Author: Shams Tabrez
-

ہندو فریق کے وکلاءکو سپریم کورٹ نے پھر لگائی پھٹکار ۔عدالت میںوہ ثبوت پیش کیئے جائیں جو ہائی کورٹ میں پیش نہیں کیئے جاسکے تھے
رنجیت کمار نے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے حلف نامہ اس لیئے قبول نہیں کیا تھا کیونکہ حلف نامہ دینے والے افراد گواہی کے لئے عدالت میں پیش نہیں ہوسکے تھے جس پر جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ قانون کا یہی تقاضہ ہے کہ بیان دینے والے شخص کو عدالت میں حاضر…
-

دلت نوجوان کو محبت کرنے کی ملی سزا، منھ پر سیاہی اور جوتوں کا مالا پہنا کر گاوں میں گھمایاگیا
نوجوان گاوں کی ہی ایک شادی شدہ خاتون سے محبت کرتا تھا اور خاتون بھی اس سے محبت کرتی تھی۔ تقریباً چار دن قبل دونوں گھر سے کہیں چلے گئے جس کی وجہ سے دونوں کے گھر والوں میں کشیدگی پیدا ہو گئی تھ کرنال (ایم این این ) ہریانہ کے ضلع کرنال میں عاشق…
-

پی چدمبرم کو نہیںملی راحت ۔ بھیجے گئے 5 دن کی سی بی آئی حراست میں
دالت حکم کے مطابق اہل خانہ کو چدمبرم کو ہر روز 30 منٹ تک ملاقات کی اجازت دی جائے گی نئی دہلی (ملت ٹائمز) آئی این ایکس میڈیا کیس کے سلسلے میں پی چدمبرم کو آج سی بی آئی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں 5 دن کی سی بی آئی کی ریمانڈ…
-

خواتین اور نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں ایک اور بابا گرفتار
وائرل ہوئے ویڈیو میں قابل اعتراض حالت میں جیوتی گری مہاراج صاف نظر آ رہے ہیں اور کچھ میڈیا کا کہنا ہے کہ ان کے پاس یہ ویڈیو کلپ موجود ہے گروگرام(ایم این این ) ہندوستان کے کئی مشہور و معروف بابا خواتین کے ساتھ جنسی استحصال اور نابالغوں کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت…
-

سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو سی بی آئی نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سی بی آئی اور ای ڈی کی ٹیمیں بدھ کی شام سابق وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدمبرم کی رہائش گاہ پر پہنچی اور تقریباً ایک گھنٹے تک وہاں ڈیرہ ڈالنے کے بعد پی چدمبرم کو حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پی چدمبرم کو حراست میں…
-

دہلی اردو اکیڈمی کے پانچ روزہ تاریخی اورمعروف پروگرام نئے پرانے چراغ کاافتتاح
نئے پرانے چراغ کاانعقاداندھیروں کے خلاف مستحکم جدوجہد:شمیم حنفی نئے لکھنے والوں کو یہ اسٹیج فراہم کرنااکادمی کا بڑا کارنامہ:ابن کنول نئے پرانے چراغ کافی مقبول اورمشہورہے:شہپررسول نئی دہلی(ملت ٹائمز) اردو اکادمی،دہلی کے زیراہتمام دہلی کے بزرگ اورجواں عمرقلم کاروں کاپانچ روزہ ادبی اجتماع نئے پرانے چراغ کا افتتاحی جلسہ قمر رئیس سلور جبلی ہال…
-

یہ زمین کا معاملہ ہے اعتقاد کا نہیں ، مذہبی کتابوں کا حوالہ دینے کہ بجائے آپ ثبوت پیش کریں: اجودھیا معاملہ میں ہندو فریق کے وکلاءکو سپریم کورٹ کا مشورہ
بابری مسجدملکیت مقدمہ معاملہ پر مسلم فریق کا شروع دن سے یہ مانناہے کہ یہ ملکیت کامعاملہ ہے آستھا کانہیں نئی دہلی(ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں آج ہندوفریقین کے وکلاءکی بحث کے دوران چیف جسٹس رنجن گگوئی نے ایک بارپھر کہا کہ ہمیں ثبوت چاہئے ، ہمیں نقشہ دکھائیں یا کچھ ایسا دکھائیں…
-

اتراکھنڈ میں راحت کا سامان لے جا رہا ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد ہلاک
اے این آئی کے ٹوئٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر کیپٹن لال، کو پائلٹ شیلیش اور مقامی باشندہ راج پال سوار تھے، ان تینوں کی ہی اس حادثہ میں موت واقع ہوگئی ہے۔ اترکھنڈ (ایم این این ) سیلاب سے متاثرہ اتراکھنڈ کے اترکاشی علاقہ میں ایک ہیلی کاپٹر اس وقت حادثے کا شکار ہو…
-

کشمیری نوجوان کو ہوٹل میںٹھہرانے سے او یو کمپنی کا انکار ۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا
نئی دہلی(ملت ٹائمز) اخباری اطلاعات کے مطابق دہلی کے جسولا وہار علاقہ میں اویو سسٹم سے جڑے ہوئے ایک ہوٹل نے ایک کشمیری نوجوان کو کمرہ دینے سے اس کی شناخت کی بنا پر انکار کر دیا۔اس پرسو موٹو ( از خود) نوٹس لیتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے اویو…
-

سعودی عرب میں خواتین کے بعد مردوں نے بھی نکاح نامہ میں شرائط لکھوانا شروع کردیا ۔جانیئے کچھ دلچسپ شرائط
شادی کے بعد تعلیم جاری رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ملازمت سے نہیں روکا جائے گا، سوتن نہیں لائی جائے گی، ملازمہ کا انتظام کرنا ہوگا ریاض(ایم این این ) سعودی عرب میں خواتین کے بعد اب مردوں کی جانب سے بھی نکاح نامے میں دلچسپ شرائط تحریر کرانے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا…