Author: Shams Tabrez
-

اجودھیا فیصلہ غیر واضح اور افسوسناک،نظر ثانی کی درخواست حق بجانب:مسلم لیگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) انڈین یونین مسلم لیگ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے ان کے گھر پر ملا اور زائد از قومی امور پر تبادلہ خیال کے دوران اس بات پر زور دیا کہ فرقہ پرست طاقتوں کے نفرت انگیز عزائم سے ملک کو بچانے اور کانگریس کی…
-

بورڈ کی میٹنگ جگہ تبدیل کرانے کے پس پردہ مولانا سلمان ندوی کا ہاتھ ۔ آر ایس ایس کی ایک خاتون کا بھی لیاتھا سہارا
لکھنو (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عاملہ کی میٹنگ 17نومبر کو دارالعلوم ندوة العلماءمیں ہونی تھی لیکن وہاں نہ ہوکر ممتاز ڈگری کالج میں ہوئی ۔ انتظامیہ نے دھمکی دیکر یہاں میٹنگ کرنے سے منع کیاتھا بعد میں پتہ چلاکہ ڈی ایم کو مولانا سلمان ندوی کے بیٹے مولانا یوسف ،…
-

مولانا سلمان ندوی دارالعلوم ندوہ سے برطرف ۔فضلاءندوہ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا
مولانا سلمان ندوی گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل تنازع کے شکار تھے اور ندوہ کی انتظامیہ پر بھی مسلسل دباﺅ بن رہاتھاکہ وہ انہیں برطرف کریں ۔ لکھنو (ملت ٹائمز) دارالعلوم ندوة العلماءنے اپنے سینئر استاد مولانا سلمان ندوی کو بالآخر برطرف کردیاہے ۔ ندوہ کی انتظامیہ نے مولانا سلمان ندوی کو ایک خط بھیج…
-

عدالتیں اقلیتوں کو انصاف نہیں دے سکتی ۔ نظر ثانی کی درخواست سے دنیا کے سامنے یہ حقیقت مزید عیاں ہوجائے گی :سابق جسٹس کوسلے
ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے ریٹائرڈ جسٹس کوسلے نے کہاکہ فیصلہ کی تمام فائنڈگ مسلمانوں کے حق میں ہے لیکن اس کے باوجود فیصلہ ان کے حق میں نہ دینا سمجھ سے بالاتر ہے ۔ ہندﺅوں کے حق میں کوئی بھی دلیل ثابت نہیں ہوسکی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد ۔رام مند…
-

دیوبند میں ہونے والا اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا سمینار ملتوی ۔ یوپی انتظامیہ نے نہیں دی اجازت
اکیڈمی کے 29 ویں سمینار کی اکیڈمی اور میزبان کی جانب سے مکمل تیاری ہوچکی تھی لیکن پورے صوبہ میں دفعہ 44 نافذ ہے اور انتظامیہ نے تحریری طور پر منع کیاہے اس لئے مقررہ تاریخ میں سمینا رملتوی کیا جارہاہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف ادارہ اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا دیوبند میں منعقد…
-

روسی میزائل ہم نے میوزم میں سجانے کیلئے نہیں خریدا ۔ضرورت پڑنے پر ہم اس کا مکمل استعمال کریں گے :ترکی کا امریکہ کو دو ٹوک جاب
ترک صدر ایردوآن کے ترجمان ابراہیم کالین نے بھی کل جمعے کے روز کہہ دیا تھا، ”یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اب ہم پیچھے کی طرف کوئی قدم اٹھائیں۔ ترکی ایس چار سو میزائل خرید چکا ہے اور انہیں فعال بھی رکھے گا۔“ انقرہ (ایم این این ) ترک حکومت نے واضح کر دیا…
-

95 فیصد مسلمان اور انصاف پسند عوام چاہتے ہیں کہ رویوپٹیشن کی عرضی دائر کی جائے
آج لکھنو میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہورہاہے جس میں یہ فیصلہ ہوگا مسلمان رویو پٹیشن دائر کریں گے یا نہیں کریں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کے درمیان یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ رویوپٹیشن داخل کرنا…
-

تعلیمی معیار قائم رکھنے کیلئے کورس ریویژن ضروری۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنٹر فار ڈسٹنس اینڈاوپن لرننگ میں بہت جلد شروع ہوگا ایم اے اردو
نئی دہلی (ملت ٹائمز) تعلیمی معیار کو بہتر بنائے رکھنے کے لئے کورس اور سلیبس ریویژن بے حد ضروری اور مفید ہے ،اس لئے ارجن سنگھ سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ کی جانب سے کورس ریویژن کےلئے ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے ،ان خیالات کااظہار ارجن سنگھ سنٹرفار ڈسٹنس کے ڈائریکٹر (اکیڈمک)پروفیسراحرار حسین…
-

سرسید ویئرنس فورم نے جناب شمس الدین ۔اے ۔پنیکر کو محسن ملت کا خطاب عطا کیا ۔ سرسید کے پیغام کو جنوبی ہند کے مسلمانوں نے شمالی ہند کے مسلمانوں سے زیادہ عملی جامہ پہنایا:پروفیسر شکیل صمدانی
علی گڑھ (ایم این این ) سرسید کے اس ادارے میں جو لوگ تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ ان کے اوپر اللہ کا احسان ہے اگر یہ ادارہ نہ ہوتا تو یہ بچے دنیا میں نہ جانے کتنے پیچھے ہوتے۔ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور سرسید احمد خاںؒ کا شکر گزار ہوں کہ…
