Author: Shams Tabrez
-

اپوزیش رہنما کے ساتھ راہل گاندھی کشمیر پہونچے، انتظامیہ نے سری نگر ایئر پورٹ سے باہر نکلنے پر لگائی روک
چند دنوں قبل خود جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے راہل کے ایک ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہاتھاکہ وہ خود کشمیر آئیں اور حالات کا جائزہ لیں سری نگر (ملت ٹائمز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی اپوزیشن رہنما کے ساتھ سری نگر ائیر پورٹ پہنچ گئے ہیں لیکن انھیں ہوائی اڈے سے باہر…
-

سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا انتقال ۔ ایمس میں لی آخری سانس
ارون جیٹلی کی صحت پچھلے کچھ مہینوں میں کافی خراب ہو گئی تھی اور طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ہی انھوں نے لوک سبھا انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کیا تھ نئی دہلی (ملت ٹائمز) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی گزشتہ 9 اگست سے ایمس میں…
-

آسام کے وزیر اعلی سونووال نے کرائی یقین دہانی ۔ این آر سی کو لیکر گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں!
اگر کسی کا نام ہٹ گیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ان کی شکایات کو سننے کے لئے ثالثی کے ذریعہ بندوبست موجود ہے، اور وزارت داخلہ نے بھی اپیل کے لئے 120 دن کی مہلت دے دی ہے آسام( آئی این ایس انڈیا ) این آر سی میں مبینہ طور پر غلط نام شامل…
-

موبائل اور انٹرنیٹ بند رکھنے کی وجہ سے کشمیریوں کا پورا نظام تھپ ۔تمام شعبہائے حیات کے لوگ شدید متاثر
وادی کشمیر میں 4 اگست کی رات سے جاری مواصلاتی پابندی کی وجہ سے زندگی کا ہر ایک شعبہ بری طرح سے متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔ عام لوگوں کو بالعموم جبکہ طلباء، کاروباری افراد اور صحافیوں کو بالخصوص شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سری نگر(ایم این این) وادی کشمیر میں 4 اگست کی…
-

پاکستان جیسی حالت ہوسکتی ہے ہندوستانی معیشت کی ۔70 سالوں اتنی بڑی اقتصادی مند ی کبھی نہیں رہی
راجیو کمار نے کہا کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے پورے حالات بدل گئے اور اقتصادی حالات ہر روز ابتر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 35 فیصد نقدی بازار میں گھوم رہی تھی جو اب بہت کم ہو گئی ہے نئی دہلی (ملت…
-

تین طلاق قانون پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جاری کیا نوٹس
درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون مبینہ طورپر آئین کی دفعات کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ درخواست میں ‘مسلم خواتین شادی حقوق تحفظ قانون 2019کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ نے تین طلاق سے متعلق قانون کے آئینی جوازکو چیلنج کرنے والی درخواستوں…
-

اعظم خان اور پی چدمبرم کے بعد شر د پوارپر کسے گا شکنجہ ۔ 1000 کڑور روپے کے گھوٹالہ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
ممبئی کے سریندر ایم اروڑا کے ذریعہ داخل مفاد عامہ عرضی میں دونوں پوار لیڈران کے علاوہ این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل سمیت کئی مشہور لیڈروں، سرکاری اور بینک افسران کے نام شامل ہیں۔ ان پر ریاست کے سرکردہ کو آپریٹو بینک کو 2007 سے 2011 کے درمیان 1000 کروڑ روپے کا…
-

اگر کشمیر ہمارا ہے تو وہاں کے رہنے والے کشمیری عوام بھی ہمارے ہیں ، حکومت وہاں مظالم بند کرے : جمعیت علماءکانپور
کانپور:(پریس ریلیز ) جمعیة علماءاتر پردیش کی مجلس عاملہ کی ایک اہم نشست صوبائی صدر مولانا محمد متین الحق اسامہ صاحب قاسمی کی زیر صدارت دفتر شہری جمعیة علماءجمعیة بلڈنگ رجبی روڈ کانپورمیںمنعقد ہوئی، جس میں پورے صوبہ سے جمعیة علماءکے اراکین مجلس عاملہ و مدعوئین خصوصی نے شرکت کی۔نشست میں ماب لنچنگ کے بڑھتے…
-

مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد کشمیر میں ہزاروں شادیاں رک گئیں، کروڑوں کا کاروبار تباہ
جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد ، بدلے ہوئے ماحول میں شادی کی تقریب سے متعلق کیٹررز ، باورچی ، سجاوٹ اور ڈسپوزیبل اشیاء مہیا کرنے والے لاکھوں افراد بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ سری نگر(یو این آئی ) جموں و کشمیر میں…
-

روی داس مندر توڑنے کے خلاف دلتوں کا پرتشدد احتجاج ، بھیم آرمی کے چندرشیکھر آزاد گرفتار
پر تشدد مظاہرہ میں سو سے زیادہ گاڑیوں کو مظاہرین نے اپنے غصہ کا نشانہ بنایا۔ ان گاڑیوں میں زیادہ تر پولس کی گاڑیاں شامل تھیں۔ مظاہرین نے دو موٹر سائکلوں کو بھی آگ لگا دی۔پولس نے مظاہرین کو قابو پانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی نئی دہلی (ملت ٹائمز) جنوب مشرقی دہلی کے…