Author: Shams Tabrez
-

مودی کابینہ میں22 وزراءکے خلاف مجرمانہ مقدمات ۔ وزیر داخلہ امت شاہ سرفہرست
وزیر اعظم مودی کے بعد سب سے طاقت ور سمجھے جانے والے رہنما اور حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر اور موجودہ وزیر داخلہ امت شاہ بھی شامل ہیں۔ ان کے خلاف چار مقدمات درج ہیں نئی دہلی (ایم این این ) پی ایم مودی کی نئی کابینہ میں شامل 56 میں سے 22…
-

نم آنکھوں کے ساتھ شیخ طریقت مولانا افتحارالحسن کاندھلوی سپرد خاک ۔ نمازہ جنازہ میں ہزار وں افراد کی شرکت
ہ حضرت مولانا افتخار الحسن کاندھلوی کا شمار ان بزرگ ترین ہستیوں میں ہوتا ہے جن کی علمی و دینی خدمات سے تاریخ اسلام کے بے شمار باب روشن ہیں۔ دور حاضر میں حضرت اسلاف کا آخری نمونہ اور پرتو تھے، بر صغیر ہند و پاک کی تاریخ میں 300 برس پر محیط اس خانوادہ…
-

حید رآباددہشت گردوں کیلئے محفوظ مقام ۔ بی جے پی وزیر کے اس بیان پر سخت ہنگامہ
کشن ریڈی کے اس بیان کے فوراً بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ان کی جم کر خبر لی اور انھیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ ”پانچ سالوں میں ایسا کتنی بار ہوا ہے جب این آئی اے، آئی بی یا آر…
-

فتح قسطنطنیہ کی 566 ویں یادگار پر استنبول میں تروایح کا انعقاد ۔ طیب اردوان کی شرکت
استنبول (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے فتح استنبول کی 566 ویں سالانہ یاد کے موقع پر ترکی کے محکمہ مذہبی امور اور دیانت وقف کی طرف سے ینی کاپی میں منعقدہ نماز تراویح میں شرکت کی۔ تراویح سے قبل استنبول میٹرو پولیٹن بلدیہ کے مہتر بینڈ نے حمدیہ ترانے…
-

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے 23 ریاستوں میں 46533 افطار کٹ تقسیم کیا
فاوندیشن کی اہم توجہ معاشرے سے بھوک کا خاتمہ ہے / ٹی عارف علی نئی دہلی : (پریس ریلیز) کل ہند سطح پر سماجی و فلاحی خدمات کے میدان میں سرگرم تنظیم ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نئی دہلی نے اس سال ہندوستان کی 23 ریاستوں میں وزن 2026 کے رمضان پروجیکٹ کے تحت غریب و نادار…
-

آزاد ہندوستان کے پہلے دہشت گرد گوڈسے کے بھگتوں میں ایک اور اضافہ ۔ خاتون آئی اے ایس آفیسر نے نوٹ سے گاندھی کی تصویر ہٹانے کا مطالبہ کیا
یہ درست وقت ہے کہ ملک کی کرنسی سے ان کی تصویر ہٹائی جائے اور ان کے اسٹیٹس کو بھی دنیا سے ہٹایا جانا چاہئے۔ اب ہمیں ایک سچی خراج عقیدت پیش کرنے کی ضرورت ہے … شکریہ گوڈسے 30 جنوری 1948کے لئے نئی دہلی(یو این آئی ) کانگریس نے مہاراشٹر کیڈر کی انڈین ایڈمنسٹریٹیو…
-

بہار کابینہ میں توسیع ۔ بی جے پی ممبران کو نتیش کمار نے نہیں دی کوئی جگہ
نتیش کمار نے بہار کابینہ کی توسیع میں بی جے پی اراکین اسمبلی کو جگہ نہ دے کر اس بات پر مہر لگا دی ہے کہ بہار این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا پٹنہ (ایم این این ) لوک سبھا انتخاب کے نتائج اور مودی حکومت کی حلف برداری کے بعد…
-

بی ایس پی کی وجہ سے امیٹھی میں راہل گاندھی کو ملی شکست ۔مایاوتی کا پورا ووٹ بی جے پی میں منتقل ہوا
امیٹھی ،یکم جون (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش کی امیٹھی سیٹ سے راہل گاندھی کی شکست نے کانگریس کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ پارٹی کی روایتی نشست مانی جانے والی امیٹھی سے بی جے پی کی اسمرتی ایرانی نے تقریبا 55 ہزار ووٹوں سے جیت درج کی تھی۔ امیٹھی…
-

تمل ناڈو میں ہندی زبان پڑھایا جانا ناقابل برداشت ۔ اگر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہوئی تو ہم روکنے کیلئے کسی بھی حدتک جانے سے گریز نہیں کریں گے : کمل ہاسن
زبانوں کے مطالعہ کے لئے تین زبانوں کا فارمولا 1968 میں وزارت تعلیم کی طرف سے ریاستی حکومتوں کے ساتھ بات چیت کرکے تیار کیا گیا تھا۔ اس فارمولے کے تحت ہندی بولنے والے ریاستوں میں ہندی، انگریزی اور جدید ہندوستانی زبان (مین خصوصیات جنوبی بھارت کی زبان) پڑھانے پر زور دیا گیا تھا نئی…
-

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔تمل ٹائیگرز کے حملوں کو کسی نے ہندو مذہب نے نہیں جوڑا :عمران خان
اوآئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب مکہ مکرمہ (ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جا سکتا جبکہ او آئی سی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دے. اسلام کا دہشت گردی سے…