Author: Shams Tabrez
-

آسا م میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے کی وجہ سے مسلمانوں پر پتھراﺅ ۔ حالات کشیدہ
آسام کے ہیلاکانڈی میں یہ تشدد اس وقت پیدا ہوا جب نمازِ جمعہ کے لیے لوگ شہر کے کالی باڑی علاقہ کی ایک مسجد میں جمع ہو رہے تھے۔ بھیڑ زیادہ ہونے کی وجہ سے کچھ لوگ سڑک کے کنارے نماز کے لیے کھڑے ہو گئے گوہاٹی (ایم این این ) آسام کے ہیلا کانڈی…
-

ای ڈی کا بیان سراسر جھوٹ پر مبنی ۔ منی لانڈرنگ کے الزام پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی صفائی
ممبئی (آئی این ایس انڈیا) ذاکر نائیک نے جمعہ کو ان الزامات کے لئے ای ڈی کی مذمت کی ہے جس میں ا نہوں نے الزام لگایا ہے کہ کوئی آمدنی نہ ہونے کے باوجود نائیک نے 6 سالوں کے دوران 46 کروڑ روپے منتقل کئے تھے۔ نائیک نے ایک وسیع بیان میں کہا کہ…
-

ٹائمز میگزین نے مودی کو بتایا ” ہندستان کو تقسیم کرنے والا سربراہ “۔ 2014 میں شامل کیاتھا سو عظیم شخصیات کی فہرست میں
نئی دہلی (ایم این این ) معروف بین الاقوامی ٹائم میگزین نے اپنے تازہ شمارہ میں پی ایم مودی اور ان کے پانچ سال کے دور اقتدار کا آڈٹ پیش کرتے ہوئے کور اسٹوری شائع کی ہے۔ میگزین نے اپنے 20 مئی کے شمارے میں کور پر پی ایم مودی کی تصویر کے ساتھ ہیڈلائن…
-

مودی حکومت میں گوشت کی برآمدات میں اضافہ
مودی کام کی باتوں کے علاوہ ساری باتیں کرتے ہیں:دگ وجے سنگھ بھوپال(آئی این ایس انڈیا) مدھیہ پردیش کے بھوپال پارلیمانی حلقہ سے کانگریس امیدواردگ وجے سنگھ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر کا قد اس کے سینے کے ناپ سے نہیں، بلکہ کام سے پتہ چلتا…
-

شروع سے اب تک ہوئے انتخابات میں60 فیصد موجودہ اراکین دوبارہ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئے !
نئی دہلی (ایم این این ) لوک سبھا انتخاب 2019 کے لیے پانچ مراحل کی ووٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ اب صرف دو مراحل کے الیکشن باقی رہ گئے ہیں۔ چھٹے مرحلہ کے لیے 12 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے جب کہ آخری مرحلہ کے لیے 19 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ 23 مئی کو…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ: ثالثی کمیٹی کی مدت میں15اگست تک کی توسیع
مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعےت علماءہند عدلیہ کی کاروائی سے مطمئن نئی دہلی(ملت ٹائمز) آج سپریم کورٹ نے ثالثی کی جو کوششےں تقریباًدو ماہ سے جاری تھیں اس کی مدت 15اگست تک بڑھا دی ہے ۔ ےہ فےصلہ ثالثی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کی بنےاد پر کےا گےا۔ کمیٹی نے اس کام کے لئے…
-

سری لنکامیں مسلمانوں پر تشدد جاری ۔ اب درجنوں دکانیں اور املاک نذر آتش
کولمبو(ایم این این ) سری لنکا میں عیسائی بلاوائیوں نے حملے کر کے مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن گاوں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی دکانوں میں…
-

مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں
کانگریس کاپلٹ وار،سرکاری رعایتوں پرذاتی اورسیاسی دورے کاالزام نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) پی ایم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی پر ایک اور سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ راجیو گاندھی نے وزیراعظم رہتے ہوئے جہاز INS وراٹ کااستعمال ایک جزیرے پر خاندان کے ساتھ چھٹی منانے کے لیے کیاتھا۔ پی…
-

پولنگ کے دن صبح چار بجے سے چلے گی دہلی میٹرو
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں12 مئی کو دہلی میں ہونے والے پولنگ کے پیش نظر میٹرو سروس اپنے مقررہ وقت سے دو گھنٹے پہلے صبح چار بجے سے شروع ہو جائے گی۔میٹروانتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق 12 مئی کو پولنگ کے دن صبح…
-

بابری مسجدمعاملہ: ثالثی کے عمل کے بعدسپریم کورٹ میں پہلی سماعت کل
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے درمیان سپریم کورٹ میں جمعہ کو ایودھیا کیس کی سماعت ہو گی۔ خاص بات یہ ہے کہ8 مارچ کوثالثی عمل کے حکم کے بعد پہلی بار سپریم کورٹ میں سیاسی طور پر حساس اس معاملے کی سماعت ہوگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایودھیا زمین تنازعہ…