Author: Shams Tabrez
-

ارون جیٹلی، سشما سوراج اور بابو لال گورکی موت اپوزیشن کی سازشوں کا نتیجہ ۔ جادو ٹونا کرکے انہیں ماراگیا ہے : پرگیہ ٹھاکر
پرگیہ ٹھاکر کے اس بیان کے بعد ریاست کی سیاست میں ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیاہے۔حالانکہ پارٹی کے کئی لیڈروں نے ان کے اس بیان سے کنارہ کرلیا ہے نئی دہلی (ایم این این ) بی جے پی کے سرکردہ لیڈران ارون جیٹلی، سشما سوراج اور بابو لال گور کا گزشتہ کچھ دنوں میں انتقال…
-

سیتامڑھی میں تین مسلمانوں کا گولی مارکا قتل ۔ دونوجوانوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل
سیتامڑھی(ملت ٹائمز) بہار میں سیتامڑھی ضلع کے سپی تھانہ علاقہ کے اختہ گاﺅ ں میں بدمعاشوں نے آج دو نوجوان سمیت تین لوگوں کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اختہ گاﺅ ںکے باشندہ محمد سلمان خان (20) اور محمد اعجاز خان (18) موٹرسائیکل سے جا رہے تھے تبھی…
-

کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزی پر احتجاج کرتے ہوئے آئی ایس آفیسر نے استعفی دے یا
”جب بھی کوئی یہ سوال کرے گا “دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نے اپنے ہی ملک کے ایک صوبے پر پابندی عائد کر دی تھی اور لوگوں کے بنیادی حقوق چھین لیے تھے تب آپ کیا کر رہے تھے” ؟ میرا جواب ہوگا کہ میں نے اسکی مخالفت میں اپنی نوکری سے استعفی دے…
-

ہمارے بیان میں بورڈ کا کوئی ذکر نہیں ۔ اردو اخبارات نے غلط رپوٹنگ کی ہے :مفتی اعجازارشدقاسمی
مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے کہاکہ روزنامہ خبریں نے ہمیشہ میرے خلاف منفی اور فرضی خبریں شائع کی ہے ۔یہ خبر بھی اسی کا حصہ ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے اپنے ایک بیان کے سلسلے میں جاری تنازع پر صفائی دیتے ہوئے کہاکہ اردو اخبارنے غلط رپوٹنگ کی ہے اور…
-

کشمیر میں شٹ ڈاﺅن اور جمہوری حقوق سلب کرلینے سے زیادہ کوئی اورکام ملک مخالف نہیں ہوسکتا:پرینکا گاندھی
آخر یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ لاکھوں لوگوں کو ’حب الوطنی‘ کے نام پر خاموش کر دیا گیا ہے اور دبایا جا رہا ہے سری نگر (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر کی تازہ صورت حال کے حوالہ سے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔…
-

پورے ملک میں مردم شماری ہوگی این آر سی نہیں ۔سوشل میڈیا پر غلط افواہ پھیلائی جارہی ہے :پروفیسر فیضان مصطفے
نیشنل پپولیشن رجسٹر این آر سی نہیں ہے ۔این آر پی 2003 کے امینڈمینٹ کے تحت تھآ ۔ 2010 میں بھی اس کے تحت کاروائی ہوئی تھی ۔اب دوبارہ اسی کو کرنے کی بات ہورہی ہے ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) سوشل میڈیا پر گذشتہ دوہفتہ سے یہ افواہ گردش کررہی ہے کہ پورے ملک…
-

متحدہ عرب امارات نے وزیر اعظم مودی کو اعلی ترین شہری اعزاز سے سرفراز کیا ۔ دنیا بھر میں یو اے ای کے اقدام کی مذمت
سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کی مذمت ہورہی ہے ابوظہبی (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلی ترین شہری اعزاز سے سرفراز کردیاہے ۔ متحدہ عرب امارات نے چند دنوں قبل اعلان کیاتھا کہ وہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر…
-

مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی پر طارق انور نے’ نفرت چھوڑو بھارت جوڑو‘ مہم کی شروعات کی
موجودہ حالات کا نشہ جب لوگوں کے ذہن و دماغ سے اترے گا تب اس بات کا اندازہ ہوگا کہ ملک کا کتنا نقصان ہوا ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آل انڈیا قومی تنظیم کی نیشنل کونسل کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے قومی تنظیم کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر طارق انور نے…
-

بی جے پی رہنما رتناکر پانڈیا نے ملت ٹائمز کو بھیجا نوٹس ۔48 گھنٹہ کے دوران ویب سائٹ سے خبر ہٹانے کا مطالبہ
نومبر 2018 میں ملت ٹائمز ہندی کے ایڈیٹر محمد قیصر صدیقی نے ہندی نیوز پورٹل پر ایک خبر شائع کی تھی کہ” بی جے پی لیڈر رتناکر پانڈے کے سیکس اسکینڈل کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ۔ بی جے پی میں مچا کہرام نئی دہلی (ملت ٹائمزڈیسک ) ملت ٹائمز کے مرکزی دفتر کو…
-

ہنگامہ کے بعد راہل سمیت سبھی لیڈروں کو سری نگر ائیر پورٹ سے بھیجا گیا واپس۔ نہیں ملی کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کی اجازت
سری نگر (ملت ٹائمز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی جموں و کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے سری نگر ائیر پورٹ پہنچے لیکن انھیں ہوائی اڈے سے باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ کئی دیگر لیڈران بھی سری نگر پہنچے اور سبھی کو ائیر پورٹ پر ہی روک لیا گیا اور باہر…