Author: Shams Tabrez
-

دہلی کے ایک مسلم اکثریتی علاقے میں آپ اور کانگریس کارکنان کے درمیان شدید لڑائی ، علاقے میں پولس تعینات
نئی دہلی (ملت ٹائمز محمد معصوم ) دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ اوکھلاکے پہلوان چوک پر آج شام چھ بجے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے کارکنان کے درمیان جم کر لڑائی ہوئی ۔دونوں سے طرف مارپیٹ کے دوران پولس نے معاملہ کو قابومیں کیا فی الحال پولس تعینات ہے اور ممکن ہے یہاں کرفیو…
-

’ہم نے بھارت میں صوبہ قائم کر لیا‘، داعش کا دعویٰ!
داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تنظیم نے جموں و کشمیر میں ’ولایت الہند‘ نامی ایک نام نہاد صوبہ بنا لیا ہے، اسلامک اسٹیٹ کی طرف سے بھارت میں اپنی موجودگی کا پہلی مرتبہ دعویٰ کیا گیا ہے۔ نئی دہلی (ایم این این ) خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ…
-

بی جے پی دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی ۔ووٹ ڈالنے کے بعد پرینکا گاندھی کا بیان
نئی دہلی(ایم این این ) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ لوگ اس وقت پریشانیوں سے دو چار ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی۔ پرینکا گاندھی نے نئی دہلی لوک سبھا حلقہ میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا ”یہ الیکشن بہت اہم ہے، ملک کی…
-

اوکھلا میں مسلم رائے دہندگان کا نام فہرست سے غائب ۔ پولنگ بوتھ پر عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا
نئی دہلی (محمد معصوم ملت ٹائمز) چھٹے مرحلے کی آج ووٹنگ جاری ہے اس دوران دہلی کی سات لوک سبھا سیٹوں پر بھی ووٹنگ ہورہی ہے ۔ماہ رمضان ہونے کی باوجود دہلی کے مسلم اکثریتی حلقوں میں پولنگ بوتھ پر رائے دہنگان بڑی تعداد میں ووٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں اور جوش وجذبہ نظر…
-

سیوان لوک سبھا سیٹ پر دوخواتین کے درمیان سخت مقابلہ ۔ حناشہاب کی مضبوط دعویداری
۔محمد یوسف یہاں کے مشہور ممبر پارلیمنٹ رہے ہیں جنہوں نے چار مرتبہ کانگریس کے ٹکٹ پر جیت حاصل کی ۔ یہاں کے ایک اور مشہور ایم پی شہاب الدین ہیں جنہوں 1996 سے 2004 تک مسلسل جیت حاصل کی اور ہندوستان کے قد آور سیاسی رہنما میں سے ایک مانے جاتے ہیں سیوان(ملت ٹائمز)…
-

نریندر مودی اور کابینہ نے پانچ سالوں میں صرف سفر پر ملک کا393 کروڑ روپے خرچ کردیا
ممبئی(آئی این ایس انڈیا) حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کے تحت انکشاف ہواہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ نے گزشتہ پانچ سال میں غیرملکی اور ملکی سفر پر 393 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔شہرکے آر ٹی آئی کارکن انیل گلگلی نے وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او)میں آر ٹی آئی…
-

1984 سکھ مخالف فسادات کے سرغنہ تھے راجیو گاندھی، سیم پترودا رہے ہیں قریبی: بی جے پی
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) 1984 کے سکھ مخالف فسادات پر کانگریس لیڈر سیم پترودا کے بیان نے انتخابی موسم میں ہلچل مچا دی ہے۔سیم پترودا کی صفائی کے باوجود بھارتیہ جنتا پارٹی اس مسئلے کو پرزور طریقے سے اٹھا رہی ہے۔بی جے پی نے اس مسئلے پر پریس کانفرنس کرکے کہا ہے کہ کانگریس…
-

چین میں ایغور مسلمانوں کا نسلی صفایا کرنے کی کوششیں جاری۔عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی خاموش؟
ستم ظریفی یہ ہے کہ پاکستان بھی جو دیگر ممالک میں مسلمانوں کے مسائل پر ہمیشہ کھل کر بات کرتا ہے، وہ بھی اپنے اسٹریٹجک حلیف چینی حکومت کو خوش کرنے کے لیے اس مسئلے پر مجرمانہ خاموشی اپنائے ہوئے ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے عالمی…
-

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کا ایک اور تازہ واقعہ۔نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ
لندن(ایم این این ) تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں…
-

پی ایم مودی کے بعد اب یوپی کے سی ایم یوگی پر مرکزی وزیرنتن گڈکری کا طنز ۔حکومت کے کام کاج پر اٹھایا سوال
لکھنو (ایم این این ) اتر پردیش میں ترقی اور اچھے کاموں کا دعویٰ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھلے ہی خوب کرتے ہوں، لیکن بی جے پی کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اس بات کو درست نہیں مانتے۔ ایک عوامی تقریب کے دوران اس تعلق سے انھوں نے یوگی حکومت پر طنز بھی کیا…