Author: Shams Tabrez
-

مودی نے کہا1988 میں ہم نے ڈیجیٹل کیمرہ اور ای میل کا استعمال کیا تھا ۔دنیا بھر میں ہندوستان کے وزیر اعظم کا لوگ اڑارہے ہیں مذاق
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) سی پی ایم نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کو لے کر ان پر نشانہ لگایا کہ وہ 1988 میں ڈیجیٹل کیمرے اور ای میل استعمال کرنے والے بھارت کے ابتدائی لوگوں میں شامل تھے۔پارٹی نے کہاہے کہ اگر معاملہ وزیر اعظم کے عہدے سے منسلک…
-

کمل ہاسن کی بات سے ایک ہزار فیصدی اتفاق ۔آر ایس ایس داعش کی طرح ایک دہشت گرد ایک تنظیم
تمل ناڈو کانگریس کے سربراہ کے ایس الاگیری نے پیر کو آر ایس ایس کا موازنہ داعش کیا ہے ۔ ایس الاگیری نے کہا کہ داعش کی طرح آر ایس ایس بھی اپنے نظریات کی مخالفت کرنے والوں سے نفرت کرتا ہے۔ نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا ) اداکاری سے سیاست کے میدان میں…
-

اگر نہرو کی جگہ جناح کو وزیر اعظم بنا دیا جاتا تو ملک کے ٹکڑے نہیں ہوتے۔ بی جے پی لیڈر کے اس بیان پر کانگریس چراغ پا
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) کانگریس نے مدھیہ پردیش کے رتلام میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تقسیم کے لیے ذمہ دار محمد علی جناح کی شان میں قصیدہ پڑھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار گمان سنگھ ڈامور کے بیانات کے سلسلے میں…
-

کانگریس تیسرے محاذ کی حکومت کو حمایت نہیں دے گی:سلمان خورشید
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کچھ علاقائی پارٹیوں کی دلچسپی بی جے پی کے مقابلے کانگریس سے لڑنے میں زیادہ ہے۔سلمان خورشید نے کہا کہ یہ سب نہیں چلے گا کہ علاقائی پارٹیاں کانگریس پر نشانہ لگاتے رہیں اور انتخابات کے نتائج کے بعد کی…
-

آزاد ہندوستان کا پہلا دہشت گرد ایک ’ہندو‘ تھا‘: کمل ہاسن
”میں یہ اس لیے نہیں کہہ رہا ہوں کیونکہ یہاں بڑی تعداد میں مسلمان ہیں۔ میں یہاں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے یہ بات کہہ رہا ہوں کہ آزاد ہندوستان کا پہلا دہشت گرد ہندو تھا اور اس کا نام ہے ناتھو رام گوڈسے چننئی (ایم این این ) فلم اداکار اور مکل ندھی…
-

سری لنکا میں مسجد کو بنایا گیا نشانہ، مسلمانوں اور ان کی دکانوں پر دہشت گردانہ حملہ
دارالحکومت کولمبو کے شمال سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع رہائشی علاقے چیلاو میں مشتعل ہجوم نے مسجد پر حملہ کیا اور مسلمانوں کے کاروباری مراکز کو بھی نشانہ بنایا کولمبو(ایم این این ) سری لنکا میں عیسائیوں اور مسلم طبقہ کے درمیان ماحول کشیدہ ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پولس نے…
-

’ہٹ بڑھبک تیرا دھیان کدھر ہے، رڈر ادھر ہے‘۔ مودی کے ’ر ڈار‘والے بیان پر لالویادونے بھی اڑایا مذاق
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کی انتخابی جنگ کے درمیان رہنماؤں کے ایسے بیان سامنے آ رہے ہیں جو بحث کا موضوع بن ہی جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک بیان وزیر اعظم نریندر مودی کا آیا ہے، جو سوشل میڈیا پر ٹرولرس کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے بھی نشانے پر…
-

چھٹے مرحلے کی پولنگ ختم، 63.3 فیصد ووٹنگ درج۔ مغربی بنگال میں تشددکے باوجودسب سے زیادہ پولنگ
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) شام 7 بجے تک پولنگ فیصد دیکھیں تو 7 ریاستوں کی 59 سیٹوں پر کل 61.14 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ سب سے زیادہ 80.16 فیصد ووٹنگ کی شرح مغربی بنگال میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ شام 7 بجے تک دہلی میں 56.11 فیصد، ہریانہ میں 62.91 فیصد،…
-

سمبت پاترا موسمی مینڈک کی طرح ٹرر-ٹرر کرتے ہیں۔ سدھوکا مودی پربھی حملہ،بی جے پی سرکارمیں مدھیہ پردیش ریپ میں نمبرون ریاست کیوں تھی؟
بھوپال (آئی این ایس انڈیا) اپنے بیانات کو لے کر اکثر بحث میں رہنے والے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو اور بی جے پی کے ترجمان سبت پاتراکے درمیان پی ایم مودی اور سونیا گاندھی کو لے کر زبانی جنگ شروع ہو گئی ہے۔سمبت پاترا کے ”کالے انگریز“ پر سونیا گاندھی کوگھیرنے کے بعد اب…
-

نوین پٹنائک کا مطالبہ، اڑیسہ کو ملے خصوصی ریاست کا درجہ
بھونیشور(آئی این ایس انڈیا) تقریباََہر سال قدرتی آفات کا قہر جھیل رہے اڑیسہ کے لیے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے مرکزی حکومت سے خصوصی ریاست کادرجہ دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔تین مئی کو آئے تباہ کن طوفان فانی کے اڑیسہ میں تباہی برپا کرنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں پٹنائک نے کہا کہ اڑیسہ…