Author: Shams Tabrez
-

مسجد میں داخل ہوکر پولس نے طلبہ پر لاٹھی چارج کیا ۔ اشیاءکو بھی پہونچایا نقصان
ہ پولس نے جامعہ کی مسجد میں داخل ہوکر طلبہ او روہاں موجود مصلیوں کی پٹائی کی ،لاٹھی چارج کیا جس میں مسجد کی گھڑی ، اوقات صلوة اور دیگر کئی طرح کے سامان کو بھی نقصان پہونچا ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف طلبہ وطالبات پر…
-

متنازع شہریت قانون پر مولانا محمود مدنی کا یو ٹرن ۔ پہلے خیر مقدم کیاتھا اب مخالفت
پارلیمنٹ کے دونون ایوانوں میں یہ بل پیش کئے جانے سے قبل مولانا محمود مدنی نے اس بل کاخیر مقدم کیاتھاور کہاتھا کہ اگر سرکار پاکستان اور دیگر ملکوں کے اقلیتوں کو شہریت دینا چاہتی ہے تو یہ غلط نہیں ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) مولانا محمود مدنی کی جمعیت علماءہند آج دہلی سمیت ملک…
-

متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے مولانا بدرالدین اجمل
پورے ملک میں اور بالخصوص آسام سمیت نارتھ ایسٹ کی تمام ریاستوں میں اس شہریت ترمیمی بل کے خلاف دھرنا و احتجاج ہور ہاہے مگر مرکزی حکومت عوام کی آواز اور دردسننے کی بجائے ان کو دبانے کی کوشش کر رہی ہیں نئی ہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و…
-

متنازع شہریت ترمیمی بل پاس ہونے پر پر آئی پی ایس آفیسر عبدالرحمن نے استعفی دے دیا
۔یہ بل پاس ہونے کے بعد انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے آئین اور دستور کے خلاف ہے۔مسلمانوں کے خلاف نفرت کا اظہار ہے ممبئی (ملت ٹائمز) لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے متنازع شہریت ترمیمی بل پاس ہو جانے پر آئی پی ایس آفیسر عبدالرحمن نے استعفیٰ دے دیا۔ عبدالرحمن مہاراشٹرا کیڈر کے آئی…
-

سوچی کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی تسلیم کرنے سے انکار
جینوا(ایم این این ) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں روہنگیا اقلیت کی مبینہ نسل کشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔ اس مقدمے میں میانمار کی نمائندگی امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی رہنما آنگ سان سوچی نے کی۔ آنگ سان سوچی نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ…
-

اگر پاکستان پسند نہیں تو اسے ختم کردو ہم بھی تمہارا ساتھ دیں گے ۔ بی جے پی کو شیوسینا لیڈر کا چیلنج
متنازع شہریت ترمیمی بل آج راجیہ سبھا سے پاس ہوگیا ،شیوسینا کے اراکین نے ووٹ میں حصہ لینے کے بجائے واک آﺅٹ کیا ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) راجیہ سبھا میں متنازع شہریت ترمیمی بل پر بحث کے دوران آج شیو سینا کے لیڈر اور ایم پی سنجے روات نے کہاکہ بی جے پی کی…
-

بھارتی پارلیمنٹ میں بنگلہ دیش کے تعلق سے کہی گئی باتیں جھوٹ پر مبنی ۔ یہاں اقلیتوں کو کبھی پریشان نہیں کیا گیا : وزارت خارجہ
بنگلہ ددیش میں فرقہ وارنہ ہم آہنگی کاماحول ہے۔ہمارے ملک میں لوگ مل جل کررہتے ہیں۔یہاں تمام مذاہب کے ماننے والے لوگ رہتے ہیں۔سرکاری ملازمین میں بڑی تعداد میں کئی مذاہب کے لوگ رہتے ہیں کولکاتا(یو این آئی ) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبد المومن نے ”شہریت ترمیمی بل“پر تبصرہ کرتے ہوئے…
-

آئین کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے شہریت ترمیمی بل جمعیۃ علماء ہند اس آئین مخالف بل کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔مولانا سید ارشد مدنی
نئی دہلی )ملت ٹائمز) لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری کو ایک افسوس ناک سانحہ قرار دیتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ یہ بل آئین کے بنیادی ڈھانچہ کے خلاف ہے اس لئے جمعیۃ علماء ہند اس کو سپریم کورٹ میں چیلنج…
-

آسام،منی پور ،میزروم سمیت شامل مشرق کی متعد د ریاستوں میں متنازع شہریت بل کے خلاف شدید احتجاج ۔ حالات بے قابو
گوہاٹی (یو این آئی ) متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف آج آسام، منی پور، تریپورہ، میزورم، اروناچل پردیش اور میگھالیہ میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں ۔ آسام میں ہزاروں طلبا نے اسمبلی کی طرف مارچ کیا جبکہ ڈیبروگڑھ میں پولس نے احتجاج کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج کیا۔ بے قابو حالا ت کے…
-

متنازع شہریت ترمیم بل راجیہ سبھا سے منظور ۔ حق میں 125 ووٹ پڑے اور مخالفت میں 105
ووٹنگ سے پہلے 6 گھنٹے طویل بحث کی گئی، جس کے بعد بل کو قانون کی شکل دے دی گئی۔ ووٹنگ کے دوران شیو سینا غیر حاضر رہی نئی دہلی (ملت ٹائمز) متنازع شہریت ترمیمی قانون راجیہ سبھا سے منظور، بل کے حق میں 125، مخالفت میں 105 ووٹ پڑے شدید مخالفت کے باوجود متنازع…