Author: Shams Tabrez
-

حیدر آباد اجتماعی آبروریزی قتل معاملہ ۔ ملزمین کو 14 دنوں کی ریمانڈ پرجیل بھیجا گیا
خواتین اور عوامی تنظیموں نے اس واقعہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ، جس پر پولیس اسٹیشن کے قریب پولیس کی زائد تعداد کو تعینات کردیا گیا۔ عہدیداروں کی جانب سے متعدد مرتبہ اپیل کے باوجود ہجوم کا غصہ ٹھنڈہ نہ ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے ہجوم کو منتشر کردیا حیدر آباد…
-

پرامن ماحول میں جھارکھنڈ کے پہلے مرحلے کا انتخاب مکمل ۔ 62 فیصد ہوئی ووٹنگ
رانچی (ملت ٹائمز) جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلہ کے تحت 13 سیٹوں پر ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ اس درمیان 62.87 فیصد ووٹنگ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ 13 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل پرامن ہی کہا جائے گا کیونکہ ایک دو واقعات کو چھوڑ کر کہیں سے کوئی ناخوشگوار…
-

ادھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر اسمبلی میں اکثریت ثابت کی، مجلس اور ایم این ایس کے ممبران غیر جانبداررہے
بی جے پی کے تمام 105 ممبران ایوان سے واک آو¿ٹ کر کے چلے گئے۔ایوان سے باہر آتے ہی قائد حزب اختلاف دیویندر فڑنویس نے صحافیوں کو بتایا کہ ایوان میں اپنایا ہوا طریقہ کار غیر آئینی ہے ممبئی(ایم این این ) ادھوھو ٹھاکرے حکومت نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر اسمبلی میں اکثریت ثابت کر…
-

شہریت ترمیمی بل پر وزیر داخلہ نے طلب کی آل پارٹی میٹنگ، اے آ ئی یو ڈی ایف نے کی پر زور مخالفت
ہم اس طرح کے بل کی پر زور مخالفت کرتے ہیں کیوں کہ یہ ہندوستان کے آئین کی مختلف آرٹیکل کے خلاف ہے اور اس بل کی بنیاد ہی مذہبی تعصب پر ہے نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کو پارلیمنٹ سے پاس کر واکر قانونی شکل دینے کی…
-

منموہن سنگھ نے شرح نمومیں کمی پرمودی حکومت کوگھیرا،عدم اعتمادکو و جہ بتایا
سرکارکی غلط پالیسیوں سے صنعت کاروں میں خوف کاماحول نئی دہلی29نومبر(آئی این ایس انڈیا) معاشی محاذ پر ایک اور بری خبر آگئی۔ دوسری سہ ماہی کی شرح نمو 4.5 تھی۔ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک پروگرام میں ، انہوں نے کہاہے کہ آج جاری…
-

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپاکے خلاف دو ایف ائی ار درج
بنگلورو: الیکشن کمیشن نے گوکک اور کگواڈ میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی تقاریر کے سلسلے میں ان کے خلاف دو ایف ائی ار درج کروائی ہے۔ ایڈیشنل چیف الیکٹورل افسر (اخراجات کنٹرولر) پرینکا میری فرانسِس نے جمعہ کو یہاں ایک بیان میں کہا، ’کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا…
-

ریاستی حکومت آئین کی بحالی اورمسلمانوں کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنائے:ملی کونسل
نئی دہلی 29نومبر(آئی این ایس انڈیا) مہاراشٹرا میں طویل سیاسی ڈرامہ بازی کے بعد ایک حکومت قائم ہوگئی ہے جس سے امید ہے کہ یہ سرکار عوامی فلاح وبہبود کیلئے ترجیحی طور پر کام کرے گی اور عوامی مسائل کا حل ترجیحات کا حصہ بنائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل…
-

اویسی نے اودھوٹھاکرے کوسیکولرزم کاسبق پڑھایا،وزیراعلیٰ کے دفترکوٹیگ کیا
سیکولر کا مطلب ہے ،کوئی ہندو راشٹر نہیں،مذہب کے نام پربھیدبھاﺅنہیں نئی دہلی29نومبر(آئی این ایس انڈیا) مہاراشٹرکے نئے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے سیکولر کے بارے میں پوچھے گئے سوال پرپریشان ہوگئے۔ اب اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے انہیں مشورہ دیا ہے۔ اویسی نے این ڈی ٹی وی کی خبروں کو شیئر…
-

این پی ایف کی دوبارہ جانچ کے لیے کمیٹی کے قیام کی تجویزنہیں
نئی دہلی29نومبر(آئی این ایس انڈیا) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرنریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ کسانوں کے لیے قومی پالیسی (این پی ایف)کی دوبارہ جانچ کے لیے کسی ایکسپرٹ کمیٹی(ماہرین کی کمیٹی) قائم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔داخلی…
-

پرگیہ ٹھاکر نے گوڈسے کو ’محب وطن‘ بتانے والے بیان کے لئے لوک سبھا میں مانگی معافی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بی جے پی رہنما پرگیہ ٹھاکر نے گوڈسے کو ’محب وطن‘ بتانے والے بیان کے لئے لوک سبھا میں معافی مانگی ہے، پرگیہ نے کہا کہ میرے بیان سے اگر کسی قسم کی کوئی چوٹ پہنچی ہو تو میں معذرت چاہتی ہوں، لیکن میں یہ بھی کہنا چاہتی ہوں کہ پارلیمنٹ…