی ہے ۔ ہندوستانی میڈیا میں حسب سابق اس خبر کی بنیاد پر پاکستان کو نیچا دیکھا جارہاہے ۔ میڈیا کے اس رویہ پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ…