Author: Shams Tabrez
-

شہریت ایکٹ اور این آر سی میں فرق ہے ۔ مسلمان امن وآشتی برقرار رکھیں : شاہی امام سید احمد بخاری
ماہرین قانون کہہ رہے ہیں کہ متنازع شہریت ایکٹ مسلمانوں کیلئے بھی خطرہ ہے کیوں کہ سرکار اس کے بعد این آرسی لائے گی جس کی زد میں صرف مسلمان ہوں گے اس لئے شہریت ایکٹ کی مخالفت ضروری ہے اور اسی بنیاد پر پورا ملک سراپا احتجاج بن چکاہے کیوں کہ یہ قانون آئین…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مانوکے طلبہ کا احتجاج ۔ میڈیا کے داخلہ پر پولس نے لگائی پابندی
صبح سے میڈیا اہلکار یونیورسیٹی میں جاکر بچوں کے احتجاج کو کوریج دینا چاہ رہے ہیں لیکن پولس اجازت نہیں دے رہی ہے حیدر آباد (سیف الرحمن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ ،جے این یو ،دہلی یونیورسیٹی اور ملک کے دیگر تعلیمی اداروں کے ساتھ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی حیدر آباد کے طلبہ وطالبات بھی…
-

جامعہ کے بچے ہمارے اپنے ہیں۔ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج صرف دہلی نہیں پورے ملک میں ہورہاہے : سنجے راوت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر دہلی پولس کی بربریت کے شیوسینا نیتا سنجے راوت نے بھی شدید مذمت کی ہے ۔ میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت نے کہاکہ جامعہ کے بچے ہمارے اپنے ہیں ،سرکار کو ان کی بات سننی چاہیئے ۔ احتجاج…
-

جامعہ میں طلبہ کا احتجاج آج بھی جاری ۔ حمایت میں آئے علاقے کے ہزاروں لوگ
احتجاج میں جامعہ کے طلبہ وطالبات کے ساتھ علاقے کے ہزاروں لوگ شریک ہیں اور بلامبالغہ یہ تعداد پچیس ہزار سے زائدہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) متنازع شہریت ایکٹ اور دہلی پولس کی بربریت کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ وطالبات کا احتجاج آج بھی جاری ہے ۔تکونہ پارک سے سریتاوہار اور ہولی فیملی…
-

جامعہ نگر تشدد کے الزام میں پولس نے دس افراد کو گرفتار کیا ۔کوئی بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کا طالب علم نہیں
15دسمبر کو جامعہ نگر کے علاقے میں متھرا روڈ پر دو سرکاری بسوں کو آگے کے حوالے کیاگیاتھا جس کے بارے میں پولس نے جامعہ کے طلبہ پر الزام لگایاتھا جبکہ ویڈیو میں سامنے آیا کہ پولس نے خود بسوں کو نذر آتش کیاتھا نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے جامعہ نگر میں گذشتہ دنوں…
-

پریس کلب آف انڈیا کے انتخابات میںسیکولر صحافیوں کے پینل کی تاریخی جیت۔ شمس تبریز قاسمی کو بھی ملی کامیابی
رواں سال پریس کلب کے سیکولر پینل میں اردو صحافی کے طور پر ملت ٹائمز کے ایڈیٹر اور نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی امیدوار تھے جنہوں نے نمایاں جیت حاصل کی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز ) پریس کلب آف انڈیا کی نئی کمیٹی کا انتخاب مکمل ہوگیا ہے جس میں آنند کے سہائے اور…
-

امریکہ کو ترکی نے پھر دی دھمکی ۔ اپنی اوقات میں رہو ورنہ بند کردیں گے ترک فوجی اڈہ
نیٹو میں واشنگٹن کے اہم اتحادی ملک ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترک سرزمین پر امریکی اسٹریٹیجک فوجی اڈے بند کر دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایردوآن نے یہ دھمکی انقرہ کے خلاف امریکی پابندیوں کے امکان کے تناظر میں دی۔ انقرہ (ڈی ڈبلیو ) ترکی اور امریکا کے مابین انقرہ کے…
-

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرے پر پی ایم مودی نے توڑی خاموشی
سپریم کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کے خلاف پولیس کی ‘بہیمانہ کارروائی‘ پر ایک درخواست کی سماعت یہ کہتے ہوئے کل منگل تک کے لیے ملتوی کر دیا کہ پہلے پرتشدد مظاہرے بند ہونا چاہیے نئی دہلی (ڈی ڈبلیو) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارت کے مختلف حصوں…
-

علی گڑھ میں طالب علموں پر لاٹھی چارج، انٹرنیٹ 24 گھنٹے کے لئے بند
دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ہنگامہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے خبر آئی ہے کہ وہاں کے طلبا ءشہریت قانون کے خلاف مظاہر ہ کرنا چاہتے تھے علی گڑھ (ایم این این ) دہلی میں جہاں طلباءاور ٹیچرس پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر جامعہ میں پولیس…
-

جامعہ ملیہ کے طلبہ پر پولس کی فائرنگ میں ایک طالب علم کی موت ، درجنوں شدید زخمی
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف طلبہ وطالبات پر امن احتجاج کرررہے تھے جن پر پولس نے پہلے آنس گیس کا استعمال کیا اس کے بعد کیمپس میں داخل کر ہوکر طلبہ پر لاٹھی چارج کیا نئی دہلی (ملت ٹائمز) پولس کی فائرنگ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم محمد…