Author: Shams Tabrez
-

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کے مختلف شعبوں میں داخلہ جاری
حیدرآباد ،17 مئی (آئی این ایس انڈیا) شعبہ¿ اردو ‘ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی‘ کے مختلف پروگراموں؛ایم اے ،ڈپلومااِن فنکشنل اردو ‘ ڈپلوما اور سر ٹیفیکیٹ کورس اِن تحسین غزل اورسر ٹیفیکیٹ کورس اِن آموزشِ اردو وغیرہ میں آن لائن داخلے جاری ہیں۔ آن لائن خانہ پری کی آخری تاریخ 30 جون 2019ہے۔ شعبہ…
-

ایس ڈی پی آئی کی دعوت افطار میں تمام طبقات کے لوگوں کی شرکت ۔ ایم کے فیضی نے کہا:موجودہ سیاست پر زعفرانی تسلط ملک کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
نئی دہلی۔( ملت ٹائمز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے کل 16مئی 2019کو کمیونٹی سینٹر حضرت نظام الدین، نئی دہلی میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت افطار میں ملک بھرسے سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی، قومی نائب صدور…
-

ترکی۔عراق فوجی تعاون اور اعتماد کا سمجھوتہ نہایت موزوں اور برمحل ہو گا: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عراق کے ساتھ فوجی تعاون اور اعتماد کے سمجھوتے کا طے پانا موزوں ہو گا انقرہ(ٹی آر ٹی اردو) صدر ایردوان نے انقرہ کے دورے پر تشریف لانے والے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کے بعد…
-

پرگیہ ٹھاکر کے بعد دہشت گردی کے ایک اور ملزم نے ممتا بنرجی کے خلاف الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار
کولکاتہ، 16 مئی(آئی این ایس انڈیا) 2007 کے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کیس میں کورٹ سے بری ہوئے سوامی اسیمانند نے کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اور تین لوگوں کو دھماکے کیس میں پھنسانا کانگریس کی سازش تھی تاکہ ہندو اور آر ایس ایس کی تصویر کو برباد کیا جا سکے۔ اسیمانند…
-

مدری میں جلسہ عام کے دوران کمل ہاسن پر پھینکی گئی چپل، 10 افرادحراست میں
مدری(آئی این ایس انڈیا) اداکار سے لیڈر بنے کمل ہاسن ہندو دہشت گردی والے بیان کے بعد نشانے پر ہیں۔ مدری میں ایک جلسہ عام کے دوران ان پر چپل پھینکنے کی کوشش کوشش کی گئی۔ مدری پولیس کے مطابق کچھ لوگوں نے کمل ہاسن کے عوامی جلسے میں ہنگامہ کرنے اور ان پر چپل…
-

آزاد ہندوستان کے پہلے دہشت گرد ناتھورام گوڈسے کو پرگیہ ٹھاکرنے بتایا دیش بھگت
بھوپال (ایم ین این ) مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بی جے پی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو حب الوطن قرار دیا ہے۔ پرگیہ نے کہا کہ ”ناتھو رام گوڈسے حب الوطن تھے، حب الوطن ہیں اور حب الوطن رہیں گے۔“ پرگیہ نے مزید کہا کہ ”ناتھو…
-

رشوت نہ ملنے پر سرکاری ہسپتال میں علاج سے ڈاکٹروں کا انکار ۔دردزہ کے دوران خاتون کی موت
سیتامڑھی (ملت ٹائمز) بہار کے سیتامڑھی ضلع میں ڈاکٹروںکے رشوت خوری کی عادت نے آج ایک خاتون کی جان لے لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیتامڑھی ضلع کے پوپری بلاک میں واقع رامپور گاﺅں کے ایاز قریشی کی بیٹی کی ڈیلیوری کا معاملہ تھا جنہیں آج صبح چار بجے سیتامڑھی کے صدر ہسپتال میں…
-

الیکشن کمیشن کے خلاف کانگریس نے اپنایا سخت رخ ۔ مودی کی تشہیر کیلئے کام کرنے کا الزام
کانگریس پارٹی نے ثبوتوں کے ساتھ 11 شکایتیں درج کرائی تھیں جس میں مودی جی اور امت شاہ کے ذریعہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ باوجود اس کے انتخابی کمیشن کے ذریعہ کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ نئی دہلی (ایم این این ) کولکاتا میں بی جے پی صدر امت…
-

مغربی بنگال میں تشدد پر الیکشن کمیشن سخت۔رات 10 بجے سے انتخابی مہم پر روک، داخلہ سکریٹری بھی ہٹائے گئے
کولکاتہ15مئی(آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال میں کل بی جے پی صدر امت شاہ کے روڈشومیں ہوئے تشدد کے بعد الیکشن کمیشن سخت ہو گیا ہے۔آج الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کیا ہے کہ مغربی بنگال میں انتخابی مہم ایک دن پہلے یعنی 24 گھنٹے پہلے ہی ختم ہو جائے گی۔جو انتخابی مہم جمعہ کو…
-

بھوپال سینٹرل جیل میں قیدیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک ! مسلم قیدیوں کی جانب سے عدالت کو دی گئی تحریر سے ظلم کی داستاں اجاگر ۔
ان بے قصور قید یوں کو جانوروں سے بھی بدتر کھانا دیا جاتا ہے کئی گھنٹوں تک انڈاسیلوں میںٹھونس کر بند کیا جاتا ہے،دانتوں کی صفائی کے لئے ٹوٹھ پیسٹ و برش بھی نہیں کرنے دیا جاتا ہے ممبئی ۔ 16 مئی 2019 (پریس ریلیز) بھوپال سینٹرل جیل میں اسیری کی زندگی گذارنے والے در…