Author: Shams Tabrez
-

پولس کی موجودگی میں احتجاج کررہے جامعہ کے طلبہ پر فائرنگ ۔ حملہ آور گرفتار
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ کے سامنے احتجاج کررہے طلبہ پر پولس کی موجودگی میں آج فائرنگ کا واقعہ سامنے آیاہے ۔ ملت ٹائمز کو ملی جانکاری کے مطابق جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ آج 30جنوری کو مہاتماگاندھی کے یوم شہادت پر راج گھاٹ تک مارچ کرنا چاہ رہے تھے تاہم…
-

سیتامڑھی ضلع کا ایک اور گاﺅں اسلام پورچوک بننے جارہاہے شاہین باغ ۔سی اے اے ا ور این آرسی کے خلاف غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا احتجاج
سیتامڑھی سے مظفر عالم کی رپوٹ ملت ٹائمز: متنازع شہریت قانون اور مجوزہ این آرسی منصوبہ کے خلاف ملک میں احتجاج کا سلسلہ بڑھتاجارہاہے اور آئے روزدہلی کے شاہین باغ کی طرح ملک کے مختلف شہروں اور قصبوں میں غیر معینہ مدت کیلئے احتجاج کاسلسلہ شروع ہورہاہے اور اب اسی طرح کا احتجاج سیتامڑھی ضلع…
-

پرواز کے دوران ارنب گوسوامی کے ساتھ اسی کے انداز میں کنال کامرا نے جو کچھ کیا وہ موضوع بحث بن گیا
کنال نے 29 جنوری کو اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اس بار بھی انھوں نے ارنب سے سوالات کرنے کی کوشش کی لیکن شائستگی سے پوچھنے کے باوجود ارنب گوسوامی نے ’اپنے مغرور انداز میں جھڑک‘ کر انھیں ہٹنے کو کہا۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف صحافی ارنب گوسوامی اور مشہور کامیڈین کنال کامرا کی…
-

فلسطین ۔اسرائیل تنازع حل کرنے کے سلسلے میں ٹرمپ کے منصوبہ کا سعودی عرب نے خیر مقدم کیا
فلسطینیوں کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن معاہدے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ منصوبہ ”تاریخ کے کوڑے دان“ میں جانے کے قابل ہے۔ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کو تاریخی قرار دیا تھا ریاض(ایم این این ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
-

نتیش کمار کو جھوٹا بتانے والے پرشانت کشور کو جے ڈی یو نے پارٹی سے نکالا،پون ورما کی بھی چھٹی
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو جھوٹا بتانے اور “پارٹی مخالف سرگرمیوں” میں ملوث ہونے پر جے ڈی (یو) نے نائب صدر پرشانت کشور کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ یہ بات پرشانت کشور کا بہار کے وزیر اعلی اور جے ڈی (یو) کے سربراہ نتیش کمار پر جھوٹ بولنے کا الزام لگانے کے…
-

سپر اوور میں بھی روہت کا دبدبہ،جیت کے ساتھ بھارت کا سیریز پر قبضہ
تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کو بھارت نے سپر اوورمیں کیویوں کے خیمے سے لیا چھین ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی ٹائی ہونے بعدکے سپر اوور ہوا،کیوی کپتان ولیمسن نے کی طوفانی بلے بازی اس کے باوجود کیویوں کو کرنا پڑا ہار کا سامنا، سپراوورروہت اور راہل بلے بازی کے لئے آئےں ۔روہت…
-

تیسرامیچ ٹائی ،بھارت کے سامنے سپر اوور میں ۱۸رنوں کا ہدف
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی ٹائی ہونے کے سپر اوور جاری، کیوی کپتان ولیمسن نے کی ظوفانی بلے بازی ،واپسی کی امید روہت اور راہل بلے بازی کے لئے تیار
-

بی جے پی ایم ایل اے نے کی سی اے اے کی مخالفت،کہا -ملک کومذہب کے نام پر تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے
بھوپال: مدھیہ پردیش کے میہر سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے اسمبلی ممبر نارائن ترپاٹھی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے”۔ “میں گاوں سے آتاہوں اور آج گاوں میں آدھار کارڈ نہیں بنائے جاتے ہیں…
-

’سی اے اے ‘کے خلاف پیرا گراف پڑھنے سے پہلے عارف محمد خان نے کہا -وزیر اعلیٰ چاہتے ہیں میں اسے پڑھوں
ترواننت پورم: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے آغاز کے دوران اپنے خطاب کو پڑھتے ہوئے مبینہ طور پر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بات کرنے سے پہلے وضاحت پیش کی۔ انہوں نے کہا ، “میں یہ پیراگراف (سی اے اے کے خلاف) پڑھنے جا رہا…
-

نظام الدین میں ایک اورشاہین باغ، اب دہلی میں 13 جگہ مظاہرین خیمہ زن
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہو رہے مظاہرے دہلی میں تھمنے کی بجائے اور بڑھ گئے ہیں۔احتجاج کوبدنام کرکے دبانے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔اس پرطرح طرح کے الزام لگائے جارہے ہیں لیکن حقوق کی لڑائی لڑنے والوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہاہے۔ملک بھرمیں اس طرح کے مظاہرے ہورہے ہیں۔ممبئی ،پٹنہ…