Author: Shams Tabrez
-

طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پ±رامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18…
-

کشمیر لاک ڈاو ن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ
واشنگٹن 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ا±ن کے بقول، کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی…
-

”تعمیر پسند شاعری کا ایک معتبر نام: جمیل اختر شفیق“
تحریر: آفتاب احمد منیری ریسرچ اسکالر: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی تعمیری پسند ادب یعنی ادب ادب برائے تنقید حیات تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنا کہ ادبیات عالم کی تاریخ۔ اگر اس جملے کی توضیح پیش کریں تو ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ دنیا کا کوئی بھی ادب ان رہنما اصول سے…
-

نابالغ کے ساتھ ہوا ریپ پھر اسے مردہ سمجھ کر پھینک دیا تھا۔پانچویں جماعت کی طالبہ
چھتیس گڑھ کے بلودا بازار کے گاوں نواپارہ میں اغوا کرکے نابالغ لڑکی کی ابروریزی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے ایا ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ بلودا بازار کے گدھوری تھانہ حلقہ میں یہ واردات پیش ائی۔ پانچویں جماعت کی طالبہ کی تقریبا ایک ہفتہ پہلے ملزمین نے…
-

بابری مسجدکا فیصلہ اگر سپریم کورٹ نے کیا تو فساد برپا ہوجائے گا۔ توقیر رضا خان
بابری مسجد کی سنوائی بڑے جور و شور کے ساتھ چل رہی ہے دونوں فریق کو امید ہے کہ فیصلہ جلد آ جائے گا پر اسی بیچ بریلوی مسلک کے مشہور عالم دین توقیر رضا خان نے پھر صلح کی بات کرکے مسئلہ کھڑا کر دیا ہے انکا کہنا ہے کہ بابری مسجد رام…
-

ایس ڈی پی آئی آسام کے علاوہ پورے ملک میں ا ین ار سی کی مخالفت کرے گی ۔ محمد شفیع
اسوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا آباد میں کیا گیا ۔ جس کی صدارت ایس ڈی پی آئی گجرات پردیش صدر عبدالحمید نے کی ۔ میٹنگ میں گجرات ریاست میں پارٹی کی سرگرمیاں بڑھانے ، پارٹی کے ملک گیر ممبر سازی کو گجرات میں کامیاب بنانے کے ساتھ ہی ریاست میں مضبوطی کے ساتھ عوامی مسائل…
-
سعودی عرب کا سوڈان کوعالمی پابندیوں سے نکالنے کی مساعی جاری رکھنے کا عزم
ریاض 7اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ برادر ملک سوڈان پر دہشت گردی کی سرپرستی کے الزامات کے تحت عایدکی گئی عالمی پابندیاں ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ وہ سوڈان کو امریکی دہشت گردی کے ریاستی…
-

امریکی سینیٹرز کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ
اسلام آباد7اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی کانگریس کے وفد نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا ہے اور بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کی صورتحال، عوامی جذبات سے آگاہی اور ذمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے۔سینیٹر کرس وان ہولین اور…
-

ارے کالونی میں درختوں کی کٹائی سے متعلق سپریم کورٹ بی جے پی سرکار پر سخت
ارے کالونی میں درختوں کی کٹائی سے متعلق سپریم کورٹ نے ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ فی الحال ارے میں کوئی درخت نہیں کاٹا جائے گا اور اس وقت جیسی حالت ہے، ویسی ہی بنی رہے گی۔ معاملے کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ وہ اس…
-
وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ابائی ضلع میں بدمعاشوں کی دہشت اپنے عروج پر ۔ار جے ڈی لیڈر کے بھائی کا ہوا قتل
بہار میں جنتا دل یو اور بی جے پی حکومت میں بدمعاشوں کی دہشت اپنے عروج پر ہے۔ عالم یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ابائی ضلع میں جرائم پیشے بے خوف گھوم رہے ہیں اور واردات کو انجام دے رہے ہیں۔ نالندہ کے دیپ نگر تھانہ علاقہ کے گولہ پور گاوں میں…