Author: Shams Tabrez
-

مزید عدالتی چارہ جوئی کا مستقبل میں کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ ہندوتو وادی طاقتوں کے نزدیک اصل مسلہ مسجد مندر کا نہیں بلکہ ہندوتو کے نام پر تہذیبی لڑائی ہے: مشاورت
صدر مشاورت نے کہا کہ جس نوعیت کے فیصلہ کی توقع تھی اس شکل کو رام للہ اور مسجد کے لئے اجو دھیا میں جگہ دینے کے فیصلہ کے سبب معاملہ کی نوعیت الگ سی ہو گئی ہے, جس کے آنے والے دنوں میں دور رس اثرات مرتب ہوں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آل…
-

ججز نے ٹائٹل سوٹ کو بنیاد بنانے کے بجائے صلح سمجھوتہ کرنے کی کوشش کی ہے۔اجودھیا تنازع کے فیصلہ پر ملی کونسل کا ردعمل
ڈاکٹر محمد منظور عالم نے یہ بھی کہاکہ مسلمانوں نے شروع سے کہاتھاکہ جو بھی فیصلہ آئے گا اسے ہم قبول کریں گے اس لئے مناسب یہی ہے کہ ہم صبر سے کام لیں،ممکن ہے اسی میں ہمارے لئے کوئی خیر کا پہلو نظر آجائے نئی دہلی (پریس ریلیز) سپریم کورٹ ہندوستان کی سب سے…
-

مسلمان مایوسی کے شکار نہ ہوں ۔ اپنے دعوے کو مضبوط کرنے کے لئے ہم جو کچھ کرسکتے تھے وہ کیا: مولانا ارشد مدنی
ہندوستان کے مسلمان اور برادران وطن سے یہ اپیل کی ہے کہ اس فیصلے کو ہار اور جیت کے نظریے سے نہ دیکھیں اور ملک میں امن وامان اوربھائی چارہ کے ماحول کو باقی رکھیں۔ مولانا مدنی نئی دہلی(ملت ٹائمز) بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں آج سپریم کورٹ کے ذریعہ دیے گئے فیصلہ پر…
-

اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف حقیقت ۔ یہ ٹائٹل سوٹ کا کیس تھا جس پرعدلیہ نے کچھ بھی واضح نہیں کیا :امیر شریعت مولانا ولی رحمانی
سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ سخت تکلیف دہ ہے،اس فیصلے کے بعد ملک میں یہ فضا نہیں بننی چاہئے کہ کوئی فریق جیتا ہے اور کوئی ہارا ہے۔گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کو قائم رکھے اور صرف مسلمانوں سے امن کی اپیل کرنے کی بجائے ملک کے تمام…
-

سپریم کورٹ کا احترام لیکن فیصلہ سے اتفاق نہیں :تمام ثبوتوںاور دلائل کا اعترف کرنے کے باوجود مسجد کی جگہ دووسری کمیونٹی کو دے دی گئی :آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ
اسلام میں مسجد کا کوئی بد ل نہیں ہوتاہے ۔ مسجد جگہ پر تعمیر ہوجاتی ہے وہاں ہمیشہ رہتی ہے ۔ مسجد کسی کی ملکیت نہیں ہوتی ہے کہ اسے جہاں چاہے منتقل کردیا جائے نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد ۔ رام مندر تنازع پر دیئے گئے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر آل انڈیا…
-

سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمیں تسلیم ہے ، اچھا ہوا یہ معاملہ ختم ہوگیا :اقبال انصاری
بابری مسجد کے اہم فریق اقبال انصاری نے فیصلہ آنے کے بعد اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیاہے وہ ہمیں منظور ہے ،پہلے سے ہم نے کہہ رکھاتھاکہ جو بھی فیصلہ آئے گا وہ تسلیم کریں گے ، اب یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلمانوں…
-

رام جنمی بھومی نیاس کو دے دی گئی متنازع زمین ۔ مسلمانوں کو دوسری جگہ دینے کا حکم :سپریم کورٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مقدمہ بابری مسجد ۔ رام مندر کا فیصلہ آگیاہے جس میں سپریم کورٹ نے بابری مسجد ۔رام مندرتنازع پر رام جنم بھومی نیاس کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے مسلمانوں کی ملکیت کا دعوی خارج کردیاہے ۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ متنازع زمین رام…
-

مسلم فریق کو دوسری جگہ دی جائے ۔ وہ اپنا دعوی ثابت کرنے میں وہاں ناکام رہے :سپریم کورٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کیلئے دوسری جگہ دی جائے ۔ متنازع زمین پر وہ اپنا دعوی ثابت کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں یہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایاہے۔ شروع میں سپریم کورٹ نے نرموہی اکھاڑا کی ملکیت اورسوٹ کا دعوی خارج کردیاہے ۔دوسری طرف سپریم کورٹ نے یہ بھی…
-

مسلم فریق متنازع زمین پر اپنا دعوی ثابت کرنے میں ناکام رہے ۔ 1949 میں رکھی گئی تھی وہاں مورتی:سپریم کورٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ میں بابری مسجد ۔ رام مندر جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے فیصلہ سنانا شروع کردیاہے اور اس سلسلے میں نرموہی اکھاڑا کی ملکیت اورسوٹ کا دعوی خارج کردیاہے ۔دوسری طرف سپریم کورٹ نے یہ بھی کہاہے کہ مسلم فریق متنازع زمین پر اپنی ملکیت کا…
-

آستھا اور وشواس کی بنیاد پر مالکانہ حق نہیں دیا جاسکتا :سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں بابری مسجد ۔ رام مندر جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے فیصلہ سنانا شروع کردیاہے اور اس سلسلے میں نرموہی اکھاڑا کی ملکیت اورسوٹ کا دعوی خارج کردیاہے ۔سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کردیاہے کہ آستھا اور وشواس کی بنیاد پر مالکانہ حق نہیں دیا جاسکتاہے ۔ اے…