Author: Shams Tabrez
-

این پی آر کا نیا فارمیٹ منظور نہیں،این آرسی کاسوال ہی نہیں:نتیش کمار
پٹنہ(آئی این ایس انڈیا)بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہاہے کہ این آرسی کولے کران کا موقف واضح ہے۔ وہیں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر)کولے کر انہوں نے کہاہے کہ اس کے لیے جوپہلے سے معیار طے ہے اسی کو آگے بڑھانا چاہیے۔ نتیش کمارنے کہاہے کہ نئی شق شامل کرنے سے لوگوں میں بھرم…
-

انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کو بی جے پی اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست سے باہر کرے:الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہدایات دیں کہ ان دونوں رہنماوں کو پارٹی کے اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔ .نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے متنازعہ بیانات دینے والے بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر اور پریش ورما کے خلاف کارروائی کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھارتیہ جنتا پارٹی…
-

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ کا احتجاج
حفظ الرحمن قاسمی سی اے اے کے ساتھ این آر سی کا خطرناک متوقع نتیجہ سب کو معلوم ہے۔ چنانچہ ملک کی عوام بالخصوص مسلم عورتیں اس کے خلاف مکمل طور پر میدان میں آ چکی ہیں اور روز بروز احتجاج کی لہر پورے ملک میں پھیلتی جا رہی ہے۔ اس پیمانے پرملک گیر احتجاج…
-

سی اے اے مخالف مظاہروں کے لئے پاپولر فرنٹ کے ذریعہ مالی فنڈنگ کئے جانے کا الزام بے بنیاد
ہمیں پورا یقین ہے کہ الزامات کے اس نئے سلسلے کا بھی وہی حشر ہوگا جو اس سے پہلے کے الزمات کا ہوا تھا، جنہیں آج تک ثابت نہیں کیا جا سکا ہے اور نہ کبھی کیا جا سکے گا نئی دہلی (ایم این این ) پاپولر فرنٹ آف انڈیا ان تمام خبروں کی سخت…
-

شرجیل امام نے خودسپردگی کی ۔ دیش دروہی کے مبینہ مقدمہ میں کئی دنوں سے پولس کررہی تھی تلاش
تجزیہ نگار مان رہے ہیں کہ بی جے پی نے اپنے فائدہ کیلئے ویڈیو کا ایک حصہ صرف وائرل کیاہے جس میں اس نے آسام کے تعلق سے بات کی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) شرجیل امام نے آج خودسپردگردی کردی ہے ۔ دیش دروہی کے الزام میں کئی دنوں سے پولس انہیں گرفتار کرنے…
-

کانپور پہونچی یشوینت سنہا کی گاندھی شانتی یاتر ا ۔کہا:انگریزوں کی طرح مظاہرین پر تشدد کررہی ہے حکومت
گیٹ وے آف انڈیا سے شروع ہونے والے گاندھی شانتی یاترا راجستھان،اترپردیش،ہریانہ ہوتے ہوئے 30 جنوری 2020 کو راج گھاٹ پہنچے گی۔ جہاں اس کااختتام ہوگا۔ 30 جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی ہے۔ گاندھی شانتی یاترا کل 3000 کلو میٹر کا لمبا راستہ طے کرے گی۔ کانپور(ایم این این ) ممبئی سے گاندھی شانتی…
-

بی جے پی حکومت بننے کے بعد اپنے حلقہ میں ایک بھی مسجد نہیں رہنے دوں گا۔شاہین باغ بھی خالی ہوجائے گا :پرویش ورما
ایک بات نوٹ کر کے رکھ لینا۔ یہ چناو کوئی چھوٹا موٹا چناو نہیں ہے۔ یہ ملک کی عزت اور اتحاد کا چناو ہے۔ اگر 11 فروری کو بی جے پی کو اکثریت حاصل ہو گئی تو ایک گھنٹے کے اندر شاہین باغ میں کوئی بھی مظاہرین نہیں رہے گا نئی دہلی (ایم این این…
-

شاہین باغ میں پستول لے کر پہنچا تھا ایک مشتبہ شخص مظاہرین نے پیٹ پیٹ کر بھگایا
نئی دہلی (ایم این این ) دہلی کے شاہین باغ میں شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ جاری ہے۔ اس درمیان مظاہرین کے درمیان ایک مشتبہ شخص پستول لے کر پہنچ گیا۔ کسی کی نظر اس کے پستول پر پڑ گئی اور پھر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ لیکن مظاہرین نے اس شخص…
-

طلبہ دارالعلوم نے انتظامیہ کے نام لکھا خط۔ مولانا قاسم ناناتوی اور شیخ الہند کے افکار ونظریات کو بحال کرنے کا مطالبہ
دارالعلوم دیوبند نے جس طرح آزادی کی جنگ میں قائدانہ کردار اداکیاتھا آج اسی طرح وہ آزادی کو بچانے کی لڑائی میں قائدانہ کردار ادا کرے ۔ دارالعلوم اپنے یہاں سے ایک اور شیخ الہند پیدا کرے دیوبند (ملت ٹائمز) سوشل میڈیا پر ایک خط وائرل ہورہاہے جو دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری اور انتظامیہ…
-

شاہین باغ کے طرز پر ممبئی کے شاہراہ پر خواتین کا احتجاج شروع
ہر شہر شاہین باغ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ممبئی کی خواتین نے بھی شاہین باغ کے طرز پر ممبئی کے شاہراہ مور لینڈپر سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے احتجاج شروع کردیا ہے ممبئی :سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں…