Author: Shams Tabrez
-

آثار قدیمہ کی رپوٹ کو چیلنج نہ کرکے مسلمانوں نے سپریم کورٹ کو موقع فراہم کیا ۔عدلیہ کے وقار کو بحال رکھنے کیلئے اجودھیا فیصلہ کی مخالفت اور روویو پٹیشن ضروری :ایڈوکیٹ محمود پراچہ
مولانا سلمان ندوی اور ضمیر الدین شاہ سمیت ان لوگوں کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جو بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی وکالت کررہے تھے او رکہہ رہے تھے کہ امن وسلامتی کیلئے یہی ضروری ہے کہ مسلمان اپنے حق سے دستبردار ہوجائیں نئی دہلی (ملت ٹائمز ڈیسک ) اجودھیا تنازع پر سپریم…
-

صرف پانچ دنوں میں 60 لاکھ سے زائدافراد بنے ملت ٹائمز کے قارئین
مستقبل میں ہماری رسائی اس سے بھی زیادہ لوگوں تک ہوگی اور ایک متبادل میڈیا کی حیثیت سے ملت ٹائمز کی کوششیں رنگ لائے گی ۔ مسلمانوں ،کمزوروں ،اقلیتوں اورمظلوموں کی مضبوط آواز بننے کا خواب ہمارا شرمندہ تعبیر ہوگا نئی دہلی(ملت ٹائمز ڈیسک ) ملت ٹائمز اردو نیوز پورٹل کو گذشتہ پانچ دنوں کے…
-

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی سماعت شروع
واشنگٹن،14نومبر(آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے ایک اعلیٰ سفارتکارنے کہاہے کہ صدرڈونلڈٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے اپنے حریف جوبائیڈن کے خلاف یوکرین سے براہ راست تحقیقات کامطالبہ کیاتھا۔صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کی پہلی عوامی سماعت میں اظہارخیال کرتے ہوئے یوکرین میں امریکہ کے قائمقام سفیر بِل ٹیلرنے کہاکہ اُن کے سٹاف کے ایک…
-

کرد ہمارے بھائی ہیں لیکن جنہیں آپ کُرد کہتے ہیں وہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے ہے: اردغان
انقرہ،14نومبر(آئی این ایس انڈیا) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سمیت بعض حکام کی طرف سے ’کُرد‘ کے نام سے پکارا جانے والا گروپ اصل میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے ہے۔صدر ایردوان امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صدر…
-

جے این یومین اضافہ شدہ فیس جزوی طور پر واپس، غیرمطمئن طلبا کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
طلباءکا الزام ہے کہ ہاسٹل کی فیس کے علاوہ ’یوٹیلیٹی چارجز‘ اور ’میس سیکیورٹی فیس‘ میں اب بھی بے تحاشہ اضافہ کیا گیا ہے جس کا بوجھ طلباءپر ہنوز برقرار ہے نئی دہلی(ملت ٹائمز) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی ایکزکیوٹیو کمیٹی نے گزشتہ کچھ دنوں سے جاری طلبا کی تحریک کے پیش…
-

نئی قومی تعلیمی پالیسی کا مقصد ہندو ،ہندی ہندوستان ۔پورے مسودہ میں ایک جگہ بھی سیکولرزم کا ذکر نہیں
قومی تعلیمی پالیسی کے نئے مسودہ پر آئی او ایس میں مذاکرہ کا انعقاد نئی دہلی (پریس ریلیز ) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام نئی قومی تعلیمی پالیسی پرآج ایک مذاکرہ کا انعقاد ہوا جس میں شرکاءنے کہاکہ اس نئے مسودہ کا واحد مقصد ہندوستان کے مسلمانوں کو اسلامی تہذیب وثقافت سے…
-

غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری جاری۔ کمانڈر ابوالعطاءسمیت 18 فلسطینی شہید
ادھر اسرائیلی شدت پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر بمباری کا تازہ سلسلہ کچھ وقت تک جاری ہے گا۔ غزہ (ملت ٹائمز) اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری جاری ہے جس میں اب تک 18 فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی…
-

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سڑکوں پر نکلے مسلمان ۔ بابری مسجد کی زمین مندر کیلئے سونپ دینے پر شدید احتجاج
کوچی (ملت ٹائمز) اجودھیا تنازع پر آئے سپریم کورٹ کے یکطرفہ فیصلہ کی مخالفت شروع ہوگئی اور اس سلسلے میں کیرالہ میں آج مسلمانوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج درج کرایاہے ۔ پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے بینرتلے کیرالامیں مسلمانوں آج احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے بابری مسجد ۔رام مندر تنازع پر…
-

مولانا آزاد کے ’ہندو-مسلم اتحاد‘ پر مبنی نظریہ سے ہی ملک میں امن و خیر سگالی ممکن: ڈاکٹر سیدہ سیدین
نئی دہلی(یو این آئی ) مولانا ابوالکلام آزاد کے ہندو مسلم اتحاد کے نظریے کو اپنانے پر زور دیتے ہوئے پلاننگ کمیشن کی سابق رکن ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید نے کہاکہ موجودہ حالات میں مولانا آزاد کے نظریہ ہندومسلم اتحاد کو اپناکر ہی ملک میں امن خیرسگالی کا ماحول قائم کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے…
-
یوگی سرکار نے علی گڑھ میں ’راجا مہندر پرتاپ سنگھ یونیورسٹی‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا
لکھنو(ایم این این ) اتر پردیش حکومت نے پیر کو کابینہ کی ہوئی میٹنگ میں علی گڑھ میں راجا مہندر پرتاپ سنگھ ریاستی یونیورسٹی کے قیام کے لئے زمین فراہم کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔ اس نئی یونیورسٹی کے قیام کے بعد علی گڑھ، کاس گنج ،ہاتھرس اور ایٹہ اضلاع کے تمام کالجز…