Author: Shams Tabrez
-

ترکی کے خلاف امریکی پابندیاں بے اثر ۔ شمالی شام میں اردگان کا دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم برقرار
وہ پابندیوں کا اعلان کر رہے ہیں۔ ہمار مقصد واضح ہے۔ ہم کسی بھی پابندی سے پریشان ہونے والے نہیں ہیں انقرہ (ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شمالی شام میں فوری جنگ بندی کی امریکی اپیل کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ترکی کی پیش رفت جاری رہے…
-

نوجوان عالم دین مولانا رضوان قاسمی کا انتقال ،مولانا اجمل سمیت ملک کی نمایاں شخصیات کا اظہار تعزیت
ممبئی(ملت ٹائمز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی کے سینیر رکن،اوفی آف اجمل گروپ کے سینئرایکزیکٹیو اورحضرت مولانا بد ر الدین اجمل القاسمی (رکن پارلیمنٹ) کے معتمد خاص مولانا رضوان ارشاد احمد قاسمی کا آج صبح ساڑھے چھ بجے انتقال ہوگیا۔ (ا نا للہ و انا الیہ راجعون) مولانا مرحوم کی ابتدائی تعلیم دارالعلوم…
-

ہندووکلاءکا اصرار ۔ آستھا کی بنیادپر ہی دیا جائے فیصلہ ۔بابری مسجد تنازع پر بحث اور جوابی بحث کا آخری دن رہا آج
نئی دہلی(ملت ٹائمز) بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ معاملہ کی سماعت کا آج 39 واں دن تھا جس کے دوران مسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کی بحث کا جواب دینے سب سے پہلے سینئر ایڈوکیٹ پراسرن نے عدالت کو بتایا کہ عدالت کے لئے تاریخ درست کرنے کا وقت آگیا ہے…
-

تعلیم وتربیت کے ذریعہ انتہاپسندی اوردہشت گردی کا علاج ممکن ہے:مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
مرکزی جمعےت اہل حدےث ہندکے زیراہتمام بارہویں آل انڈیا ریفریشر کو رس کے اختتامی اجلاس میں صوبائی جمعیات اہل حدیث اور دینی وملی تنظیموں کے ذمہ داران کا اظہار خیال ملک بھر سے آئے ہوئے ائمہ ودعاة ومعلمین کو توصیفی اسناد وغیرہ سے نوازا گیا دہلی(پریس ریلیز) تربیت کے بغیرتعلیم کی کوئی حیثیت نہیں بلکہ…
-

5دسمبر1992میں مسجد جس حالت میں تھی اسی حالت میں ہمیں واپس کی جائے،فریق مخالف کے وکلاءاب تک ایک بھی دلیل اور ثبوت نہیں پیش کرسکے :راجیودھون
1935 سے قبل تک ہندوﺅں نے حق ملکیت کا دعوی کبھی کیا ہی نہیں یہاں تک کہ 1885 سے لیکر 1989 تک کبھی بھی حق ملکیت کا دعوی پیش نہیں کیا گیا لہذا آج عدالت کوسوٹ نمر 4 پر فیصلہ کرنے سے قبل ماضی کے ریکارڈ کودھیان میں رکھنا ہوگا نئی دہلی(ملت ٹائمز) دسہرہ کی…
-

مولانا سعید انور قاسمی کی کتاب تفسیر مظہری :تعاروف وتجزیہ کا مفتی ابو القاسم نعمانی کے ہاتھوں رسم اجرائ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) فن تفسیر کی معروف کتاب تفسیر مظہر ی پر انگریزی زبان میں مولانا سعید انور قاسمی ایڈیٹر اسلام اینڈ دی ماڈرن ایج واسلام اور عصر جدید ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ایک کتاب تصنیف کی ہے :تفسیر مظہری :تعارف وتجزیہ جس میں انہوں نے تفسیر مظہری کا جائزہ…
-

چشمہ امن آپریشن دہشت گردوں کے خلاف ہے ۔ کرد عوام بھی اس مہم میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں:اردگان
آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 490 تک پہنچ چکی ہے۔ اس آپریشن میں سب سے زیادہ تعاون ہم شام کے کردوں سے حاصل کر رہے ہیں۔ آپریشن فیلڈ میں اس وقت تک 2 ترک فوجی اور شامی قومی فوج کے 16 اہلکار شہید ہو ئے…
-

ڈاکٹر مریڈولاٹنڈن دبئی میں ” ادب نواز ایوارڈ“ سے سرفراز
نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف سوشل اکٹویسٹ اور ادب نواز ڈاکٹر مری ڈلاٹنڈن کو دبئی میں گذشتہ دنوں جشن ادب کے پروگرام میں اردو ادب نوازی کی وجہ سے ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا ۔ ڈاکٹر مری ڈلاٹنڈن معروف اکٹویسٹ ہیں ۔ سماج میں ہم آہنگی ،ہندومسلم یکجہتی اور گنگاجمنی تہذیب کے فروغ کیلئے وہ ہمیشہ…
-

حج وعمرہ اور زیارت کے پیکیج کے لئے ایک ہی جگہ جمع ہوئے سینکڑوں ٹورس آپریٹرس
ممبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوا دوسرا اسلامک ٹریول مارٹ نئی دہلی(پریس ریلیز) ہندوستان آبادی کے حساب سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے جہاں پر مسلمانوں کی آبادی 189 ملین سے بھی زیادہ ہے۔ شاید اسی لیے ہندوستان سے بڑی تعداد میں مسلمان سعودی عرب کے مکہ…
-

مولانا توقیر احمد قاسمی کی ترجمہ کردہ کتاب کا مولانا بدرالدین اجمل کے ہاتھوں رسم اجراء
نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور دارالعلوم دیوبند میں شعبہ انگریزی کے صدر مولانا توقیر احمد قاسمی نے طلاق کے موضوع پرمولانا مفتی زین الاسلام صاحب کی کتاب ”طلاق عد ل و انصاف پر مبنی ایک مستحکم نظام“ کا ترجمہ کیاہے جس کا گذشتہ دنوں مرکز المعارف کی سلور جبلی کے ایک پروگرام…