Author: Shams Tabrez
-

ہم نے لوک سبھا انتخابات میں سمجھوتہ کیا تھا، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا: شیوسینا
وزیراعلی دیویندر فڑنویس اور بی جےپی کے صف اول کے رہنما اور مرکزی وزیر نیتن گڈکری کے ناگپور علاقے میں بی جےپی کو امیدکے مطابق کامیابی نہیں ملی ہے۔ نئی دہلی(ایم این این ) بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کی پرانی اتحادی اور مہاراشٹر کے اقتدار میں اہم ساجھے دارشیوسینا اپنے ’ففٹی-ففٹی‘ فارمولے کے تحت بی جےپی…
-

ہریانہ میں کا نگریس بھی حکومت بنانے کی کررہی ہے کوشش۔ جے جے پی اور دیگر آزادامیدواروں سے بات چیت جاری
بی جے پی کو اس مرتبہ 36.49 فیصد ووٹ ملے، جبکہ کانگریس نے 28.08 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ایک سال سے بھی کم عرصہ کی جن نائیک جنتا پارٹی (جے جے پی) نے 10 اور آزاد امیدواروں نے سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے نئی دہلی(ایم این این ) ہریانہ میں اکثریت سے 14…
-

مہاراشٹرا میں جیت کے باوجو د بی جے پی کو مشکلات کا سامنا ۔ شیو سینا بنا نا چاہتی اپنا وزیر اعلی!
ممبئی (ایم این این ) مہاراشٹر میں شیو سینا آدتیہ ٹھاکرے کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتی ہے اور میڈیا ذرائع کے مطابق اس نے بی جے پی کے سامنے یہ بات رکھ بھی دی ہے۔ پارٹی لگاتار بی جے پی پر دباو بنا رہی ہے کہ وہ 2.5 سال کے لیے شیو سینا کو بی…
-

ہریانہ میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔ بی جے پی جے جے پی کے ساتھ مل کر بناسکتی ہے حکومت!
چنڈی گڑھ(ایم این این ) ہریانہ اسمبلی کی 90 سیٹوں کے لئے گزشتہ 21 اکتوبر کو ہوئے انتخابات کی آج ہورہی گنتی کے اب تک کے رجحانوں اور نتائج کے مطابق کسی بھی سیاسی پارٹی کو اکثریت حاصل ہوتی نہیں نظر آرہی ہے اور ریاست میں معلق اسمبلی کی صورت حال صاف دکھائی دے رہی…
-

مہاراشٹرا میں مجلس اتحاد المسلمین کے دو امیدواروں کو ملی کامیابی ۔2014 کی جیتی ہوئی دونوں سیٹوں پر شکست کا سامنا
ممبئی (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کو مہاراشٹراکے حالیہ اسمبلی انتخابات میں امید کے مطابق کامیابی نہیں مل پائی ہے اور پارٹی صرف دوسیٹوں پر محدود ہوگئی ہے ۔ تعجب خیز بات یہ ہے کہ بائی کلا سے ایم آئی ایم کے سابق ایم ایل اے وارث پٹھان کو ہار کا سامنا کرناپڑا…
-

ٹرمپ نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیا ۔ ترکی پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
یواشنگٹن(یو این آئی ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے سامنے بالآخر گھٹنے ٹیک دیا ہے اور ترکی پر عائد تمام طرح کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیاہے ۔ ترکی نے شمالی شام میں جب کردوں پر حملہ کیاتھا تو امریکہ نے ترکی پر کئی طرح کی معاشی…
-

آسام ضمنی انتخابات میں یو ڈی ایف کے امیدوار ڈاکٹر رفیق الاسلام نے حاصل کی جیت
گوہاٹی (ملت ٹائمز) آسام ضمنی انتخابات میں مولانا بدرالدین اجمل کی پارٹی آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے جائینا سیٹ پر جیت حاصل کرلی ہے ۔ آسام میں ودھان سبھا کی چار سیٹوں پر 21 اکتوبر ضمنی الیکشن کیلئے ووٹ ڈالے گئے تھے جس میں مولانا بدرالدین اجمل کی پارٹی نے اے آئی یو ڈی…
-

مالے گاﺅں سے مجلس کے امیدوار مفتی اسماعیل قاسمی نے حاصل کی جیت ۔ کانگریس امیدوار سے تھا سخت مقابلہ
مالے گاﺅ ں (ملت ٹائمز) مہاراشٹرا کی مالے گاﺅں سینٹر ل اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار آصف شیخ رشید کو شکست دیکر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مفتی اسماعیل قاسمی نے جیت حاصل کرلی ہے ۔ مالے گاﺅں سینٹر میں کل 198460 ووٹ ڈالے گئے تھے جس میں سے مفتی اسماعیل قاسمی نے…
-

بہار میں مجلس کی جیت کا آغاز ۔ کشن گنج ضمنی الیکشن میں کانگریس اور بی جے پی کو شکست کا سامنا
کشن گنج (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اپنی مسلسل کوششوں کے بعد بہار میں اپنا کھاتاکھولنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور کشن گنج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں ایم آئی ایم کے امیدوار قمر الہد ی نے جیت حاصل کرلی ہے ۔ یہاں مجلس کے امیدوار قمر الہدی اور بی جے پی…
