Author: Shams Tabrez
-

کرتاپور کوریدور کا افتتاح پوری انسانیت کیلئے باعث مسرت ۔ بھارت ۔پاکستان سرکار کا اقدام قابل ستائش :مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
کل یعنی9نومبر کو کرتاپور راہداری کا افتتاح ہورہاہے جس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد اہم رہنما کی شرکت ہوگی ۔ ہندوستان سے کسی خاص سیاسی رہنما کی شرکت اب تک یقینی نہیں ہوسکی ہے ممبئی (ملت ٹائمز) کرتار پور کور یدور کے افتتاح پر معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم…
-

اگر این آر سی نافذ کی جاتی ہے تو میں اپنا ڈوکومینٹ جمع نہیں کروں گا ۔ سڑکوں پر نکل کر اس بل کی مخالفت کیجئے :کنن گوپی ناتھ
آپ سب سڑکوں پر نکلیں اور این آرسی بل کی مخالفت کریں ، احتجاج اور پروٹیسٹ جمہوریت کی طاقت ہے ۔ 543 سیٹ لاکر بھی اگر کوئی پارٹی سرکار بناتی ہے تو وہ عوام سے بڑی طاقت نہیں ہوسکتی ہے اور نہ ہی عوام کے خلاف جاسکتے ہی نئی دہلی (ملت ٹائمز) ملک میں این…
-

لکھنو بھی اب گیس چیمبر میں تبدیل ذمہ دا ر کو ن ؟
لکھنو گومتی نگر، لکھنو¿ کی رہائشی سات سالہ دیشا اپنے گھر کی سیڑھیاں چڑھ رہی تھی کہ اچانک اس نے تڑپنا شروع کیا اور فوراً. ہی گر گئی۔ اس کے والد نے اسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے آکسیجن پر رکھا۔ جانکی پورم میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم شرد اہیروار…
-

بیرون ملک اسرائیل کے سو سے زائد سفارت خانے بدستور بند
مقبوضہ بیت المقدس 3نومبر ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایک انوکھا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانوں اور سفارتی مشنوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ کیوں کیا گیا؟اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایک انوکھا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر…
-

ترکی کی ڈپلومیسی سے امریکی چال ناکام ۔ ٹرمپ نے اب کہا’اردگان سے میرے تعلقات اچھے ہیں ‘!
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ”کوئی بھی غلط قدم نہ اٹھانے والے ایک صدر کو آپ معزول نہیں کر سکتے۔ انقرہ( ایم این این ) مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ میرے اچھے تعلقات استوار ہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے مسیسی پی روانگی سے پیشتر وائٹ ہاوس کے باغیچے…
-

آل رسول سے محبت کی آڑ میں شان صحابیت کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ ایسا کرنے والوں کو اللہ تعالی عقل وشعور عطا فرمائے :مولانا توقیر احمد قاسمی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) حضرات صحابہ کرام کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ اور آئیڈیل ہے ۔ وہ سب کے سب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست فیض یافتہ تھے ۔ ان کی شان میں ذرہ برابر بھی گستاخی آخرت کی تباہی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی…
-

سی آر پی ایف کیمپ رامپور حملہ مقدمہ بارہ سال بعد تین مسلم بے گناہوں کو دہشت گردی کے الزامات سے عدالت نے باعزت بری کردیا ، بقیہ کی سزا کا تعین عدالت کل کرے گی
مسلمانوں کے متعلق میڈیا کا دوہرا پیمانہ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں، یہ قانون اور انصاف کی جیت ہے: مولانا ارشد مدنی جمعیة علماءہند نے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی ہے، عدالت سے ملزمین کو کم سے کم سزا دیئے جانے کی گذارش کی جائے گی: گلزار اعظمی…
-

مولانا فضل الرحمن کے احتجاج میں لاکھوں پاکستانی عوام کی شرکت ۔ عمران خان پر منڈلانے کے لگے خطرات کے بادل
مجھے معلوم ہے کہ ان میں سے بہت سارے یہ کہیں گے کہ اسلام آباد پر یہودیوں کا قبضہ ہو چکا ہے اور یہ کوئی یہودی سازش ہو رہی ہے۔ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کرنے کی ضرورت کیا ہے اسلام آباد (ایم این این ) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے…
-

یہ ثالثی نہیں ایک سازش تھی؟: ڈاکٹرر اجیو دھون کا چشم کشا مضمون
(بابری مسجد حق ملکیت مقدمے میں اپنی مخلصانہ اور بے لوث خدمات پیش کرنے والے سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے، مقدمہ کی سماعت کے آخری دن مصالحت کی افسوسناک خبر موصول ہونے کے بعد ایک چشم کشا آرٹیکل لکھا ہے اوردوسری مرتبہ کی ثالثی یا مصالحت کے پیچھے کی اصل کہانی پر سے پردہ…
-

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ۔پانچ مرحلے میں ہوگا الیکشن ۔پہلا مرحلہ 30 نومبر کو
نئی دہلی (ملت ٹائمز) الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلا مرحلے کے لیے پولنگ 30 نومبر، دوسرے مرحلے کے لیے 7 دسمبر، تیسرے مرحلے کے لیے 12 دسمبر، چوتھے مرحلے کے لیے 16 دسمبر اور پانچویں مرحلے کے لیے پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی۔ پہلے مرحلے…