Author: Shams Tabrez
-

شہریت ترمیمی قانون پر ملک کا مزاج جاننے کیلئے مس کال کی مہم شروع ۔ حکمراں جماعت کا مقابلہ کرنے کیلئے اپوزیشن نے بھی جاری کیا ایک نمبر
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے شہریوں سے ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں شہریوں سے 8866288662 نمبر پر مس کال کرنے کی اپیل کی ہے ، جبکہ اپوزیشن نے اپیل کی ہے کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ -2019 ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج درج کرنے کے لئے…
-

دہلی میں خواتین اور ٹرانس جینڈر کے 45 تنظیموں نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف نکالا مارچ،سرکار سے واپس لینے کی مانگ
سوشلسٹ ، سیکولر اور جمہوری جمہوریہ کے شہریوں کی حیثیت سے ہمارے آئینی حقوق کے دعوے اور تاکید کے لئے ، بھارت بھر میں مشترکہ خواتین ، ٹرانس اور لخت فرد 3 جنوری 2020 کو ایک ریلی کی قیادت کی, ہم لوگوں کے مابین نفرت پھیلانے کے ایجنڈے کی مخالفت کرنے اور مکمل استثنیٰ کے…
-

ہندو مسلم بھائی بھائی، سی اے اے بائی بائی،چھتیس گڑھ میں زبردست مظاہرہ
رائے پور(آئی این ایس انڈیا) جمعہ کی دوپہر چھتیس گڑھ کے دارالحکومت کی اہم سڑکوں پرسی اے اے اوراین آرسی کی مخالفت میں نعرے لگائے گئے۔ نصف درجن سے زیادہ سماجی تنظیموں نے یہ ریلی نکالی اور شہریت کے نئے قانون کی مخالفت کی۔ریلی میں زیادہ تر لوگ مسلم کمیونٹی کے نظر آئے۔انھوں نے نعرے…
-

سنجے راوت سی اے اے اور این آرسی کے خلاف جماعت اسلامی کے پروگرام میں شامل ہوں گے
ممبئی(آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیمی ایکٹ (CAA) اور قومی شہریت رجسٹر (NRC) خلاف مسلم تنظیموں سمیت تمام مذاہب کے لوگوں کے مظاہرے ملک بھر میں مسلسل جاری ہیں۔ اس ضمن میںجماعت اسلامی ہند ممبئی میں سی اے اے اوراین آرسی کے خلاف ہفتہ کو ایک پروگرام کرنے جا رہی ہے، جس میں شیوسینا لیڈر…
-

حکومت ہند کے میڈیا ایوارڈ برائے سال 2019 کیلئے ڈاکٹر عبد القارد شمس کے نام کا اعلان ۔ 7 جنوری کو وزیراطلاعات ونشریات کے ہاتھوں ملے گا یہ اعزاز
اپنی بیباکی، صاف گوئی اور حالات حاضرہ پر کالم نویسی کیلئے وہ خصوصی طور پر جانے جاتے ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) وزرات اطلاعات ونشریات نے عالمی یوگا دیوس میڈیا سمان سال 2019 کیلئے روزنامہ راشٹریہ سہاراکے سینئر صحافی ڈاکٹر عبد القادرشمس کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزرات اطلات ونشریات نے ڈاکٹر عبد…
-

رابڑی نے وزیر اعلی نتیش کوکہا بھوت ، لالو بولے ووٹ کی جھاڑ پھونک سے عوام اس بھوت کو بھگا ئیں گے
پٹنہ ( آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعلی نتیش کمار کے بیان کے بعد بہار میں بیان بازی کی سیاست جاری ہے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی نے ٹویٹ کر نتیش پر طنز کیا۔ رابڑی نے کہا کہ غریبوں کے کھیون ہار جب 2005 میں وزیر اعلی رہائش سے نکلے تھے، تب…
-

بھاجپا لیڈرکیلاش وجے ورگی کی افسر کو دھمکی ’آرایس ایس کے عہدیدار اندور میں ہیں، نہیں تو آگ لگا دیتا‘
بھوپال( آئی این ایس انڈیا ) اندور میں تجاوز اور زمین مافیاوں کےخلاف انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ دوسری طرف، بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگی نے میونسپل اور انتظامیہ پر قانون کے خلاف کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا شہر میں قوانین کے خلاف مکان توڑے جا رہے ہیں. خاص…
-

ملک کے عوام کو سی اے اے کی نہیں ، روزگار کی ضرورت ہے : کجریوال
نئی دہلی( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ٹاون ہال میں کہا کہ شہریت قانون (CAA) کا مسئلہ ہندو مسلم کا نہیں ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی نے کہا کہ اس بل کو لانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پورے ملک کو مل کر اسے ری جیکٹ کر دینا…
-

فیض احمد فیض کی مشہور نظم’ ہم دیکھیں گے ‘پر ہندو مخالف نظم ہونے کا الزام!
آئی آئی ٹی کانپور اس بات کی تحقیق کرے گا کہ مشہور و معروف شاعر فیض احمد فیض کی مقبول عام نظم ’ہم دیکھیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے‘ ہندو مخالف ہے یا نہیں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی- کانپور (آئی آئی ٹی-کانپور) نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو یہ طے…
-

بہار:22 پولیس افسران کا تبادلہ، اوپیندر شرما بنے پٹنہ کے نئے ایس ایس پی
پٹنہ(آئی این ایس انڈیا)محکمہ داخلہ نے بدھ کو بہار کے 22 پولیس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔5 پولیس افسران کو ترقی ملی ہے۔اوپیندر شرما پٹنہ کے نئے ایس ایس پی بنائے گئے ہیں۔اس سے پہلے وہ موتیہاری کے ایس پی تھے،پٹنہ ایس ایس پی وقار ملک کو پروموشن ملا ہے۔انہیں جرائم تحقیق کے سیکشن…