Author: Shams Tabrez
-

جن ممالک میں سورج غروب نہیں ہوتاوہاں کے مسلمان کس طرح رکھتے ہیں روزہ ؟
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ماہ صیام کے آتے ہی پوری دنیا میں روزے کے اوقات کے حوالے سے بحث چھڑ جاتی ہے۔ یہ بحث ایک بار پھرزوروں پر ہےکہ آیا جن خطوں میں سورج غروب نہیں ہوتا وہاں کے مسلمان افطار اور سحر کا تعین کیسے کرتے ہیں؟۔ زمین کے بعض خطے ایسے ہیں جہاں…
-

غزہ میں ماہ رمضان کے دوران درس قرآن کے حلقوں کا خصوصی اہتمام
غزہ(ایم این این ) ماہ صیام کے ساتھ ہی فلسطین میں قرآن کےساتھ تمام مسلمانوں کی طرح فلسطینیوں کا تعلق بھی بڑھ جاتا ہے۔ غزہ کے عوام اپنی دیگر تمام مشکلات اور مصائب کے باوجود قرآن کے ساتھ خاص تعلق قائم کرتے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں رمضان_المبارک کے دوران قرآن پاک کے…
-

روڈ شو کے دوران ہوئے تشدد کیلئے امت شاہ خود ذمہ دار ۔ شکایت درج ۔ بی جے پی کا ٹی ایم سی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
ترنمول کانگریس لیڈر ڈیرک او برائن نے ٹوئٹر پر لگاتار تین ویڈیو شیئر کیے ہیں۔ ان ویڈیوز میں بی جے پی کارکنان اور حامی خوب توڑ پھوڑ، آگ زنی اور پتھر بازی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ او برائن نے ان سبھی ویڈیوز کو ثبوت نمبر 1، 2 اور 3 لکھ کر شیئر کیا ہے۔…
-

چین نے 90 پاکستانی دلہنوں کے ویزے پر لگائی پابندی۔شادی کے نام پر جسم فروشی معاملے کی تحقیقات شروع
اسلام آباد 15مئی ( آئی این ایس انڈیا ) اسلام آباد میں قائم چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ 2018 کے دوران چینی لڑکوں اور پاکستانی لڑکیوں کے درمیان ہونے والی 142 شادیوں کے سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی دلہنوں کو زبردستی شادی کے بعد…
-
یوگی آدتیہ ناتھ کی جنوبی کولکاتہ ریلی منسوخ، ریاستی حکومت کی نہیں ملی اجازت
کولکاتہ،14مئی(آئی این ایس انڈیا) اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اوربی جے پی کے ا سٹار پرچارک یوگی آدتیہ ناتھ جنوبی کولکاتہ میں ایک انتخابی ریلی کرنے والے تھے، جسے انتظامیہ کی اجازت نہیں ملی ہے،جس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی ریلی فی الحال منسوخ ہو گئی ہے۔اس پورے واقعے…
-

نوٹ بندی اورجی ایس ٹی نے معیشت کوتباہ کیا،آم کھانامت سکھاﺅ،بتاﺅروزگارکتنادیا؟
راہل کا مودی پر طنز: تو بارش میں سارے ہوائی جہاز رڈار سے غائب ہوجاتے ہوں گے نیمچ ،14مئی(آئی این ایس انڈیا) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم کے اس بیان کا مذاق اڑایا جس میں مودی نے کہا تھا کہ بالاکوٹ فضائی حملے کے دوران ابر رہنے سے ہندوستانی فضائیہ کے طیاروں کو…
-

جموں وکشمیر میں تین سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری ۔ سکیورٹی فورسز اور طالب علموں کے درمیان جھڑپ
سرینگر ،14مئی(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر میں باندی پورہ ضلع کے سنبل علاقے میں 3 سال کی بچی کے ساتھ ریپ کے خلاف وادی میں ہنگامہ جاری ہے۔سری نگر کے امر سنگھ کالج کے طالب علم واقعہ کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے تھے۔اسی دوران طلبہ اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ ہو…
-

وارنسی کے یہ لوگ مودی کیلئے کررہے ہیں بددعاء۔جانیے کیوں ؟
وارنسی(ایم این این ) کبھی چہل پہل سے بھرا لاہوری محلہ وارانسی کے نقشے سے غائب ہو گیا ہے۔ لیکن لوگوں کے ذہن میں اب بھی اس محلے کی تمام یادیں زندہ ہیں۔ یہاں کے رہنے والے 60 سال کے کرشن کمار شرما عرف منّا مارواڑی بے حد خفا ہیں۔ وہ صرف 20 سال کے…
-

ہندوستانی افواج کے پاس گولہ بارود کی کوالیٹی انتہائی گھٹیا ۔ سرکارکی بے توجہی سے دفاعی نظام خطرے میں
فوج نے اپنی فکر کا اظہار ڈیفنس پروڈکشن کے سکریٹری اجے کمار کے سامنے کیا ہے۔ فوج کی شکایت سننے کے بعد سکریٹری اجے کمار نے فوج سے سبھی ہتھیار اور گولہ بارود کے مسائل سے متعلق کاغذات جمع کرنے کو کہا ہے نئی دہلی (ایم این این ) پی ایم مودی اور ان کی…
-

ترکی کسی کا زیر نگیں نہیں ، مغربی ممالک کا رد عمل دوہرے معیار کا حامل ہے:طیب ایردوان
صدر ایردوان نے کہا کہ انہیں کسی طرح یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ اب ان کے سامنے ان کے حکم کا پابند ترکی نہیں ہے وہ اب اسے احکامات نہیں دے سکیں گے۔ لیکن یہ قبول کریں یا نہ کریں ترکی آزاد ، خود مختار، جمہوری اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والا…