Author: Shams Tabrez
-

منہاج نگر میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ!
کوئی دستاویز نہ دکھانے کا کیا ہندوستانیوں کے عہد، آخری سانس تک ظالم حکومت سے لڑتے رہیں گے بنگلور ۔ 31؍دسمبر 2019 (محمد فرقان) بنگلور کے بنشنکری، منہاج نگر علاقے میں واقع عیدگاہ فیض عمر میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔اس موقع پر…
-

ایس ڈی پی آئی وفد نے کیا اترپردیش کا دورہ ! حراست میں لئے گئے مظاہرین کو رہا کیا جائے اور ان کے خلاف دائر فوجداری مقدمات کو واپس لیا جائے
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں آسام، اتر پردیش اور کرناٹک میں اب تک 30سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پولیس فائرنگ میں صرف اترپردیش میں 19افراد ہلاک ہوئے ہیں اور آسام میں 5اورکرناٹک میں 2افراد ہلاک ہوئے ہیں نئی دہلی ۔ 31؍دسمبر 2019…
-

سی اے اے اور این آرسی کےخلاف احتجاج کے دوران شہید ہوئے لوگوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
نئی دہلی:(شعیب امام) آج جامعہ ملیہ اسلامیہ ذاکر حسین مقبرے کے قریب نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا تھا_ نماز جنازہ ان لوگوں کی پڑھی گئی جو الگ الگ صوبے میں سی اےاے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کے دوران شہید ہو گئے تھےاس میں اوکھلا بٹلہ ہاؤس اور جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء…
-

پھلواری شریف تشدد میں غائب عامر حنظلہ کی ملی لاش ، پولیس کی نگرانی میں تدفین۔ مولانا انیس الرحمان قاسمی نے فاسٹ ٹریک کے ذریعہ انصاف کی مانگ کی ۔
پٹنہ ( ملت ٹائمز / فضل المبین ) 21 دسمبر کو پھلواری شریف میں بہار بند کے دوران احتجاج پر تشدد ہوجانے کے بعد غائب 18 سالہ نوجوان عامر حنظلہ کی لاش 30 دسمبر کی رات تقریبا 10 بجے پھلواری شریف بلاک کے پیچھے ایک تالاب نما جھاڑی میں ملی ہے۔ پی ایم سی…
-

جھارکھنڈ کی طرح ، بہار میں بھی ڈبل انجن حکومت اڑجائے گی:جے پرکاش نارائن یادو
رانچی(آئی این ایس انڈیا) ریاستی آر جے ڈی انچارج اور سابق مرکزی وزیر جئے پرکاش نارائن یادو نے کہا کہ جھارکھنڈ کی ڈبل انجن حکومت کو جس طرح سے لوگوں نے تختہ الٹا ، اسی طرح اگلے سال کے انتخابات میں بہار کو بھی اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ جھارکھنڈ کے عوام نے جس طرح سے…
-

پائیدار ترقی کی سمت میں کیرالہ ٹاپ پر، بہار کی کارکردگی سب سے خراب: پالیسی کمیشن
نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا ) پائیدار ترقی (اےس ڈی جی ) کی سمت میں ریاستوں کی ترقی سے متعلق پالیسی کمیشن کی اس سال کی رپورٹ میں کیرل، ہماچل پردیش اور آندھرا پردیش ٹاپ کی کارکردگی کرنے والے ریاستوں کے طور پر ابھری ہیں۔ اس میں سماجی، اقتصادی اور ماحولیات کے شعبہ…
-

جموں کشمیر کے 5 لیڈران رہا ، 370کی منسوخی سے اب تک تھے قید میں
نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا ) جموں کشمیر کے 5 پہلے ممبران اسمبلی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ اگست مہینہ میںآرٹیکل370کی منسوخی کے بعد سے یہ لیڈر حراست میں تھے۔واضح ہوکہ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ اب بھی حراست میں ہیں۔ رہا شدہ رہنماو¿ں میں دو…
-

پرینکا گاندھی کی سیکورٹی میں کوئی چوک نہیں ہوئی: سی آر پی ایف
نئی دہلی( آئی این ایس انڈیا ) سی آر پی ایف نے پیر کو کہا کہ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کے لکھنو کے حالیہ دورے کے دوران ان کی سیکورٹی کو لے کر کوئی چوک نہیں ہوئی۔ علاوہ ازیں فورس نے پرینکا گاندھی پرا سکوٹر پر واپس بیٹھ کر سفر کر، سیفٹی معیارات کی خلاف…
-

خواتین کا جوش وجذبہ قابل ستائش ۔سترسالوں میں پہلی مرتبہ آئین بچانے کیلئے مسلمانوں میں بیداری نظر آرہی ہے : شبنم ہاشمی
مسلمانوں کے ملی قائدین نے کسی طرح کی سرگرمی نہیں دکھائی ۔ کشمیر سے 370 کو ہٹایاگیا ، اجودھیا کا فیصلہ آیا جس پر مسلمانوں نے خاموشی کی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ مسلمانوں کے قائدین اجیت ڈووال سے گلے مل رہے تھے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آزادہندوستان کی ستر سالہ تاریخ میں…
-

سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگال کر ’بدلے ‘ کی ہنوزکاروائی جاری سنبھل میں پھر 59 لوگوں کو حکومتی نوٹس
سنبھل ( آئی این ایس انڈیا ) سنبھل میں شہریت ترمیمی قانون کےخلاف مظاہروں کے دوران مبینہ تشدد میں مبینہ طور پر ملوث افراد کو ضلع انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ کملیش اوستھی نے پیر کو بتایا کہ اب تک 59 لوگوں کو تقریبا 15 لاکھ 35 ہزار روپے کے نوٹس جاری کئے…