Author: Shams Tabrez
-

مولانا سلمان ندوی کے رجوع پر تشویش میں اضافہ۔لوگوں کو مہتمم ندوة العلماء کے واضح موقف کا انتظار
(لکھنوسے ملت ٹائمز کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ) ندوة العلماء میں کئی روز سے جاری معاملے میں اس وقت ایک نیا موڑ آگیا، جب مولانا سلمان ندوی نے “خوشخبری” کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا. مولانا کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ رجوع نامہ ہے اور اب سارے مسائل ختم ہوگئے ہیں، جب…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کی شخصیت نئی نسل کیلئے مشعل راہ۔ ہم نے ہمیشہ انہیں مخلص اور قوم وملت کے تئیں فکر مند پایا
مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر جامعة لابرار کھاد ر میں تہنیتی تقریب کا انقعاد نئی دہلی (پریس ریلیز) معروف عالم دین مولانا مفتی محفوظ الرحمن کے اعزاز میں جامعة الابرار امدیہ اشرفیہ کھادر اوکھلا میں ایک ایک تقریب تہنیت کا انقعاد کیاگیا جس میں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے…
-

نکمی انتظامیہ آپ کے گھر والوں کو مار بھی دے تب بھی اس انتظامیہ کے خود ساختہ مالکوں کے دربار میں جانا ہی ہوگا
ہندو سماج پارٹی کے سربراہ کملیش تیواری قتل معاملے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اس عمل کے لیے لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو انھوں نے کملیش کی ماں کسم تیواری کے ساتھ کیا۔ دراصل انھوں نے کملیش تیواری کی فیملی کو جبراً ملاقات کے لیے لکھنؤ…
-

ہم سنگھی میڈیا کے شکر گذار ہیں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت و تعارف پر مشتمل جوابی ٹرینڈ کا یہ فائدہ کیسا خوش آئند اور مسرور کن ہے کہ ہمارے غیر مسلم بھائیوں اور بہنوں نے بھی اس کی پذیرائی کی۔ نفرت کے جواب میں محبت پھیلانے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات و کمالات اور…
-

وطنِ عزیز میں مختلف فتنے سر ابھار رہے ہیں اسکی خوبصورتی کے پیچھے نہ بھاگیں بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کریں: مفتی ابو القاسم نعمانی
ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ اللہ نے ہمیں نبیؐ کا امتی بنایا اور قرآن و احادیث ہمیں دی ہیں : قاری سید محمد عثمان منصورپوری جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوت کانپور کے تحت عظیم الشان تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس کا انعقاد ! کانپور (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء…
-

کملیش فیملی کی کیوں نہیں سن رہی پولس، بی جے پی لیڈر سے پوچھ تاچھ کیوں نہیں؟
کملیش تیواری قتل معاملہ میں پولس نے اپنا پورا دھیان ایک ہی طرف لگا رکھا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے اس نے صرف ایک کڑی کو پکڑ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ حالانکہ کملیش تیواری کی فیملی بار بار یہ کہہ رہی ہے کہ اس قتل معاملہ میں آپسی رنجش کا شبہ ہے…
-

انقرہ میں مسئلہ کشمیر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ۔ امت مسلمہ سے متحد ہوکر ایسے مسائل کا سامناکرنے کی اپیل
کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور یہی موقف پورے ہندوستان کے مسلمانوں کابھی ہے ۔ہندوستانی مسلمانوں کی نمایاں تنظیم جمعیت علماءہند کشمیر معاملہ میں پاکستان اور دیگر ممالک کی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے یہاں تک کہہ چکی ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی مسئلہ ہے ،باہری لوگ اس میں مداخلت نہ کریں…
-

سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوگا اسے مسلم سماج تو مانے گا ہی لیکن ہندو سماج کو بھی ماننا چاہیے:اقبال انصاری
ہندو اور مسلم سماج نے بدھ کے روز بیک آواز کہا کہ انھیں سپریم کورٹ کا فیصلہ متفقہ طورپر قبول ہے ایودھیا (یو این آئی ) ایودھیا میں متنازعہ بابری مسجد اراضی مقدمے کی سماعت سپریم کورٹ میں مکمل ہونے پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے ہندو اور مسلم سماج نے بدھ کے روز بیک آواز…
-

ایودھیا معاملے میں آر ایس ایس نے بھی دکھائی سرگرمی ۔ ہریانہ میں اعلی سطحی میٹنگ طلب
اس میٹنگ کی اہمیت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آر ایس ایس سے جڑے سبھی اداروں کے پرچارک 4 نومبر تک چلنے والی اس میٹنگ میں موجود رہیں گے نئی دہلی (ایم این این ) ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت اب مکمل ہو چکی ہے اور عدالت نے…
-

سرسید کے مشن کو زندہ رکھنے کیلئے تعلیم پر توجہ دی جائے :عارف محمد خان
نئی دہلی (ملت ٹائمز) علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے بانی سر سید احمد خاں کی یوم پیدائش پر گذشتہ دنوں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے ایک فورم نے سر سید میموریل لیکچر کا انعقاد کیا ۔اس موقع پر مہمان خصوصی عارف محمد خان گورنر کیرالانے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سر سید…