Author: Shams Tabrez
-

واضح طور پر مندر منہدم کرکے مسجد بنانے کا ذکر نہیں ملتا:سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کی تعمیر خالی جگہ پر نہیں ہوئی تھی اور ایسا اے ایس آئی کی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے واضح ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اے ایس آئی کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ساتھ ہی فیصلہ پڑھتے ہوئے…
-

نرموہی اکھاڑا کی ملکیت کا دعوی خارج ۔ متنازع زمین سرکار کی ملکیت :سپریم کورٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ میں بابری مسجد ۔ رام مندر جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے فیصلہ سنانا شروع کردیاہے اور اس سلسلے میں نرموہی اکھاڑا کی ملکیت اورسوٹ کا دعوی خارج کردیاہے ۔ انہوں نے سب سے پہلے یہ واضح کیاہے کہ شیعہ وقف بورڈ کی عرضی خارج کردی…
-

شیعہ وقف بورڈ کی عرضی خارج ۔بابری نے بنائی تھی مسجد :چیف جسٹس
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ میں بابری مسجد ۔ رام مندر جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے فیصلہ سنانا شروع کردیاہے اور انہوں نے سب سے پہلے یہ واضح کیاہے کہ شیعہ وقف بورڈ کی عرضی خارج کردی گئی ہے اور 1946 کا فیصلہ برقرار ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی…
-

کون ہیں وہ 5 ججز جو سنارہے ہیں ملک کے سب سے بڑے مقدمے کاتاریخی فیصلہ
سپریم کورٹ میں بابری مسجد۔ رام جنم بھومی تنازعہ سے منسلک معاملہ کی سماعت اسی سال 5 اگست سے شروع ہوئی تھی۔ گزشتہ پانچ اگست کے بعد سپریم کورٹ میں ایودھیا معاملہ کو لے کر باقاعدہ سماعت ہو رہی ہے۔ 40 دنوں تک جاری اس سماعت کے بعد آئینی بینچ نے 17 اکتوبر کو اپنا…
-

اجودھیا فیصلہ ۔ امت شاہ نے این ایس سے ، سی بی آئی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ طلب کی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) اجودھیا فیصلہ کے پیش نظر وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے گھر پر ایک اعلی سطحی میٹنگ طلب کی ہے جس میں نیشنل سیکوریٹی ایڈوائزر اجیت ڈوبھال ، خفیہ ایجنسیوں اور سی بی آئی کے اعلی حکام شرکت کررہے ہیں ۔ اس میٹنگ کا مقصد بابری مسجد ۔رام جنم بھومی تنازع…
-

فیصلہ سے قبل سپریم کورٹ میں لگی بھیڑ، سیکورٹی کے سخت انتظامات
فیصلہ آنے میں بس کچھ ہی منٹ باقی رہ گئے ہیں اور ملک کی مختلف ریاستوں میں تو سیکورٹی سخت ہے ہی، سپریم کورٹ میں بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی اور پانچ رکنی بنچ میں شامل دیگر چار جج بھی پہنچ چکے ہیں۔ سپریم کورٹ میں روم نمبر…
-

اتر پردیش، بہار، دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں سیکورٹی سخت، کئی مقامات پر انٹرنیٹ بند
لکھنو(ایم این این) آج سپریم کورٹ بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ پر تاریخی فیصلہ سنانے والا ہے اور اس کے پیش نظر ملک کی مختلف ریاستوں میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایک طرف جہاں ایودھیا کو پوری طرح سے چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے، وہیں بہار، راجستھان اور…
-

سپریم کورٹ نے بابری مسجد۔ رام مندر تنازع کا فیصلہ سنانے کیلئے اچانک 9نومبر کا انتخاب کیوں کیا ؟جانیئے وجہ
یہ اچانک اعلان اس منصوبہ بندی کا حصہ ہے کہ اس بے حد حساس، جذباتی اور عقیدہ سے جڑے معاملے میں سماج دشمن عناصر کو کسی طرح کی خرافات کے لیے تیاری کا موقع نہ مل سکے نئی دہلی (ایم این این ) ملک کے سب سے مشہور اور متنازعہ بابری مسجد-رام جنم بھومی اراضی…
-

انتظار ختم ۔ کل یعنی 9نومبر کو آجائے گا بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی(ایم این این ) ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ کل یعنی سنیچر کو اپنے فیصلے کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس حساس اور مدت طویل سے زیر التوا مقدمہ میں ممکنہ فیصلے کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت…
