Author: Shams Tabrez
-

متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف جامعہ کے طلباء بھوک ہڑتال پر
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے بدھ کو سلسلہ وار بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبا نے حکومت کے سامنے 7 مطالبات رکھے ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہے جامعہ کے…
-

ترک صدر ایردوآن استنبول میں ایک اور ُباسفورس‘ تعمیر کرانے کے خواہاں اور استنبول کے میئر اس منصوبے کے خلاف
ترک صدر ایردوآن استنبول میں ’ایک اور آبنائے باسفورس‘ تعمیر کرنا چاہتے ہیں، جس سے معیشت اور ماحول کو شدید نقصان پہنچے گا۔ اسی لیے استنبول کے میئر اس تعمیر کو روکنا چاہتے ہیں مگر انہیں طاقت کی کشمکش کا سامنا بھی ہو گا۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک کے سب سے بڑے شہر…
-

شہریت قانون: یو پی پولس نے 6 سال قبل انتقال کر چکے بنّے خان کے خلاف بھیجا نوٹس!
یو پی پولس کے ذریعہ دو ایسے اشخاص کے خلاف بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے جن کی عمر 90 سال سے زائد ہے اور وہ ایک پرامن زندگی گزار رہے ہیں۔ مقامی افراد ریاستی پولس کے اس قدم سے حیران و ششدر ہیں۔ اتر پردیش میں شہریت قانون کے خلاف ہوئے پرتشدد مظاہروں پر…
-

خصوصی عدالت نے بینکوں کو وجے مالیا کی املاک فروخت کرنے کی اجازت دی
ممبئی (آئی این ایس انڈیا)پری ونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ عدالت نے بینکوں کومفرور وجے مالیا کی ضبط املاک استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔تاہم اس کے حکم پر 18 جنوری تک ملتوی رہے گا۔ اس دوران مالیا یا دیگر متعلقہ کی طرف سے بمبئی ہائی کورٹ میں اپیل کر سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق…
-

تشدد کے الزام پر عام آدمی پارٹی کا زعفرانی ٹولہ کو کراراجواب دنگا بھڑ کانے کی ’ڈگری‘ کس کے پاس عوام جانتے ہیں : عام آدمی پارٹی
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)متنازعہ شہریت قانون کو لے کر دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر بی جے پی نے حکمران عام آدمی پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ اس پر عام آدمی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر طرح کے فساد کےخلاف ہیں ۔ فسادات کی ڈگری کس کے پاس ہے…
-

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کاطلبہ کومکتوب، فہم و فراست کے مظاہرہ کی اپیل ،مشتعل ہونے کاالزام بھی لگایا
علی گڑھ(آئی این ایس انڈیا)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یونیورسٹی کے طلبہ کے نام جاری ایک مکتوب میں کہا ہے کہ وہ کیمپس میں تعطیلات کے بعد ان کی واپسی کے منتظر ہیں اور طلبہ کے مفادکے امور پر ان سے گفت و شنید کے لیے…
-

اچھے دن آگئے،نئے سال میں مہنگائی کاتحفہ ریلوے نے کرائے میں اضافہ کیا ، یکم جنوری سے سفر مہنگا
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)منگل کو عام آدمی کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔اچھے دن کاوعدہ کرکے مہنگائی کی مارچوطرفہ ماری جارہی ہے،خواتین کے تحفظ،سب کاساتھ سب کاوکاس کی طرح اچھے دن کانعرہ بھی جملہ ہی ثابت ہواہے۔نئے سال کی آمدکے ساتھ راحت کی بجائے بوجھ ڈالاگیاہے۔عام لوگ کہہ رہے ہیں کہ اوردوبی…
-

حکومت نے این پی آر کا نیا فارم تیارکیا ، 7 نئے نکات بھی شامل و الدین کی جائے پیدائش اور تاریخ پیدائش کی وضاحت بھی لازمی
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) حکومت نے این پی آر کا نیا فارم تیار کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق این پی آر کے نئے ڈیٹا بیس میں آدھار نمبر، پین نمبر، ووٹر شناختی نمبر سمیت تقریبا ً7 نئے نکات کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ این پی آر کے تحت کوئی شناختی…
-

اندور مسلسل چوتھی بار سب سے زیادہ صاف شہر قرار دیا گیا
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) مرکزی حکومت کے حفظان صحت سروے میں اندور کو مسلسل چوتھی بار بھارت کا سب سے صاف شہر منتخب کیا گیا۔سروے کے نتائج منگل کو اعلان کئے گئے پہلی سہ ماہی (اپریل سے جون) کے نتائج میں بھوپال دوسرے مقام پر رہا، جبکہ دوسری سہ ماہی (جولائی-ستمبر) کے نتائج…
-

اب ’پرگتی میدان‘ میٹرو اسٹیشن’سپریم کورٹ‘ کے نام سے جانا جائے گا
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) پرگتی میدان میٹرو اسٹیشن کا نام تبدیل کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب سے اس اسٹیشن کو سپریم کورٹ میٹرو اسٹیشن کے نام سے جانا جائے گا۔ پرگتی میدان میٹرو اسٹیشن کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ دہلی حکومت کی نیمنگ کمیٹی کی طرف سے کیا گیا…