Author: Shams Tabrez
-

میدان عرفات میں میں موسلہ دھار بارش۔ آج رات مزدلفہ میں عازمین حج کا رہے گا قیام
مکہ مکرمہ :سفید احرام میں انسانوں کا سمندر لبیک الہم لبیک کی صدا بلند کرتے ہوئے عرفات کے میدان میں حج کا سب سے اہم رکن وقوف عرفہ ادا کرنے کے لئے پہنچا تھا اور اب حجاج وہاں سے مزدلفہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ آج کی رات حجاج یہاں ہی گزارے گیں، پوری دنیا…
-

پاکستان سے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مولانا رمضان ناگوری کو ملی ضمانت ۔اہل خانہ میں خوشی
مولانا رمضان کے اہل خانہ کی سفارش اور مقامی جمعیت علماءہند کی تائید کے بعد مولانا محمود مدنی جنرل سکریٹری جمعیت علماءہند کی ہدایت پر مقدمہ کی پیروی کا فیصلہ کیا گی نئی دہلی(ملت ٹائمز) پاکستان سے جاسوسی کے الزام میں سے گرفتار مولانا رمضان ناگوری کو بالآخر تین سال کے بعدپٹیالہ ہائی کورٹ نے…
-

قربانی ایک عظیم عبادت ہے،جس کو شرعی ضابطہ کے مطابق بجالاناضروری ہے۔
مفتی محمد فیاض عالم قاسمی عیدالاضحیٰ کاپس منظر: عید الاضحیٰ کے معنی قربانی کی خوشی کے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں صاحب ِنصاب آدمی کاقربانی کے قابل جانور کوقربانی کے دنوں میں ذبح کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کوقربانی کہتے ہیں۔شریعت محمدیہ میں قربانی کی اصل اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اور ابتداء حضرت…
-

حسن اخلاق اور بہترین سلوک آج دنیا کی ضرورت ۔ اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے: خطبہ حج میں مفتی اعظم کا مسلمانوں سے خطاب
مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں، اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے، اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، آج مسلمانوں کو اپنے سیاسی اور معاشی حالات دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے مکہ مکرمہ(ایم این این ) مفتی اعظم و امام کعبہ نے مسجد نمرہ میں…
-

جموں سے ہٹائی گئی دفعہ 144 ،کھلے سبھی اسکول ۔ کشمیر میں صورت حال کیا ہے کوئی خبر نہیں !
جموں (ایم این این جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے اور خصوصی ریاست کا درجہ ختم کرنے کو لے کر ریاست میں گزشتہ تقریباً 5 دنوں سے قائم کشیدہ حالات میں اب بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جموں میں ہفتہ کے روز صبح اسکول کھل گئے اور سڑکوں پر بچوں اور ان کے…
-

پروقار تقریب کے دوران غلاف کعبہ تبدیل ۔ لاکھوں عازمین نے براہ راست دیکھا یہ خوبصورت منظر
مکہ مکرمہ (ایم این این ) مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی۔ اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر،طواف اور عبادتوں میں مصروف لاکھوں عازمین نے براہ راست غلاف کعبہ کو تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا جبکہ لاکھوں مسلمانوں نے براہ راست تقریب ٹیلی وڑن اور انٹرنیٹ پر بھی دیکھی۔ غلاف کعبہ کی…
-

کشمیر مسئلہ پر سیکوریٹی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دے گا چین ۔ ہندوستان کے اقدامات کو بتایایکطرفہ
بیجنگ (ایم این این ) جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے کے بعد دنیا کے کچھ ممالک خاموش ہیں ،کچھ امن وشانتی برقرار رکھنے کی اپیل کررہے ہیں اس دوران چین نے پاکستان کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیاہے ۔ پاکستانی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا…
-

لاکھوں عازمین حج عرفات پہنچ گئے، آج حج کارکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے
یہ قبولیت کی وہ ساعتیں ہیں جن میں کی گئی کوئی دعا اللہ رب العزت رد نہیں کرتے اس لئے عصر اور مغرب کے درمیان حجاج کرام اللہ رب العزت کے حضور گڑگڑا کر خصوصی دعائیں کرتے ہیں مکہ المکرمہ (ایم این این ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دنیا بھر سے حجاز مقدس…
-

لداخ کو کشمیر سے الگ کرنے پر کارگل میں عوام کا شدید احتجاج ۔ بی جے پی حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
کارگل میں 46 فیصد مسلمان ہیں جبکہ لیہہ میں 39 فیصد بڈھسٹ ہیں ۔بڈھسٹوں کا ایک الگ اسٹیٹ کا مطالبہ تھا جبکہ مسلمان ہمیشہ ا س کے خلاف رہے ہیں کارگل (ایم این این ) جموں وکشمیر کو دوحصوں میں تقسیم کرنے اور لداخ کو الگ صوبہ بنانے کی مخالفت مسلسل بڑھتی جارہی ہے کارگل…
-

اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنائے بغیر انسانیت کی کامیابی ناممکن۔ مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
پناما کی جامع مسجد میں ہندوستان کے معروف عالم دین وملی رہنما مولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا خصوصی خطاب پناما۔9اگست 2019(پریس ریلیز) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پوری کائنات کیلئے اسوہ حسنہ اور مشعل راہے ۔ ان کی زندگی میں تمام شعبہائے حیات سے تعلق رکھنے والوں کے سبق ہدایت اور…