Author: Shams Tabrez
-

آسام ضمنی انتخابات: جانیہ سیٹ پر یو ڈی ایف کے امیدوار ڈاکٹر رفیق الاسلام آگے
گوہاٹی (ملت ٹائمز) آسام کی جانیا اسمبلی سیٹ پر آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے امیدوار ڈاکٹر رفیق الاسلام آگے چل رہے ہیں تاہم کانگریس امیدوار شمس الحق انہیں سخت ٹکر دے رہے ہیں ۔ اب تک وہاں 26 ہزار ووٹوں کی کاﺅنٹنگ ہوئی ہے جس میں ڈاکٹر رفیق الاسلام کو 12 ہزار ووٹ ملے…
-

کشن گنج میں مجلس اور بی جے پی امیدوار میں سخت مقابلہ ۔ نویں راﺅنڈ میں قمر الہدی کو ملی سبقت
کشن گنج (ملت ٹائمز) کشن گنج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار قمر الہدی نویں راﺅنڈ میں سات ہزارووٹوںسے آگے چل رہے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر وہاں بی جے پی امیدوار سویٹی سنگھ ہے ۔ کانگریس امیدوار سعید بانو تیسرے نمبر پر پہونچ گئی ہے ۔ تاہم فی الحال…
-

ترکی کے ساتھ تعلقات میں مزید کشیدگی، ہندوستان کی جانب سے سفری ہدایات جاری
حالیہ دنوں میں ہندوستانی سیاحوں کے لئے پسندیدہ مقامات کے طور پر ابھرا ہے۔ اس سال جنوری اور جولائی کے درمیان ، ایک لاکھ چوبیس ہزار ہندوستانی سیاح ترکی کا دورہ کرچکے ہیں ، یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے 56 فیصد زیادہ ہے نئی دہلی(یو این آئی ) ہندوستان نے بدھ کے روز ترکی…
-

مہاراشٹر ا میں مجلس اتحاد المسلمین کی تین سیٹوں پر سبقت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) مہاراشٹرا اور ہریانہ میں آج صبح 8بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔ مہاراشٹرا اور ہریانہ دونوں جگہ ابتدائی رجحانات میں بی جے پی آگے چل رہی ہے ۔ اب تک رجحانات کے مطابق مہاراشٹرا میں بی جے پی177 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ کانگریس 78 سیٹوں پر آگے ہے…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر حملہ کا معاملہ ۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے انتظامیہ کو بھیجا نوٹس
طلبا کا کہنا ہے وہ تو 5 طلباءکو ملے ’وجہ بتاو نوٹس‘ کی مخالفت میں پرامن مظاہرہ کر رہے تھے تبھی انتظامیہ کے لوگ آئے اور بیلٹ و گملے اٹھا کر طلبا کو مارنے لگے نئی دہلی(ایم این این ) جامعہ ملیہ اسلامیہ‘ میں منعقدہ ایک سمینار کے دوران اسرائیلی شخص کی شرکت کے بعد…
-

مہاراشٹر ا اور ہریانہ میں ووٹوں کی گنتی شروع ۔ ابتدائی رجحانات میں دونوں جگہ بی جے پی آگے
21اکتوبر کو دونوں جگہ ووٹ ڈالے گئے تھے ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) مہاراشٹرا اور ہریانہ میں آج صبح 8بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔ مہاراشٹرا اور ہریانہ دونوں جگہ ابتدائی رجحانات میں بی جے پی آگے چل رہی ہے ۔ اب تک رجحانات کے مطابق این ڈی اے 56 سیٹوں پر آگے…
-

ملیشا پر دباﺅ بنانے میں بھارت ناکام ۔ مآثر محمد نے کہ تم چنتا چاہو بائیکاٹ کرو کشمیر کے حوالے سے ہم اپنے الفاظ واپس نہیں لیں گے
ہندوستان اور ملیشا اہم تجارتی پارٹنر ہیں ۔ 2017 میں دونوں ممالک نے 36 بلین کی سرمایہ کاری پر اتفاق کیاتھا ۔ملیشا پام تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑادوسرا ملک ہے اور اس کا سب سے بڑا خرید بھارت ہے کولالمپور(ملت ٹائمز) کشمیر معاملے کو لیکر ہندوستان اور ملیشیا کے درمیان تلخیاں…
-

امریکہ اور روس کے ساتھ سمجھوتے ہماری سیاسی فتح:ترکی
آپریشن چشمہ امن کے فرنٹ پر جو بھی دہشت گرد تنظیم ہمارے سامنے آئی ہم اسے ختم کر دیں گے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو انقرہ(ایم این این ) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ شام کے موضوع پر ترکی کے امریکہ اور روس کے ساتھ سمجھوتے سیاسی کامیابی کی…
-

کملیش قتل معاملہ میں بریلی سے ’مولانا‘ کیفی علی رضوی گرفتار۔ ملزموں کو مدد فراہم کرنے کا الزام!
پولس کے مطابق لکھنو میں کملیش تیواری کے قتل کے بعد ملزموں کی لوکیشن لکھنو کے بعد شاہجہاں پور، بریلی اور مرادآباد کے بعد انبالہ ہونے کی اطلاع ہے اور پولس کی ٹیمیں ان تمام مقامات پر کا لگاتار دورہ کر رہی ہیں لکھنو(یو این آئی) ہندو سماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری کی گذشتہ…
-

شادی کیلئے مذہب تبدیل کرنے والی خاتون کی رسومات اداکرنے سے شمشان گھاٹ کے ملازمین کا انکار !
آدیتی نے کہا تھا کہ میرے جانے کے بعد انہیں بھی بھگوان کی پوجاکرنی ہو گی۔ اور اب میں اپنی آخری سانس تک اس کے نقش قدم پر چلوں گا کولکاتہ(ایم این این ) شادی کیلئے مذہب تبدیل کرنے والی ایک خاتون کی آخری رسومات کو ادا کرنے سے کولکاتا میں شمشان گھاٹ کے ملازمین…