Author: Shams Tabrez
-

سعودی عرب کی مجلس شوری سے منفرد اقامہ پروگرام کا منصوبہ منظور۔تارکین وطن کوملے گی سہولت
ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل غیر ملکی تارکین وطن کے لئے ‘منفرد اقامہ پروگرام’ منصوبے کی منظوری دی ہے۔ منفرد اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے م±ملکت کی طرف سے ایک نئی سہولت ہو گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…
-

پرینکاگاندھی کا جارحانہ حملہ ۔نریندر مودی کو بتایاانتہائی بزدل اور کمزور وزیر اعظم
پرتاپ گڑھ(ایم این این ) 9 مئی کو اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں پرینکا گاندھی نے پی ایم مودی کے خلاف کچھ زیادہ ہی جارحانہ رخ اختیار کیا اور انھیں بزدل پی ایم تک کہہ ڈالا۔ انھوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”ان سے بڑا بزدل، ان سے زیادہ کمزور پی…
-

سپریم کورٹ سے تیج بہادر کی عرضی مسترد ۔شالنی یادو سے ہوگا نریندر مودی کا مقابلہ
نئی دہلی(یو این آئی ) سپریم کورٹ نے وارانسی سیٹ سے پرچہ نامزدگی منسوخ کیے جانے کے خلاف بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے برخاست نوجوان تیج بہادر یادو کی عرضی جمعرات کو مسترد کر دی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے عرضی کو میرٹ کی…
-

انتظار ختم ۔مارکیٹ میں جلدنظر آئے گا روح افزا
نئی دہلی (ایم این این ) ’ہمدرد‘ کمپنی کا شربت ’روح افزا‘ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ رمضان میں افطار کے دسترخوان کا تصور بغیر روح افزا کے ممکن نہیں۔ لیکن یہی روح افزا جب کچھ مہینے سے بازار سے غائب ہے تو لوگوں میں…
-

ماہ مبارک میں پاکستان دہشت گردانہ حملے کا شکار ۔ 9افراد جاں بحق 25سے زائد زخمی
اسلام آباد (ایم این این ) صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں معروف صوفی برزگ داتا گنج بخش ہجویری رحمہ اللہ کے مزار کے قریب خودکش دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشنا ک ہے۔دھماکے سے ایلیٹ پولیس کی گاڑی…
-

برلن میں نومولود مسلمان لڑکوں کا مقبول ترین نام ’محمد‘
گزشتہ ہفتے جرمنی کی ایک تنظیم ’سوسائٹی فار دی جرمن لینگوئج‘ نے جرمنی میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں کی ایک فہرست شائع کی۔ اس فہرست نے برلن میں کافی ہل چل مچا دی۔ اس فہرست کے مطابق گزشتہ برس جرمنی میں نومولود لڑکیوں کا مقبول نام میری اور لڑکوں کامقبول ترین نام پال…
-

روزہ کی مشروعیت:حکمتیں اورمصلحتیں:دوسرا سبق
اللہ نے اپنی شریعت میں اسرار، احکام میں حکمتیں اور خلقت میں کچھ نہ کچھ مقاصد ودیعت کررکھے ہیں، کچھ اسرار وحِکم اور مقاصد تو ایسے ہوتے ہیں، کہ انسانی ذہن اور عقل اُن کا ادراک کرلیتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جہاں انسانی ذہن عاجز ودر ماندہ ہوجاتے ہیں، اللہ رب العزت نے…
-

سپریم کورٹ کا حکم۔ 31جولائی تک شائع کی جائے این آر سی لسٹ
جن کے خلاف آبجیکشن فائل ہوا ہے مگر آبجیکشن کرنے والا حاضر نہیں ہو رہا ہے ان کے ساتھ انصاف سے کام لیا جائے مولاناسید محمود مدنی اور مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ ایسے آبجیکشن کو فورا خارج کر دینا چاہئے نئی دہلی(ملت ٹائمز) چیف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس روہنٹن فالی نریمن پر…
-

جرمن میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط کا سلسلہ جاری ۔ اب عثمان پاشا مسجد کو موصول ہوئی پستول کی گولی
برلن(ایم این این ) جرمن دارالحکومت برلن کی ایک مسجد کو پستول کی گولی بطور دھمکی ارسال کی گئی۔ انجمن قومی اتحاد اسلامیکے زیر انتظام غازی عثمان پاشا مسجد کی انجمن کے صدر علی شینیل نے اخباری نمائندوں کو بتا یا کہ نیو زی لینڈ کے حملے کے بعد گزشتہ 3 ہفتوں سے ہمیں دھمکی…
-

ماہ رمضان ہر کسی کے لیے خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہو: صدر اردگان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ماہ صیام کے ترکی، مسلم ا±مہ اوربنی نو انسانوں کے لیے خیر و عافیت کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔جناب ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں ماہ صیام کے باہمی امداد…