Author: Shams Tabrez
-

متنازع شہریت بل کی حمایت کرنے پر جے ڈی یو میں بغاوت ۔ پرشانت کشور کی سخت تنقید ۔ مسلم رہنما جوہر آزاد نے استعفی دے دیا
ہمارے دیش اور آئین پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ پارٹی پوری طرح کھڑی ہے تو اس حال میں پارٹی کے ساتھ وابستہ نہیں رہ سکتے ہیں ۔ نتیش کمار صاحب جے ڈی یو کو آر ایس ایس کے ہاتھ میں پوری طرح دے دینے کیلئے آپ کو مبارکباد پٹنہ (ملت ٹائمز) متنازع شہریت بل…
-

اجودھیا فیصلہ کے خلاف 40 سے زائد دانشوران نے داخل کی عرضی ۔ نظر ثانی کا مطالبہ
عرضی میں دعویٰ کیا ہے کہ عدالتی فیصلے میں کچھ قانونی خامیاں ہیں اس لیے اس پر نظرثانی کی جانی چاہیے نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی تنازعہ کا شکار بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر 40 دانشوروں اور حقوق انسانی…
-

متنازع شہریت بل انسانی حقوق کے قانون اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاہدوں کے سبھی معیارات کے خلاف :عمران خان
بل ہندو راشٹر کے تصور کو فروغ دینے والا ہے اور خطے میں بنیاد پرست ہندوتو نظریہ کی حوصلہ افزائی کرنے والا ہے۔ یہ مذہب کی بنیاد پر پڑوسی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کا ایک واضح اظہار ہے جسے ہم پوری طرح مسترد کرتے ہیں اسلام آباد(ایم این این) پاکستان نے ہندوستانی…
-

راجیہ سبھا میں کل پیش ہوگا شہریت متنازع بل ۔ شیوسینا اور جے ڈی یو نے اگر مخالفت کی تو نہیں پاس ہوپائے گا یہ بل
مجموعی طور پر راجیہ سبھا میں شہریت ترمیم بل پاس کرانے کیلئے بی جے پی کے پاس نمبر مکمل ہے تاہم شیوسینا اور جے ڈی یو چاہے تو کھیل بگاڑ سکتی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) متنازع شہریت ترمیمی بل کل 10دسمبر کو راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا جہاں بی جے پی کیلئے…
-

شیوسینا راجیہ سبھا میں شہری ترمیمی بل کی مخالفت کرے گی : ادھو ٹھاکرے
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے واضح طور پر کہا ہے کہ ان کی پارٹی راجیہ سبھا میں شہری ترمیمی بل کی مخالفت کرے گی کیوں کہ اس مسئلہ پر پیدا ہوئے سوالات کے جواب نہیں دئے جا رہے ہیں ۔ ممبئی ۔ 10 دسمبر 2019 شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے منگل کے روز…
-

میں اپنا نام مسلمان کے طور پر اندراج کراﺅں گا اور این آرسی کیلئے اپنا دستاویز جمع نہیں کروں گا : ہرش مندر
میں اپنے لئے اسی طرح کی سزا کا مطالبہ کروں گا جو کسی اس مسلمان کی تجویز کی جائے گی جن کے پاس دستاویز نہیں ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا سے شہریت ترمیمی بل پاس ہوجانے کے بعد معروف حقوق انسانی کارکن ہر مندر ٹوئٹ کرکے کہاکہ اگر شہریت ترمیمی بل پاس ہوگیا…
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف شمال مشرق میں پرتشدد مظاہرے۔ آسام میں کئی مقامات پر آتشزدگی، بند کا اعلان
شہریت ترمیمی بل پر ہنگامہ کو دیکھتے ہوئے گواہاٹی یونیورسٹی اور ڈبرو گڑھ یونیورسٹی نے کل ہونے والے امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ بند کے اعلان کے مدنظر آسام، اروناچل پردیش، میگھالیہ، میزورم اور تریپورہ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ گوہاٹی (ایم این این ) شہریت ترمیمی بل کے خلاف…
-

معروف صحافی حفیظ نعمانی سپرد خاک، صحافتی دنیا کی آنکھیں نم
لکھنؤ ؛ دنیائے اردو صحافت کے معروف صحافی حفیظ نعمانی کا اتوار کی دیر رات اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں انتقال ہوگیا تھا جنھیں پیر کے روز سپرد خاک کیا گیا۔حفیظ نعمانی 90 برس کے تھے اور گذشتہ کچھ دنوں سے علیل تھے۔مرحوم کا آبائی وطن سنبھل تھا۔ گردےکے مرض میں مبتلا معروف صحافی لکھنؤ…
-

طویل بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور۔حمایت میں پڑے311 ووٹوں
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی بل 2019 لوک سبھا سے بہ آسانی پاس ہو گیا۔ اپوزیشن پارٹیوں کی سخت مخالفت کے باوجود مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ پیش کردہ شہریت ترمیمی بل 2019 کو پاس کرانے میں حکمراں جماعت کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہوئی۔ چونکہ لوک سبھا میں تنہا بی جے…
-

اوکھلامیں نابالغہ کے ساتھ عصمت دری معاملہ۔۔۔
اقتصادی و قانی مدد کے لئے دہلی وقف بورڈنے بڑھایا ہاتھ نئی دہلی،7دسمبر(ملت ٹائمز)اوکھلا اسمبلی حلقہ کے جسولہ علاقہ میں گزشتہ دنوں دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والی ایک نابالغہ کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے کئی سخت دفعات کے علاوہ پاکسو ایکٹ کے…