Author: Shams Tabrez
-

اجیت پوار کو بی جے پی کی طرف فوری انعام مل گیا ۔ سینچائی گھوٹالہ معاملہ میں کلین چٹ
دراصل مہاراشٹر کے دوسری مرتبہ نائب وزیر اعلیٰ بنے اجیت پوار پر 70 ہزار کروڑ روپے کے سینچائی گھوٹالہ کا الزام مہاراشٹر کی گزشتہ بی جے پی حکومت میں ہی لگا تھا اور پورا معاملہ انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کے زیر نگرانی چل رہا تھا۔ ممبئی (ایم این این ) مہاراشٹر حکومت نے…
-

مندر میں چھاپا جارہاتھا فرضی نوٹ ۔ پجاری سمیت پانچ افراد گرفتار
پولس ٹیم نے مندر کے کمرے سے کثیر تعداد میں نقلی نوٹ کے علاوہ غیر قانونی نوٹ چھاپنے کی مشین بھی ب ر آمد کی۔ پولس نے 5 ملزمین کے پاس سے 2000 روپے کے 5013 نقلی نوٹ برآمد کیے۔ پولس نے اس سلسلے میں جن 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے ان میں سے…
-

ایغور مسلمانوں پر چین کے ظلم وستم کا معاملہ ۔ نیو یار ک ٹائمز کے بعد آئی سی جے نے بھی خفیہ دستاویزات شائع کیا
ان دستاویز کو ایک ایسے وقت میں شائع کیا گیا ہے جب دنیا بھر میں سنکیانگ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی سے متعلق تشویش پائی جاتی ہے۔ امریکا سمیت تیس ممالک نے ایغوروں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی مذمت کی ہے۔ بیجنگ(ڈی ڈبلیو ) آئی سی آئی جے‘ نے چینی حکومت کے…
-

یو ڈی ایف کے صدر مولانا بدرالدین اجمل کی طبعیت سخت علیل ۔ دعاءکی اپیل
مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر مولانا برہان الدین قاسمی اور ان کے چاہنے والوں نے ٹوئٹر ،فیس بک اور وہاٹس وغیرہ پر اہل علم اور بزرگان دین سے مولانا کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاءکی اپیل کی ہے ہوجائی (ملت ٹائمز) اے آئی یو ڈی ایف کے صدراور آسام کے ڈھبری لوک…
-

مہاراشٹرا میں شیوسینا کا خواب چکنار، این سی پی کے تعاون سے فڈنویس بن گئے وزیر اعلی
اس درمیان مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے کے بعد دیویندر فڑنویس کو مبارکبادیاں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پی ایم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے فڑنویس کے وزیر اعلیٰ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ممبئی (ملت ٹائمز) مہاراشٹر کی سیاست نے ہفتہ (23 نومبر) کی…
-

جے این یو معاملہ پر راجیہ سبھا میں شدید احتجاج ۔ پولس لاٹھی چارج کی شدید مذمت
جے این یو میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے۔ راگیش نے کہا کہ پارلیمنٹ مارچ کرتے وقت طلباءپر لا ٹھی چارج کیا گیا اور ان کے رہنماوں کو حراست میں لیا گیا۔ نئی دہلی(یو این آئی ) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباءپر ہوئے پولس لاٹھی چارج کے…
-

ریلوے کی حالت بدتر ۔ وزیر ریلوے کو سماج سدھار سمیتی نے لکھا خط :مولانا کبیرالدین فاران مظاہری
مسروالا :بلاشبہ بھارتی ریل نے ہر شعبہ میں ترقی کی ہے اور اچھائیاں بھی لانے کی بھر پور کوشش کی ہے خاص طو رپر ٹکٹ بلیک پر تقریباً ۰۹فیصد کامیابی نے مسافر وں کو بڑی راحت بخشی ہے اسی کیساتھ چند ایسی خامیاں ہےں جس پر فوری اصلاح کی ضرورت ہے ۔جس کی طرف توجہ…
-

بمبئی ہارکوٹ نے خارج کردیا تین طلاق کا مقدمہ ۔خاتون کی سمجھداری کی وجہ سے یہ ہوا
نوجوان شیخ سلمان نے سیشن عدالت سے راحت حاصل کرنے کے بعد ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے روبرو ایک عرضداشت داخل کر کے اس کے خلاف داخل کردہ ایف آئی آر کو خارج کیے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔اسی درمیان زینت بیگم نے قاضی کے پاس جا کر خلع حاصل کر لیا…
-

راجستھان میں مسلمان پولس اہلکاروں کیلئے ڈاڑھی رکھنا اب ممنوع ۔ ایس پی نے سلب کرلی اجازت
مسلم طبقہ نے اس حکم پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے تعصب خیز حکم کو فوری واپس لیا جائے ورنہ اس کے خلاف تحریک چھیڑ دی جائے گی الور (ایم این این ) راجستھان کے الور ضلع میں محکمہ پولس نے مسلم اہلکار سے کہا ہے کہ…
-

امت شاہ این آر سی اور سٹیزن شپ بل کے تعلق سے گمراہ کر رہے ہیں۔ اصل مقصد مسلمانوں کو پریشان کرنا :امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی
اس ملک پر مسلمانوں کا حق ہے ،ملک کے آئین نے انہیں اس میں برابر کا حق دیا ہے ، یہ حق ان سے کوئی چھین نہیں سکتا اور کوئی بھی طاقت مسلمانوں کو اس ملک سے بے دخل نہیں کر سکتی ۔ حکومتیں آتی جاتی رہیں گی ، یہ ملک باقی رہے گا، آئین…