Author: Shams Tabrez
-

ڈاکٹر ذاکر نائک نے اپنے متنازع بیان کیلئے معافی طلب کی ۔ ملیشیا کے ہندﺅوں کے حوالے سے کہاتھا یہ جملہ
بھارتی عالم دین کو اسلام کے حوالے سے بات کرنےکی مکمل آزادی ہے مگرانہیں ملائیشیا میں نسلی امور پربات کرنے سے گریز کرنا چاہیے کولالمپور(ایم این این ) ملیشیا میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک نے اپنے ایک متنازع بیان پر ملائیشین قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ متنازع…
-

امریکی صدر نے ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیشکش کی ۔مذہب کو کشمیر تنازع کی بڑی وجہ قرار دے دیا
رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ٹرمپ کے بیان پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کریں کہ کیا کہ وہ اتفاق کرتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ ہندواور مسلمان کا ہے ؟مودی خاموش کیوں ہیں؟ واشنگٹن (ایم این این ) امریکی…
-

ایئرفورس کا ٹرک پہاڑی سے نیچے گرگیا، تین جوانوں کی موت
باڑمیر(ایم این این ) راجستھان کے سرحدی ضلع باڑمیر کے چوہٹن علاقے میں پہاڑی سے فضائیہ کا ٹرک گرجانے سے آج تین جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ اتنے ہی زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق فضائیہ کا ٹرک چوہٹن ہل ٹاپ پہاڑی پرپلٹنے سے وہ تقریبا 50 فٹ نیچے گر گیا۔ حادثے میں تین جوانوں…
-

پی چدمبر کی گرفتاری پر لٹکی تلوار برقرار ۔سپریم کورٹ میں عبوری ضمانت کی عرضی پر نہیں ہوسکی سماعت
پی چدمبر ماضی میں وزیر خارجہ ،وزیر داخلہ سمیت متعدد اہم ذمہ داریوں کو نبھا چکے ہیں اور ہندوستانی سیاست اور کانگریس کے قد آور رہنما مانے جاتے ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کی مشکلیں کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ای ڈی (انفورسمنٹ…
-

شہلا رشید کی حقیقت بیانی سے بھگوا گروپ شدید پریشان ۔ سوشل میڈیا سے لیکر سپریم کورٹ تک گرفتاری کا مطالبہ
شہلا رشید نئی دہلی کی جواہر لعل یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔جے این یو اسٹوڈینٹ یونین کی سابق نائب صدر ہیں ۔ 2016 میں کنہیار کمار اور شہلا رشید کو ملک سمیت دنیا بھر میں ایک تحریک کی وجہ سے شہرت ملی نئی دہلی (ملت ٹائمز) نوجوان سوشل کارکن اور جے این…
-

آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعدکشمیر میں مسلح جھڑپ ۔ پولس اہلکار سمیت دوافراد ہلاک
سری نگر ی (ڈی ڈبیلو) بی جے پی حکومت کی طرف سے بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے اب تک ہونے والی پہلی مسلح جھڑپ میں دو افراد مارے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک پولیس اہلکار تھا اور دوسرا ایک مشتبہ عسکریت پسند حالاں…
-

عالمی عدالت میں جموں وکشمیر کا مسئلہ لے جائے گا پاکستان ۔ انسانی حقوق کی پامالی اور قتل عام جیسے مسائل پر ہوگی بحث
پاکستان آئی سی جے میں اپنا موقف مو¿ثر طریقے سے رکھنے کے لئے عالمی شہرت یافتہ وکلاء کی خدمات لے گا اسلام آباد(یو این آئی ) ہندوستان کے 5 اگست کو جموں و کشمیر کے خصوصی ریاست کا درجہ منسوخ کرنے اور اس کا دو حصوں میں تقسیم کر کے لداخ اور جموں و کشمیر…
-

شیخ طریقت پیر طلحہ صاحب کا انتقال امت کے لئے عظیم خسارہ، میرے لئے ذاتی نقصان:مولانا بد رالدین اجمل
مولانا اجمل نے مولانا عبدالخالق مدراسی کی بھا بھی کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا نئی دہلی(پریس ریلیز) عید الاضحی کے دن شیخ الحدیث شیخ زکریا رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ،شیخ طریقت حضرت پیر طلحہ صاحب کے انتقال سے امت مسلمہ سوگوار ہوگئی ہے جس کا سلسلہ بدستور قائم ہے۔ آل انڈیا…
-

بابری مسجد کی جگہ ہمیشہ سے رام جنم بھومی کی حیثیت سے ہی استعمال ہوتی رہی ہے ۔سپریم کورٹ میں ہندو فریق کا دعوی !
جسٹس اشوک بھوشن نے سوال کیا کہ کیا گواہوں کے بیانات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ یہاں نماز بھی ہوتی رہی ہے۔ اس پر مسٹر وید ناتھن نے کہا کہ اس پر وہ آگے گفتگو کرےںگے نئی دہلی (ملت ٹائمز) آج چیف جسٹس رنجن گو گوئی کی قیادت میں ۵ رکنی بنچ کے…
-

پہلے بہو بہار سے لائی جاتی تھی لیکن اب ہم کشمیر سے بہوئیں لائیں گے۔ ہریانہ کے وزیر اعلی کا شدیدمتنازع بیان
غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ ”ہماری لڑکیاں خواہ وہ ہندوستان کی ہوں، کشمیر کی ہوں اور کسی بھی مذہب کی ہوں، کیا وہ کوئی اشیا ہیں جسے اٹھاکر کہیں بھی لے آئیں گے!“ نئی دہلی (ایم این این ) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے ذریعہ کشمیری خواتین کے خلاف انتہائی…