Author: Shams Tabrez
-

ترکی اب لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں بھی فوجی اڈہ قائم کرے گا
لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے ایک فوٹیج اور تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں ترکی سے اسلحہ اور فوجی ساز و سامان لے کر آنے والے ایک بحری جہاز کو طرابلس کی بندرگاہ پر “آف لوڈ” ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ترکی سے یہ سامانِ حرب لیبیا کی قومی وفاق حکومت…
-

بھگوادہشت گردکونابالغ بتاکر بچانے کی کوشش،پھول مالاسے خیرمقدم کیاجائے گا،کانگریس کاحملہ
جے پور31جنوری(آئی این ایس انڈیا) اے آئی سی سی (آل انڈیا کانگریس کمیٹی) کے قومی سکریٹری دھیرج گوجرنے جمعہ کی صبح ٹویٹ کرکے بی جے پی کودہشت گردتنظیم قرار دیا ہے۔دھیرج نے ٹویٹ میں لکھا کہ اب اس گولی چلانے والے ،دہشت گرد تنظیم بی جے پی کے بھگوا دہشت گرد، جامعہ میں فائرنگ کرنے…
-

این آرسی کے لیے جاری خط پرسیاسی گھمسان.بی ڈی اوکی صفائی کی کوشش، لالو،تیجسوی اورکشواہانے حملہ کیا،جھوٹ بولنے کاالزام لگایا
بی ڈی او ستیش کمار نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ غلط ٹائپنگ کی وجہ سے کنفیوژن ہواہے۔ این پی آر کی جگہ این آرسی ٹائپ ہوگیا۔این پی آرکے لیے ڈیٹاا سٹوریج کیا جانا ہے اور اس کا این آرسی سے کوئی مطلب نہیں ہے پٹنہ31جنوری(آئی این ایس انڈیا) ایک طرف نتیش کمارکادعویٰ ہے کہ…
-

بی جے پی 2 فروری کو دہلی میں تشددکی تیاری میں،الیکشن کمیشن فوراََنوٹس لے
سوشل میڈیاکاحوالہ دے کرسنجے سنگھ نے سنگین الزام لگایا،وزیرداخلہ کوبھی نشانہ بنایا نئی دہلی31جنوری(آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پرسنگین الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ 2 فروری کو بی جے پی دہلی میں بڑا ہنگامہ کرنے کی تیاری میں…
-

سی اے اے پر ہم غلط نہیں،یہ ملک مسلمانوں کااتناہی ہے جتنادوسروں کاہے
این ڈی اے کی میٹنگ میں مودی نے حلیفوں سے کہا،دفاعی کی بجائے ایگریسیورہیں نئی دہلی31جنوری(آئی این ایس انڈیا) قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی میٹنگ میں شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا رخ درست ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ…
-

الیکشن کمیشن کے افسران شاہین باغ احتجاج کا لیا جائزہ ۔ ووٹنگ میں نہیں ہوگی کسی طرح کی پریشانی
دہلی چیف الیکٹورل افسر رنبیر سنگھ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ شاہین باغ ووٹنگ سے متعلق انتظامات کو دیکھنے پہنچے تھے اور یہاں کی پانچوں بوتھوں پر رائے دہندگان کو پہنچنے میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ نہیں ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آئندہ 8 فروری کو دہلی میں اسمبلی انتخاب…
-

جے این یو کا میڈیا ٹرائل چل رہا ہے، ہمارا کیمپس سے باہر نکلنا مشکل ہے : آئشی گھوش
بھوپال 31جنوری ( آئی این ایس انڈیا ) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں فیس میں اضافہ کے خلاف 90 دن کی تحریک چلانے والی طلبہ یونین صدر آئشی گھوش جمعرات کو بھوپال کے اقبال میدان میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اورنےشنل رجسٹر آف سٹیزن (اےن آرسی ) کی مخالفت…
-

شاہین باغ پر خود کش حملہ کرنا چاہتاتھا دہشت گرد گوپال
گرفتار رام بھگت گوپال کا اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیاہے او رنہ ہی گرفتار ی کے بعد اسے دیکھاجارہاہے ۔ پولس کا کہناہے کہ وہ ابھی نابالغ ہے اس لئے چہرہ نہیں دیکھاجاسکتاہے ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر پولس کی نگاہوں کے سامنے فائرنگ کرنے والا دہشت…
-

پنجاب کے برنالہ میں ’سی اے اے کی سیاست میں پھنسے بچے
پنجاب کے شہر برنالہ میں بچوں کو زبردستی شہریت کے قانون کی سیاست میں گھسیٹا جارہا ہے۔ بچوں کو CAA کے حق میں بینرز پر دستخط کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ اسکول کے پرنسپل پر الزام لگایا گیا ہے۔ بچوں کے والدین نے پرنسپل سے شکایت کی ہے۔ اسی دوران ، پرنسپل کا کہنا…
-

موقع کے باوجود پولیس نے حملہ آ ور کو نہیں روکا،فائرنگ سے پہلے جے شری رام ،دلی پولیس زندہ آباد کالگایا نعرہ
نئی دہلی: جامعہ یونیورسٹی کے قریب شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے میں ، ایک شخص بندوق لے کر گھس گیا اور پھر فائرنگ کردی۔ اس دوران ، فائرنگ کرتے ہوئے ، اس نے کہا’یہ لو آزادی’ اس فائرنگ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ تقریبا 1 1:40 بجے پیش آیا…