Author: Shams Tabrez
-

ریویوپٹیشن کا مسودہ تیار، جمعیةعلماءہند جلد سپریم کورٹ میں داخل کرے گی نظرثانی کی اپیل:مولانا ارشدمدنی
ملک کے کروڑوں انصاف پسندعوام جس میں ہندو مسلم سکھ عیسائی اور ماہرین قانون بھی شامل ہیں اس فیصلہ کو سمجھ سے بالاتر سمجھ رہے ہیں نئی دہلی 27 نومبر2019 بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کا جائزہ لینے والی جمعیةعلماءہند کی ورکنگ کمیٹی کی 14نومبر کو تشکیل کردہ پانچ…
-

مسلمانوں کی وجہ سے بھارت میں برقرار ہے سیکولرزم۔آئین کا تحفظ سبھی کیلئے ضروری : عارفہ خانم شیروانی
قرآن ، گیتا، بائبل اور دیگر سبھی مذہبی کتاب اسی وقت محفو ظ رہے گی جب آئین کی کتاب محفوظ رہے گی ۔ دنیا میں سب سے زیادہ غیر قانونی کام قانون کے نام پر کئے جاتے ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) آئین اور دستور کی حفاظت سب سے اہم اور ضروری کام ہے جس…
-

این آر سی پر بہار میں اکلوتے مسلمان وزیر کے بیان سے مسلمانوں میں شدید ناراضگی ۔ ڈاکٹر سید احمد قادری نے اقلیتی امور کی وزارات سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا
کل بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں این آر سی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ’ جو لوگ ہندوستان کے نہیں ہیں، انھیں یہاں کیسے رہنے دیا جائے گیا(پریس ریلیز) حکومت بہار کے اکلوتے مسلم وزیرخورشید عرف فیروز احمد ،جو بہار اقلیتی فلاح کے وزیر ہیں۔ا نھوں نے کل بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس…
-

تاشقنداسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ اور قومی کونسل کے اشتراک سے اردو کے فروغ کے لیے مضبوط لائحہئ عمل بنانے پر غور: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
قومی کونسل اردو کا ایک عالمی ادارہ ہے جو اردو کے فروغ کے لیے کوشاں ہے:پروفیسر گل چہرہ ایس ایچ رِیخ سیوا قومی کونسل کے دفترمیں تاشقند سے آئے مہمانان کا استقبال نئی دہلی(پریس ریلیز) تاشقند اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز گزشتہ 70سالوں سے اردو اور ہندی کے حوالے سے اہم خدمات انجام دے…
-

این آرسی مسلمانوں کے ساتھ دیگر اقوام کے خلاف بھی سازش ۔ قومی سطح پر راشٹر سیوادل کرے گی مخالفت : ڈاکٹر گنیش دیوی
ملک میں ایسے کروڑوں آدیواسی اور قبائلی و پسماندہ علاقے ہیں جہاں رہائش پذیر افراد اور ان کے آباءو اجداد صدیوں قبل یہاں آکر سکونت اختیار کی تھی کیا وہ اس ملک کے شہری نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ہندو اور مسلمانوں کا معاملہ نہیں بلکہ شہریت کے نام پر ملک میں تفرقہ اور…
-

مہاراشٹر ا کے اگلے وزیر اعلی بننے والے ادھو ٹھاکر ے کا سفر ۔ فوٹوگرافر کی دنیا سے سیاسی میدان تک
یکم دسمبر بروز اتوار کو شیواجی پارک میں ادھوٹھاکر وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے ممبئی(یو این آئی ) شیوسینا کے بانی اور اپنے والد بالا صاحب ٹھاکرے سے سیاست کے گ±ر سیکھنے والے ادھو ٹھاکرے اب شیوسینا۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی۔کانگریس اتحاد کی آئندہ حکومت کی قیادت کرنے جا رہے ہیں۔ سیاست میں آنے…
-

مہاراشٹرا کے 80 گھنٹے کا سیاسی ڈرامہ :رات کے اندھیرے میں فڑنویس کے وزیر اعلی بننے سے دن کے اجالے میں استعفی دینے تک کی مکمل کہانی !
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے منگل کے روز عہدے سے استعفی کا اعلان کیا اور اس کے بعد گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو اپنا استعفی سونپ دیا۔ انہوں نے استعفی سے کچھ دیر پہلے پریس کانفرنس سے کہا کہ ان کے پاس اکثریت نہیں ہے لہذا وہ استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ اس…
-

معروف عالم دین مولانا بدرالدین اجمل کی طبیعت میں سدھار
مولانا بدرالدین اجمل آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر اور آسام کے دھبری لوک سبھا سے ایم پی ہیں ہوجائی (ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور لوک سبھا کے رکن مولانا بدرالدین اجمل کی طبعیت میں اب کچھ بہتری ہورہی ہے تاہم ابھی تک وہ ہسپتال میں ہی زیر علاج ہیں اور ایک…
-

حکمراں آئین کے پاسدار بن جائیں تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوجائےگا:یوم دستور پر ملی کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب سے شر کا کا خطاب
آج یومِ دستور کے موقع پر ملک کے مختلف صوبوں میں ملّی کونسل کی جانب سے آئین کی بالادستی وپاسداری اور لوگوں میں قانونی بیداری لانے کی غرض سے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اور اس ضمن میں قانون کی یاددہانی کے لیے مختلف اضلاع کے مجسٹریٹ اور صوبوں کے گورنر کے نام ایک…
-

ٹکنالوجی کی برق رفتار ترقی ،فاصلاتی نظام تعلیم کیلئے بے حد مفید : پروفیسر احرار حسین
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ کا جلد شروع ہوگا ویب پورٹل نئی دہلی(ملت ٹائمز) دور حاضر میں کالج اور یونیورسیٹیوں کو مختلف النوع چیلنجز کا سامنا ہے باالخصوص تعلیمی ریفارم کے پریشرسمیت فیس میں اضافہ جیسے اہم ایشو ز ہیں ایسے میں ٹکنالوجی کی شمولیت قدر غنیمت ہے ان خیالات…