Author: Shams Tabrez
-

مجلس مہاراشٹر ا میں شیوسینا اور این سی پی حکومت کی نہیں کرے گی حمایت:اسد الدین اویسی
ممبئی ( ملت ٹائمز) مہاراشٹر ا میں کس کی حکومت بنے گی ابھی تک معاملہ صاف نہیں ہوسکا ہے ،شیوسینا کی گورنر سے ملاقات ہوگئی ہے اور اب این سی پی لیڈر کی ملاقات ہورہی ہے ، یہ خبر ہے کہ کانگریس نے بھی حمایت کی ہری جھنڈی دکھا دی ہے لیکن دوسری طرف این…
-

پیرس میں اسلام و فوبیا کے خلاف مظاہرہ،ہزاروں افراد کی شرکت
پیر س (ملت ٹائمز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے پر احتجاج کیا گیا۔خبر کے مطابق، پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا جس میں مسلم برادری کے افراد نے بھی شرکت کی۔اس مارچ میں مسلمانوں کے ساتھ…
-

تقسیم وطن کے وقت کی گئی مولانا آزاد کی تاریخی تقریر (یوم آزاد پر خاص )
1947 میں پاکستان بننے کے بعد مجاہد آزادی اور عظیم مفکر مولانا ابوالکلام آزاد نے دہلی کی جامع مسجد سے جو تاریخی تقریر کی اور ہندوستان کی تقسیم سے پیدا ہونے والے حالات پر جس دوراندیشی کے ساتھ تبصرہ کیا، وہ سننے پر آج بھی اتنا ہی رقت انگیز معلوم ہوتا ہے۔ ایسا اس لیے…
-

اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلہ میں کئی ساری خامیاں ۔ معاملہ کی مکمل وضاحت کیلئے نظر ثانی کی اپیل دائر کرنا ضروری :ایڈوکیٹ راجیودھون
آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے وکیل ظفر یاب جیلانی سے ملت ٹائمز کی خاص بات چیت نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد مقدمہ کی جنگ ہم محض زمین کے ٹکرے کیلئے نہیں لڑرہے تھے بلکہ سیکولرزم اور آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے تھے اس لئے ہم ابھی بھی اپنے موقف پر قائم ہیں…
-

اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سبھی کے حق میں ۔تاریخی فیصلہ سے ہندوستان نے ثابت کیا کہ وہ پوری دنیا کا باپ ہے:مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
ابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد قومی مشیر اجیت ڈووال نے مختلف مذاہب کے رہنما کے ساتھ اپنے گھر پر 10نومبر کو ایک میٹنگ طلب کی تھی جس میں مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کے علاوہ مشاورت کے صدر نوید حامد ، جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر انجینئر سلیم…
-

مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے بی جے پی کا انکار۔گورنرنے سب سے بڑی پارٹی ہونے کی حیثیت سے دی تھی دعوت
ممبئی (ملت ٹائمز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ وہ مہاراشٹر میں حکومت نہیں بنا رہے ہیں، مہاراشٹر بی جے پی صدر چندرانت پاٹل نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملنے کے بعد کہا کہ ہم ریاست میں حکومت نہیں بنائیں گے، انہوں نے کہا کہ ”یہ مینڈیٹ ایک ساتھ کام کرنے کے لئے…
-

بابری مسجد مسئلہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر!.عدالت نے یہ صاف نہیں کیا کہ زمین کا مالک کون ہے : دارالعلوم دیوبند
جہاں تک مسجد کا تعلق ہے تو ہمیشہ سے ہمارا یہی رخ رہا ہے کہ مسجد اللہ کی ملکیت ہے اور مسلمان مسجد کی زمین کا مالک نہیں ہوتا، جس جگہ ایک بار مسجد تعمیر ہوگئی وہ مسجد ہی رہتی ہے ، وہ مسجد کی حیثیت کو کسی طرح ختم نہیں کیا جاسکتا دیوبند ۔…
-

اجودھیافیصلے کے بعدنونرمان سیناکالیڈرامت جانی گرفتار۔نوئیڈا پولیس نے جھوٹی افواہ پھیلانے والے ہیمنت چودھری کوبھی پکڑا
نوئیڈا(آئی این آیس انڈیا) نوئیڈا پولیس نے ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دو افراد کو گرفتار کیا ہےَ یہ معلومات پولیس کے ایک سینئرافسرنے دی ہیں۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ (گوتم بدھ شہر) کرشن نے بتایا کہ اتر پردیش نونرمان سینا صدر امت جانی کو پولیس نے گرفتارکیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس…
-

اجودھیا تنازع پر مولانا سلمان ندوی نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ اظہار مسرت کرتے ہوئے اسے ملک کے حق میں بہتر بتایا
لکھنو (ملت ٹائمز) اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا معرو ف عالم دین مولانا سلمان ندوی نے خیر مقدم کیاہے اور اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک میں حق بہتر بتایاہے ۔ فیصلہ سنانے کی جرات کرتے ہوئے انہوں نے پانچوں ججز کو مبارکباد بھی پیش کی ہے ۔ فیس بک…
