Author: Shams Tabrez
-

مئو میں ایک 23 سالہ خاتون خود کشی کرلی ۔ سسروال والے زیادہ جہیز نہ ملنے پر کررہے ہیں ہراساں
مﺅ ( مظفر الاسلام ملت ٹائمز) غوسی مﺅ کے مقامی کوتوالی علاقے کے احمد پور اسنا میں ایک 23 سالہ خاتون نے اپنے سسرال میں پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق مہیما بنت رویندر عرف بندو ساکن محمد پور حسن پور تھانہ گھوسی کی 29 مئی 2017 کو…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کے اعزاز میں تہنیتی تقریب کا انعقاد. کوئی بھی کام حسن نیت کے بغیر ترقی اوردرجہ کمال کو نہیں پہنچتا
خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سے منعقدہ تقریب میںمقررین نے نئی نسل کو بچوں کو تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنے پر زور دیا نئی دہلی(آئی این این)اگر ارادہ اور حوصلہ بلند ہو تو دنیا میں کوئی کام مشکل نہیں ہے،عز م مصمم کی وجہ سے کئی بار ایسے معجزے دیکھنے میں آئے ہیں…
-

پہلو خان موب لنچنگ کیس میں ایس آئی ٹی نے مجرموں کے خلاف عدالت میں نہیں پیش کیئے تھے ا ہم ثبوت۔ دوبارہ جانچ کا حکم
ہریانہ کے نوح باشندہ پہلو خان اپنے بیٹوں کے ساتھ یکم اپریل 2017 کو جے پور سے گائے اور دیگر مویشی خرید کر اپنے گھر لے جا رہے تھے۔ اس دوران این ایچ-8 پر الور کے بہروڈ میں کچھ لوگوں نے پہلو خان کی گاڑی کو روک لیا اور گﺅ اسمگلنگ کا الزام لگاتے ہوئے…
-

گایو کی ایسی فیکٹریاں لگائی جائےںگی جہاں صرف بچھیا پیدا ہوہوں گی ۔ گری راج سنگھ کا نیا بیان
نئی دہلی (ایم این این ) اپنے بیانوں کے لئے اکثر زیر بحث رہنے الے مرکزی مویشی پروری کے وزیر گری راج سنگھ نے مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کئی متنازعہ بیان دیئے۔ مدر ڈیری کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران گری راج سنگھ نے کہا کہ اب…
-

عارف محمد خا ن بنے کیرالاکے نئے گورنر ۔ملک کے اتحاد اور تنوع کے لئے کام کرنے کا عزم
دہلی(ایم این این ) صدر رام ناتھ کووند نے چار نئے گورنر مقرر کیے ہیں جبکہ ہماچل پردیش کے گورنر کلراج مشرا کا تبادلہ کرکے انہیں راجستھان کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ راشٹر پتی بھون کی جانب سے اتوار کو جاری ریلیز کے مطابق ڈاکٹر ٹی سندر راجن کو تلنگانہ کا نیا گورنر مقرر…
-

پٹنہ میں دن دہاڑے سابق کونسلر کا قتل، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
ناگیشور کی موت کے بعد ان کے گھر کے باہر کافی لوگوں کا ہجوم لگ گیا اور بہار کے نظم و نسق کو لے کر ہنگامہ کیا جانے لگا۔ پٹنہ (ایم این این ) بہار میں ان دنوں جرائم کا بول بالا ہے اور راجدھانی پٹنہ میں بھی خونریزی اور قتل و غارت کی جا…
-

گرونانک نے جوکہاوہ کرکے دکھایا ۔ ان کی پوری زندگی عرفان ذات کی عملی تفسیر تھی
اردواکادمی ،دہلی کے زیراہتمام منعقدیک روزہ سمیناربعنوان ’گرونانک صاحب:روحانی ادب اوراردو‘میں دانش وروں کااظہارخیال نئی دہلی(ملت ٹائمز) اردواکادمی ،دہلی کے زیراہتمام منعقدیک روزہ سمیناربعنوان ’گرونانک صاحب:روحانی ادب اوراردو‘ کے افتتاحی اجلاس میںسامعین ومہمانان کرام کااستقبال کرتے ہوئے عہدکے معروف وممتازشاعراوراردواکادمی کے وائس چیئرمین پروفیسر شہپررسول نے قمررئیس سلورجبلی ہال میں کہا کہ جو لوگ دوسروں…
-

این آرسی میں نام نہ آنے کی خبر سن کر خاتون نے خود کشی کرلی
آسام این آر سی کی حتمی فہرست آج جاری کر دی گئی ہے اور اس فہرست میں 19 لاکھ 6 ہزار 657 لوگوں کا نام شامل نہیں ہے۔ کل 3 کروڑ 11 لاکھ 21 ہزار 4 افراد کا نام تازہ این آر سی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ گوہاٹی (یو این آئی) سونت پور…
-

آسام کے 19 لاکھ لوگ جن کا نام این آر سی فہرست میں نہیں آسکا ان کے پاس شہریت ثابت کرنے کیلئے یہ متبادل
آسام میں این آر سی کی فائنل لسٹ میں جن کے نام شامل ہیں وہ اب ملک کے شہری مانیں جائیں گے اور جن افراد کے نام اس لسٹ میں نہیں ہیں ان کا ابھی سب کچھ ختم نہیں ہوا ہے گوہاٹی (ایم این این ) آسام میں گزشتہ دس سال سے جاری این آر…
-

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں نکالی گئی ہزاروں احتجاجی ریلیاں
”ہم اپنی آخری سانس تک کشمیر کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔“ نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی براہ راست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ‘فاشسٹ‘ قرار دیا اور ان کا موازنہ نازی جرمن رہنما ‘اڈولف ہٹلر‘ سے کیا اسلام آباد (ڈی ڈبلیو ) ہندوستان کے…