Author: Shams Tabrez
-

امریکہ،سعودی عرب،اسرائیل اور برطانیہ کا نام ونشاں مٹادیں گے: ایرانی کمانڈر
تہران(ٹی آر ٹی ) پاسداران انقلاب ایران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے امریکہ ،برطانیہ،اسرائیل اور سعودی عرب کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔ ایران میں انقلاب نوازوں نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی حمایت کے تحت تہران میں ایک مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں امریکہ،اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف…
-

ملکی وسائل سے میزائل بنانے میں ترکی کامیاب ۔آئندہ سال کیا جائے گا فوج کے سپرد
انقرہ (ٹی آر ٹی ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ملکی وسائل سے تیار کردہ “بوز دوعان” میزائل اگلے سال سے فوج کے سپرد کر دیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
-

خلیجی ممالک میں ترک فوجیوں کی موجودگی سے کوئی بے چینی محسوس نہ کرے:طیب اردگان
ہم نے اپنی تاریخ میں کبھی بھی اپنے دوستوں کو خطرات کے بل بوتے پر تنہا نہیں چھوڑا، ترکی بنیادی روابط پائے جانے والے خلیجی ممالک میں امن و آشتی، سلامتی اور استحکام کو بڑی اہمیت دیتا ہے انقرہ(ایم این این )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک۔ قطر مشترکہ قوتوں کی کمانڈرشپ کے…
-

سنی وقف بورڈ کا ریویو پٹیشن دائر کرنے سے انکار ۔ پانچ ایکڑ زمین کے بارے میں ابھی نہیں ہوا کوئی فیصلہ
ہ 17 نومبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہوئی ایمرجنسی میٹنگ میں فیصلہ کیا تھا کہ وہ عدالت کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل داخل کرے گا ساتھ ہی مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مسجد کے لئے ایودھیا میں کسی دوسری جگہ زمین لینے…
-

مہاراشٹرا میں ادھوٹھاکرے کے وزیر اعلی بننے کا راستہ صاف ۔ شرد پوار کے ہاتھ میں ہوگی پوری کمان
ہفتہ کے روز سب کو حیرت زدہ کرتے ہوئے دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلیٰ اور اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا تھا۔ ممبئی(ایم این این ) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ فڑنویس نے حلف اٹھانے کے صرف تین دن بعد ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، سپریم کورٹ نے…
-

بگ بریکنگ: اجیت پوار کے بعد فڈ نویس نے بھی وزیر اعلی کے عہدہ سےاستعفی دینے کا اعلان کردیا
23نومبر کی صبح آٹھ بجے خاموشی کے ساتھ فڈ نویس نے وزیر اعلی عہدہ کا حلف لیاتھا اور ان کے ساتھ این سی پی لیڈر اجیت پوار نے بھی نائب وزیر اعلی عہدہ کا حلف لیکر دعوی کیا تھاکہ این سی پی بی جے پی کے ساتھ حکومت بنارہی ہے ممبئی (ملت ٹائمز) مہاراشٹرا کی…
-

بگ بریکنگ :فلور ٹسٹ سے ایک دن پہلے اجیت پوار نے نائب وزیر اعلیٰ عہدہ سے دیا استعفیٰ
ممبئی (ملت ٹائمز) این سی پی لیڈر اجیت پوار نے فلور ٹسٹ سے پہلے ہی نائب وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حالانکہ این سی پی لیڈر جینت پاٹل نے اس سلسلے میں فی الحال کوئی جانکاری نہ ہونے کی بات کہی ہے۔ سپریم کورٹ کے ذریعہ 27 نومبر کو فلور ٹسٹ کرائے…
-

چین کے ایک شہری نے مسلمانوں کا ساتھ دینے کیلئے اپنی حکومت کے خلاف قدم اٹھالیا ۔ جانیئے کون ہے وہ نوجوان ؟
اس سے جب تفتیش کی گئی تو اس نے بتایا کہ مسلمانوں کو قید رکھنے سے ان کے دیگر چینی نسل کے باشندوں کے ساتھ تعلقات خراب ہوں گے جس سے ملک کو سماجی اور معاشی طور پر بہت نقصان پہنچے گا بیجنگ(ایم این این ) چین میں ازسرنوتعلیم کے نام پر 10لاکھ سے زائد…
-

رومی، سعدی اور شیرازی کو سمجھنے کیلئے فارسی کی بحالی ضروری ۔حکومت پاکستان دورباہ فارسی کی تعلیم شروع کرے :ماہرین
اسلام آباد (ایم این این ) فارسی زبان سے ناواقفیت نے نہ صرف پاکستانی بلکہ ہندوستانی مسلمانوں کو مسلم مشاہیر اور اسلاف کے علمی خزائن اور کارناموں سے محروم کردیا ہے، ہمیں مولانا روم، شیخ سعدی، حافظ شیرازی اور علامہ اقبال کے فارسی کلام کو سمجھنے کے لئے انگریزی کا سہارا لینا پڑتا ہے۔حکومت پاکستان…
-

ہانگ کانگ انتخابات میں جمہوریت نوازکیمپ کی بھاری جیت۔ چین نے کہا وہ ہمارا ہی حصہ رہے گا
چینی علاقے ہانگ کانگ میں بلدیاتی الیکشن جمہوریت نوازوں نے جیت لیے ہیں۔ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح غیر معمولی طور پر بہت زیادہ خیال کی گئی ہے۔ بیجنگ (ڈی ڈبلیو ) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں جمہوریت نواز گروپ کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی…