Author: Shams Tabrez
-

گوڈسے دہشت گرد تھا یہ محب وطن ۔پارلیمنٹ میں اویسی کے سوال پر ہنگامہ برپا
ممبر پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کو یہ واضح طور پر کہنا چاہیے کہ گوڈسے ’دیش بھکت‘ نہیں تھا، بلکہ وہ دہشت گرد اور مہاتما گاندھی کا قاتل تھا نئی دہلی (ملت ٹائمز ) اے آئی ایم آئی ایم کے پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں سوال پوچھا، اسپیکر صاحب آپ کے ذریعے حکومت سے…
-

کامیاب قیادت کے لئے تقریری صلاحیت ناگزیر،ایم ایم ای آر سی میں دانشوران کا اظہارِ خیال
مرکزالمعارف اور اس سے ملحق تمام آٹھ اداروں میں فضلاء مدارس کے مابین سال میں تین تقریری مسابقے ہوتے ہیں جن میں ڈیل کورس پڑھ رہے تمام فضلاء کی شرکت لازمی ہے ممبئی 29/نومبر) پریس ریلیز(: مر کز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم ای آر سی) ممبئی میں انگریزی زبان وادب کی تعلیم…
-

مغربی بنگال ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں پر بی جے پی کی شکست ۔ این آر سی اہم وجہ
این آر سی کی وجہ سے پارٹی تنظیمی اعتبار سے نقصان پہنچا ہے۔اس کے علاوہ بہت سی وجوہات رہی ہوں گی۔اس لیے تجزیہ کیے بغیر کوئی حتمی بات نہیں کہی جاسکتی ہے کولکاتا (یو این آئی ) مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد بنگال بی جے پی لیڈروں…
-

شیو سینا کا ہندوتوا وادی ہونے کا دعویٰ ختم، ’سیکولر اقدار‘ بر قرار رکھنے کا عہد
تینوں سیاسی جماعیتیں مل کر آئین میں درج سیکولر اقدار کو برقرار رکھنے کا عہد کرتی ہیں نیز ملک و ریاست میں سیکولر ایزام کے تحفظ کے لئے تینوں پارٹیاں مل کر مشترکہ نظر یہ اپنائے گی۔ ممبئی(یو این آئی ) گذشتہ تیس برسوں سے ہندتواوادی اور خالص ہندو نظریات کی حامل رہنے والی سیاسی…
-

مہاراشٹرا میں آج سے ٹھاکر ے راج ۔ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں ادھو ٹھاکرے وزیر اعلی عہدہ کا حلف لیا
ریاست مہاراشٹر کے نومنتخب وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو یہ شرف حاصل ہے کہ وہ مہاراشٹر کے طاقتور سیاسی خاندان بال ٹھاکرے فیملی کے واحد چشم و چراغ ہیں جو وزیر اعلی کی کرسی تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ممبئی (ایم این این ) شیوسینا کے سربراہ اور کانگریس، این سی پی اورسینا اتحاد…
-

بابری مسجد کیس میں مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ۔ ملک کا امن ہمیشہ ہندو خراب کرتے ہیں مسلمانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا : ایڈوکیٹ راجیو دھون
نئی دہلی(ملت ٹائمز) بابری مسجد کیس میں مسلم فریقوں کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انگریزی چینل ٹائمز ناو¿ سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو دھون نے ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں کہا کہ ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی…
-

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک بھی مسلم ملک کیوں نہیں ۔ ناانصافی پر مبنی یہ نظام مستقبل میں جاری نہیں رہ سکتا :طیب اردگان
دنیا کی آبادی کے ڈھانچے ، جغرافیائی اور مذہبی تقسیم کو مدنظر رکھتے ہوئے اس نظام کو اب نئی شکل دینے کی ضرورت ہے انقرہ (ملت ٹائمز) اترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے کوآج ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔استنبول کنونشن سنٹر میں منعقدہ 35…
-

ایف آئی آر میں اردو الفاظ کے استعمال پر دہلی ہائی کورٹ سخت برہم ۔ پولس کو لگائی پھٹکار
اردو بھارت میں تسلیم شدہ بائیس سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے اور دارالحکومت دہلی میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔ چونکہ بھارت کے فوجداری اور سول قوانین بڑی حد تک برطانوی دور کے ہیں اس لیے اکثر اصطلاحات بھی اردو زبان میں ہیں۔ نئی دہلی (ڈی ڈبلیو ) بھارت میں…
-

یوم دستور کے موقع پر ملک بھر میں آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے تقریبات کا انعقاد
نئی دہلی (پریس ریلیز) ملک کی معروف تنظیم آل انڈیا ملی کونسل نے 26نومبر کو ہندوستان کے مختلف حصوں میں یوم دستور کے موقع پر تقریبات کا انعقاد کیا اور علاقے کے ڈی ایم کو ایک میمورنڈم بھی سونپا میں جس میں دستور کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ۔ قومی راجدھانی دہلی…
